واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-08, 11:17 PM   #1
جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2
حنا حنا آف لائن ہے 09-11-08, 11:17 PM

ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

یہ تھریڈ شاہد بھائی نے بند ( وقتی طور پر ) کردیا ہے

کسی تھریڈ میں اُس تھریڈ کے موضوع سے متعلق مناسب انداز میں بات ہو رہی تو اُس تھریڈ کو بند کرنا میرے خیال سےغیر مناسب بات اور اختیارت کا غیر ضروری استعمال ہے

آپ سب کا کیا خیال ہے ؟

بہرحال اُس تھریڈ کی جگہ اب یہ تھریڈ ہے

اقتباس:
ہم م م م م م م ٹھیک ہے اس سوال کے بارے میں مشاورت کی جائے گی اور اس کے بعد اس کا فیصلہ سنا دیا جائے گا اُس وقت تک یہ تھریڈ بند کیا جارہا ہے
مشاورت کن لوگوں سے کی جائے گی نام بتایں جائے


اقتباس:
حنا
چندا بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
میں بھی پہلے بہت بحث کیا کرتی تھی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
کوئی نہیں مانے گا آپ کی بات
کوئی بات نہیں پھر بھی میرا جواب صحیح ہی رہے گا

حنا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 651
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (09-11-08), مسافر (10-11-08), ابن جلال (09-11-08), سیپ (10-11-08)
پرانا 09-11-08, 11:21 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

ہاں ۔ میرے خیال سے بھی تھریڈ‌بند کرنا غلط بات ہےِِِِِِِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-11-08), حنا (10-11-08)
پرانا 10-11-08, 10:33 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ہاں ۔ میرے خیال سے بھی تھریڈ‌بند کرنا غلط بات ہےِِِِِِِِِِِِِِِ
زین بھائی خیال ظاہر کرنے کا شکریہ
امید اور لوگ بھی اِس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-11-08), ابن جلال (14-11-08)
پرانا 10-11-08, 10:42 AM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

جنا ب آپ کا کیا ھم سب کا یہی خیال ہے
تھریڈ‌بند کرنا غلط بات ہےِِِِِِِِِِِِِِِ
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-11-08), حنا (10-11-08)
پرانا 10-11-08, 10:45 AM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اسکو اختیارات کا غیر ضروری استعمال نہی کہتے بلکے یہ اختیارات کا " ایویں ہی استعمال ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-11-08), ایس اے نقوی (10-05-09)
پرانا 10-11-08, 09:32 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
جنا ب آپ کا کیا ھم سب کا یہی خیال ہے
تھریڈ‌بند کرنا غلط بات ہےِِِِِِِِِِِِِِِ
خیال ہونے اور خیال ظاہرکرنے میں بڑا فرق ہے
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-11-08), ایس اے نقوی (10-05-09)
پرانا 10-11-08, 11:32 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,187
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

حنا سسٹر ! ذہنی آزمائش کے مقابلے کی شرائط میں تحریر ہے کہ کسی متنازعہ معاملے کا حتمی فیصلہ انتظامیہ کی جانب سے کیا جائے گا اب اس سوال پر تمام آرا کو میں سپر موڈز کے سامنے پیش کردوں گا اور وہ جو فیصلہ کریں گے وہ بیان کر دیا جائے گا ، پہلے سے بتائے گئے اصول کے خلاف نیا تھریڈ کھولنا سمجھ سے باہر ہے ، اگر آپ کو مناسب فیصلہ درکار ہے تو وہ ہو جائے گا اور اگر یہی سب کچھ کرنا ہے تو آپ کی مرضی، میں زیادہ سے زیادہ بٹن ہی دبا سکتا ہوں
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-08, 12:19 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
حنا سسٹر ! ذہنی آزمائش کے مقابلے کی شرائط میں تحریر ہے کہ کسی متنازعہ معاملے کا حتمی فیصلہ انتظامیہ کی جانب سے کیا جائے گا اب اس سوال پر تمام آرا کو میں سپر موڈز کے سامنے پیش کردوں گا اور وہ جو فیصلہ کریں گے وہ بیان کر دیا جائے گا ، پہلے سے بتائے گئے اصول کے خلاف نیا تھریڈ کھولنا سمجھ سے باہر ہے ، اگر آپ کو مناسب فیصلہ درکار ہے تو وہ ہو جائے گا اور اگر یہی سب کچھ کرنا ہے تو آپ کی مرضی، میں زیادہ سے زیادہ بٹن ہی دبا سکتا ہوں
شاہد بھائی بات حتمی فیصلے کی نہیں
حتمی فیصلہ آپ کریں یا کوئی اور کیا فرق پڑھتا ہے
جو بات صحیح تھی وہ میں نے مکمل طور پر واضح کردی

مجھے اعتراض تھریڈ غیر ضروری طور پر بند کرنے پر ہے
یہ آپ کی طرف سے اختیارت کا غیر ضروری استعمال ہے
اور اگر آپ یا انتظامیہ کا کوئی فرد اِس کو جائز سمجھتا ہے تو پھر یہ انتظامیہ کا فورم ہے
عام ارکان بلا وجہ اِس فورم کاحصّہ بنتے ہے
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-11-08, 08:50 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
پہلے سے بتائے گئے اصول کے خلاف نیا تھریڈ کھولنا سمجھ سے باہر ہے
نیا تھریڈ صرف اِس لئے کھولا گیا کہ آپ نے پرانا تھریڈ بند کر دیا
اور تجاویز اور شکایات کے بورڈ میں اِس لئے کہ انتظامیہ بھی اِس طرف توجہ کرے

مگر شاید یہ تھریڈ ابھی تک انتظامیہ کی نظرسے نہیں گزری
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-08, 12:49 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

شاہد بھائی نے یہ تھریڈ پھر سے بند کردیا گیا ہے

مگر (ابھی تک) یہاں جاری ہے


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ان میں سے کس کس کا تعلق کمپیوٹر سے ہے
کسی کا بھی نہیں

کمپیوٹر والے (ISO) سے صرف International Organization for Standardization کا تعلق ہے جو کہ صحیح جواب دیا گیا ہے
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 12:51 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
آپ کا پوائنٹ درست ہے مخفف سے متعلق لیکن اگر آپ سے کہا جائے کہ "Customer" کی تعریف کریں اور شرط ہو کہ "Marketing" کے پوائنٹ آف ویو سے تو ؟
معظّم بھائی کسی چیز کی تعریف مختلف لوگ مختلف الفاظ سے کر سکتے ہے
لیکن کسی چیز کا مخخف آپ کیسے تبدیل کرسکتے ہے؟
مخخف جو ہوگا وہی لکھا جائے گا
Customer کا مخخف اگر C ہے تو M کسی صورت نہیں ہوگا
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 12:55 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اگر فرض کر بھی لیں کہ سوال میں غلطی تھی اور اس کو مانتے ہوئے دوسرے جواب بھی درست تسلیم کیے گئے ۔۔ اب مزید کیا رہ جاتا ہے؟
آپ کافی سخت موقف اختیار کیے ہوئے ہیں ، یہ ایک دوستانہ جگہ ہے تو برائے مہربانی تھوڑی تو نرمی لائیے۔

اگر کوئی بات بری لگی ہو تو دل سے معذرت۔
معظّم بھائی یہ آپ نے نئی بات بتائی سوال میں غلطی تھی
آپ کو یہ بات کس نے بتائی ؟ شاہد بھائی نے بتائی
یا آپ اِس پوسٹ کے ذریعے اُن کو بتا رہے ہیں اور وہ آپ کا شکریہ بھی ادا کر رہے ہے

آدھا ادھورا سچ کیا ہوتا ہے سب کو پتا ہے
معظّم بھائی غلط جب درست کرنے کی کوشش کرسکتی ہوں تو نرمی کیوں ؟؟
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-08, 12:59 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
دیکھیں محترمہ ان سوال جواب کے مقابلوں کا مقصد کوئی تیر یا توپ چلانا نہیں بلکہ صحت مند تفریح اور فورم پر اچھے ماحول کو قائم کرنا ہے ان مقابلوں سے نہ تو کسی نے کوئی جاگیر بنانی ہے اور نہ ہی کسی کو "نشان حیدر" یا " تمغہ شجاعت" ملے گا صرف افہام و تفہم کے فروغ کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اگر اصول کی بات ہے تو آپ اب بھی غلط ہیں ، تاہم اختلاف کو ختم کرنے اور ماحول کو بدمزگی سے بچانے کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ، اس پر آپ کی جانب سے طنزیہ انداز اختیار کرنا نہایت افسوسناک امر ہے ۔

شکریہ
شاہد بھائی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اگرکسی کو "نشان حیدر" یا " تمغہ شجاعت" مل رہاہو تو ہی صحیح کو صحیح کہے ورنہ غلط کو صحیح کہنا جائز ہے
اور رہی افہام و تفہیم کی بات یہاں پر صحیح کو صحیح کہنے سے کتنے لوگ متاثر ہو رہے ہے؟
ذرا یہ بھی ضرور پڑھیں

اقتباس:
میں نے تقریبا پوسٹس پڑھی ہیں اور میں آپ کی بات سے کچھ حد تک متفق ہوں
دو چار پوسٹ میں معظّم بھائی بھی صحیح کو صحیح مان لیتے
صحیح میرے یا آپ کے یا کسی اور کے کہنے سے غلط نہیں ہو جائے گا
جیسے آپ کا غلط ابھی تک صحیح نہیں ہوا
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-08, 09:40 AM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا مراسلہ دیکھیں
خیال ہونے اور خیال ظاہرکرنے میں بڑا فرق ہے
جناب خیال ہے ۔ اسی لیے تو ظاہر کر رہے ہیں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 12:15 PM   #15
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

بات افہام و تفھیم کی نہیں ،،،؟
بات تو اصول کی ہونی چاہیے اگر ہم اصول کے مطابق چلیں گے تو کوئی بھی مشکل ، آسان ہو جائے گی۔
ورنہ تو اگر افہام و تفھیم کا مطلب ہے جھگڑے سے پچنے کے لیے کسی کی بھی غلط بات مان لو تو اس سے تو جھگڑا بڑھے گا کم نہیں ہو گا ۔ اور یہ ہمیںنہ منظور ہے۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-05-09), حنا (14-11-08)
جواب

Tags
color, customer, format, فورم, فرض, کمپیوٹر, پوسٹ, لوگ, نظر, مکمل, مقابلہ, معلوم, انتظامیہ, بھائی, تحریر, جواب, حنا, خلاف, دل, درخواست, سوال جواب, عقل, صحیح, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 46 06-07-09 09:53 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 6 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 3 08-11-08 07:59 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 5 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 8 08-11-08 07:58 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 4 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 4 08-11-08 07:57 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 1 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 8 08-11-08 07:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger