واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


جلدی کاہے کی؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-10, 06:11 PM   #1
جلدی کاہے کی؟
حیدر حیدر آن لائن ہے 08-05-10, 06:11 PM

ویسے سوچنے کی بات ہے کہ جلدی کاہے کی؟ کیا انکو شک ہے کہ لوگ اسی جگہ کو گھورنے بیٹھ جائیں گے؟

Attached Thumbnails
1.jpg  


 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 653
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-05-10), فیصل ناصر (09-05-10), ھارون اعظم (08-05-10), اویسی (08-05-10), خرم شہزاد خرم (08-05-10), راجہ اکرام (09-05-10), عبداللہ آدم (08-05-10), عبداللہ حیدر (08-05-10)
پرانا 08-05-10, 07:01 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو آپ آسانی سمجھ لیں۔ یعنی آسانی سے زبان کا انتخاب۔

ویسے ہر تھریڈ کے نیچے Post Quick Reply کا آپشن بھی ہوتا ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-05-10), اویسی (08-05-10), حیدر (09-05-10), خرم شہزاد خرم (08-05-10), عبداللہ آدم (08-05-10)
پرانا 09-05-10, 01:11 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی
لگتا ہے فل ٹائم ویلے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-05-10), فیصل ناصر (09-05-10), اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10), خرم شہزاد خرم (09-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 02:40 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے تو مہم چلا رہے ہیں نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-05-10), فیصل ناصر (09-05-10), اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 11:28 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دراصل بھائی کا دل کر رہا ہے کہ کچھ ہنگامہ برپا ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 03:31 PM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دراصل بھائی کا دل کر رہا ہے کہ کچھ ہنگامہ برپا ہو
اتنی چھوٹی سی تو خوائیش ہے بھائی کی
پوری کردیں مسلہ کیا ہے ؟؟
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 04:31 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسئلہ یہ ہے کہ میں آجکل بہت فارغ ہوں اور اگر پنگا لیا تو سارا ملبہ مجھ پر آجائے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-05-10), اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 04:42 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دراصل بھائی کا دل کر رہا ہے کہ کچھ ہنگامہ برپا ہو
ہاں یار مگر جس کے ساتھ پنگا لے لیا ہے وہ اتنا شریف راجہ ہے کہ دل ہی نہیں کرتا اس کے خلاف کوئی اقدام اٹھایا جائے۔ اب اسکی شرافت کی انتہا دیکھو کہ اپنے کپڑے خود دھو رہا ہے۔ تازہ ترین خبر
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), راجہ اکرام (09-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 04:48 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ نہیں ہوتا بھائی ہم تو اپنا منہ بھی خود نہیں دھوتے :P
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10), راجہ اکرام (09-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 05:05 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مسئلہ یہ ہے کہ میں آجکل بہت فارغ ہوں اور اگر پنگا لیا تو سارا ملبہ مجھ پر آجائے گا
جی قدوس بھائی
اوپر والی منزل جب فارغ ہوتو ملبہ کم گرتا ہے
اگر گر بھی جائے تو احساس کم ہوتا ہے اس لئے لے لیں پنگا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 05:08 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ہاں یار مگر جس کے ساتھ پنگا لے لیا ہے وہ اتنا شریف راجہ ہے کہ دل ہی نہیں کرتا اس کے خلاف کوئی اقدام اٹھایا جائے۔ اب اسکی شرافت کی انتہا دیکھو کہ اپنے کپڑے خود دھو رہا ہے۔ تازہ ترین خبر
کپڑے دھونا اگر شرافت کی علامت ہوتی تو ہر شہر کے شرفاء دھوبی ہوتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 05:14 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کچھ نہیں ہوتا بھائی ہم تو اپنا منہ بھی خود نہیں دھوتے :P
کیوں بھائی
پائپ سے پانی مار کر دھوتے ہیں گھر والے
یا سروس سٹیشن جاتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10), عبداللہ آدم (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 05:55 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کپڑے دھونا اگر شرافت کی علامت ہوتی تو ہر شہر کے شرفاء دھوبی ہوتے
بہت اچھے ۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 06:46 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس پاک نیٹ فونٹ کام نہیں کر رہا کوئ بھائ بتا سکتا ہے بغیر پیسوں کے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10)
پرانا 09-05-10, 07:15 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شریف بھائی مسئلہ اگر کچھ تفصیل سے ذکر ہو جائے تو شاید رہنمائی کرنے میں آسانی ہو۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اویسی (10-05-10), حیدر (09-05-10)
جواب

Tags
post, quick, reply, ہوتا, ہے۔, کی؟, کاہے, گے؟, یعنی, ویسے, لیں۔, لوگ, نیچے, آپشن, آسانی, انکو, بیٹھ, تھریڈ, جگہ, جلدی, جائیں, زبان, سوچنے, سمجھ, شک


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ محبوب عالم پشتو فورمز 2 07-01-12 06:07 PM
اسلام آباد یا امریکی چھاؤنی؟ اخترحسین خبریں 17 18-09-09 09:15 AM
اسلام آباد یا امریکی چھاؤنی؟ اخترحسین خبریں 0 09-09-09 09:00 AM
خوشبو آئی؟ J.S دلچسپ اور عجیب 2 23-08-08 10:43 PM
قومی راہنما کون بنےگا ؟ میاں نواز شریف یا زرداری؟ زبیر احمد ZUBAIR خبریں 2 11-06-08 01:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger