| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 290
|
||||
| 22 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (04-12-11), rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (03-12-11), فیصل ناصر (04-12-11), ہادی (04-12-11), کنعان (04-12-11), ھارون اعظم (03-12-11), یاسر عمران مرزا (04-12-11), ننھا بچہ (03-12-11), منتظمین (03-12-11), محمد یاسرعلی (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), مرزا عامر (22-12-11), wajee (03-12-11), ایکسٹو (04-12-11), ابوسعد (04-12-11), احمد نذیر (04-12-11), بلال الراعی (03-12-11), جان جی (17-01-12), رضی (04-12-11), شمشاد احمد (03-12-11), عبدالقدوس (03-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
بہت اچھا فیصلہ ہے۔میں ذرا سا جذباتی ہو گیا تھا۔انتظامیہ سے معذرت چاہتا ہوں۔
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (04-12-11), rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (03-12-11), ھارون اعظم (03-12-11), محمدعدنان (04-12-11), مرزا عامر (22-12-11), احمد نذیر (04-12-11), جان جی (17-01-12), حیدر (04-12-11), شمشاد احمد (03-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جس میں شکایت کی گئی تھی اس دھاگے پر انگریکشن کے بارے میں پوسٹ پڑھنے کے بعد احتجاجاً رپورٹ کرنے والا تھا ۔اور رپورٹ کا ٹیکسٹ یہ تھا۔
اقتباس:
لیکن اس پوسٹ کو دیکھ کر اندازہ ھو رہا ہے کہ انتظامیہ نے سوچ سمجھ کر فیصلہ لیا ھوگا۔ اور یہ اچھا قدم ہے کہ فیصلہ لینے کے بعد ممبران کو مطلع کیا جائے کہ کس بنیاد پر یہ کڑوا گھونٹ بھرا گیا ہے۔ میں اب انتظامیہ کے فیصلے کی تائید کرتا ہوں
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1: ایسا کبھی بھی نہیں ہوتا کہ کسی ممبر سے پہلی مرتبہ کوئی ٍغلطی ہو اور انتظامیہ آنکھیں بند کر کے اُسے بین کر دے۔ انتظامیہ کافی دنوں سے چند ممبرز کی سرگرمیوں کو نوٹ کر رہی تھی۔ اور اس سلسلے میں گاہے بگاہے اوپن فورم پر متعدد ممبرز کو آگاہ بھی کیا جاتا رہا تھا کہ دوران گفتگو احتیاط برتی جائے۔ اس لیے فریقین کے موقف لینے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ 2:موقف لینے کی ضرورت اس لیے بھی محسوس نہیں کی گئی کہ اسلامی معاملات کے تنازعہ پر موقف درحقیقت دوبارہ وجہ فساد ہوتا ہے۔ ہم نے کسی کی رائے کو رد یا قبول نہیں کیا۔ بلکہ ہم نے کسی کی رائے کی بنیاد پر ہونے والے فساد کو روکا ہے۔ چونکہ وہ رائے اور اُس رائے پر آنے والا ردعمل فورم قوانین اور اخلاقیات سے متصادم تھا اس لیے وجوہات بیان کر کے وارننگ جاری کر دی گئی۔ 3: سب سے اہم یہ کہ اسلامی سیکشن کی انتظامیہ ، نہ صرف اسلامی سیکشن بلکہ فورم پر ہونے والے کسی بھی سیکشن میں اسلام پر ہونے والی گفتگو کو مانیٹر کرتی ہے اور اُس پر اسلامی سیکشن کے قوانین کا ہی نفاذ ہوتا ہے۔ چونکہ محرم میں جذبات ویسے بھی گرم ہوتے ہیں ، اگر مزید لا یعنی بحث اور ایک دوسرے پر غیر ضروری اسلامی تبصروں کی اجازت یا ایڈٹ کرنے کے لیے مشاورت کا انتظار کیا جاتا رہا تو ، معاملات کے خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ تاہم یہ فیصلے باہمی مشاورت سے ہی لیے گئے اور اسلامی سیکشن کی انتظامیہ اس پر یکسو ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), منتظمین (04-12-11), محمد یاسرعلی (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), رضی (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,481
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سمجھتا ہوں کہ انتظامیہ کو عمل اور رد عمل میں فرق محسوس کرنا چاہیے ۔
سیفی خان اور بلال بھائی نے جو لکھا وہ رد عمل ہے اور عموما عمل کے مطابق رد عمل آتا ہے ۔ انتظامیہ اگر شروع میں خلیل بھائی کو پابند کر دیتے تو ایسا ماحول نہ بنتا ۔ وجہ یہ ہے کہ ہم سنّی صحابہ کرام رضی اللہ عنہ سے بے حد درجہ محبت کرتے ہیں اور ہماری محبت کا تقاضہ ہے کہ جو کوئی بھی اپنا یا بیگانہ کسی بھی صحابی رسول : چاہے وہ ہجرت سے پہلے ایمان لانے والے ہیں یا ہجرت کے بعد ان میں اہل بیت رسول بھی شامل ہیں ۔ کے خلاف کوئی تھریڈ لگائے یا زبان سے کوئی غیر مناسب جملہ کہے تو دفاعِ عظمتِ صحابہ کے لئے فورا میدان میں کود پڑتے ہیں ۔ اب بات تو عمل پہ ختم ہوتی ہے ۔ جب عمل ایسا ہوگا تو ردِ عمل بھی سخت ہوگا ۔ میں حیران ہوں جب ہم ” نوٹس “ دیتے ہیں کہ ماحول خراب ہو رہا ہے ایسا نہ کیا جائے تب آپ نرمی کامظاہرہ فرماتے ہیں اور جب ردِ عمل آجاتا ہے : جو فطرتی اور ایمانی بات ہے : تو آپ ناراض ہو جاتے ہیں ۔ اس لئے میں آپ کے اس فیصلہ کو صحیح نہ سمجھتے ہوئے احتجاج کرتا ہوں ۔ آپ نے جو سیفی خان اور بلال بھائی پہ پابندی لگائی ہے وہ ختم کر دیں اور اور خلیل بھائی کو سمجھا دیں ۔ ۔ تاکہ ائندہ ایسا معاملہ پیش نہ آئے ۔ اگر کسی کو کوئی اعتراض ہے تو وہ اخلاق کے دائرہ میں رہتے ہوئے دلائل سے اپنا مدعا بیان کرے اور مدِ مقابل بھی اخلاق و دلائل سے جواب دئے ۔تو ان شاءاللہ کبھی کوئی مسئلہ نہیں بنے گا ۔ شکریہ |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), ہادی (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), بلال الراعی (04-12-11), حیدر (04-12-11), رضی (04-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے یقین ہے کہ یہ فیصلہ اس دھاگہ کی وجہ سے نہیں کیا گیا
بلکہ جب میں نے لکھا تھا کہ کوئی مائی کا لعل مجھے بین نہیں کر سکتا یہ دھاگہ اس کا نتیجہ ہے۔ مجھے پتا ہے کہ فورم پر اس سے زیادہ برے برے دھاگے لگائے گئے ہیں لیکن کسی کو بین یا انفریکشن نہیں دی گئی۔ اور میں سب جانتا ہوں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-02-12) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی کا غلط عمل کسی دوسرے کے غلط عمل کا جواز نہیں بنتا۔
وہاں پر دیگر "مسلمان" بھی موجود تھے۔ مثلاً شمشاد، ایکسٹو،ارشد کمبوہ وغیرہ۔ لیکن انکی طرف سے ویسے ردعمل کا مظاہرہ نہیں ہوا جس کو آپ "غیرت ایمانی" کہتے ہیں۔ حالانکہ انہوں نے بھی "عمل" کی مذمت کی تھی ۔ اور دلیل سے "عمل" کو غلط ثابت کرنا چاہا تھا۔ ایک دوسرے کو کافر کافر ٹھہرانے کی یہی روش ہے کہ عوام کے دل سے "دین سے محبت کرنے والوں" کے لیے عزت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ اور ایسے افراد کو فورم کے ہی کئی ممبرز "لڑاکے مُرغوں" کے لقب سے یاد کرنے لگ پڑتے ہیں۔ ایسا سوچا جاتا ہے جیسے انتظامیہ کے ممبران ہر وقت ہر تھریڈ میں موجود رہتے ہیں، حالانکہ یہ سمجھنا چاہیے کہ ان کو بھی اپنے روزگار، یا خاندان کی مجبوریاں ہو سکتی ہیں، یاکسی وجہ سے وہ کسی تھریڈ پر فوری رد عمل نہیں دے پاتے، تو ایسے میں تھوڑے سے صبر و تحمل کا مظاہرہ سبھی کے لیے بہتر ہوتا ہے اور معاملات ایسے نہج پر نہیں پہنچتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے چند ممبران یہ سوچ کر کہ یہ سب کُچھ انتظامیہ ہی کروا رہی ہے یا انتظامیہ اس سے متفق ہے ، راست اقدام کرتے ہیں۔ یہ بات اپنی جگہ غلط ہے۔ آپ کی درخواست : آپ نے درخواست کی ہے کہ سیفی خان اور بلال الراعی پر جو پابندی لگائی گئی ہے اس کو ختم کر دیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان پر کیا پابندی ہے؟کیا آپ نے پہلا مراسلہ نہیں پڑھا ؟ اور یہی بدقسمتی ہوتی ہے کہ ہم دوسرے کی بات کو اپنی سوچ کے مطابق ہی پرکھتے ہیں۔ ان پر پابندی محض یہ ہے کہ وہ دوسرے ممبر کے ساتھ بدکلامی، دوسروں پر فتاویٰ کفر اور لعنت ملامت نہیں کریں گے اور کسی قسم کی نفرت آمیز سرگرمی میں نہیں ملوث ہوں گے۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ دوسروں کے ساتھ بدکلامی، فتاویٰ کفر اور نفرت آمیز سرگرمیوں میں ملوث ہوتے رہیں؟ |
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ایک ویڈیو لگائی ہے اس میں جو عالم ہے وہ کہ رہا ہے ۔ اگر آپ وہ عالم کی باتیں سن لیتے تو یہ نہیں ہوتا۔
اور انفریکشن کی بات ٹھیک نہیں تھی لیکن میں احتجاج بھی نہیں کرتا۔ اور یہ بالکل آپ کا زاتی فیصلہ ہے ۔ ویسا ہی جیسے میں جب ٹیم میں تھا تو فیصلہ کرتا تھا تو آپ ہی کہتے تھے کہ میرا زاتی فیصلہ ہے کسی بھی دھاگے کو بند کر دینا۔۔ میں نے ہمیشہ حق پر بات کی ہے۔ اس پر بحث بھی کر سکتا ہوں کہ اس شخص نے حضرت علی ع کو گالیاں دی تھی اور جو اس بد بخت کا ساتھ دے رہیں آپ کو وہ نظر نہیں آتا ۔ کیا یہ فرقہ بازی نہیں ہے؟؟؟ مجھے پتا ہے کہ انتظامیہ سب کو مجھ پر پہلے ہی بہت غصہ ہے کیونکہ میں ایک بہت اوپن مائینڈ بندہ ہوں اپنی مرضی سے بہت کچھ کرتا ہوں مجھے کسی کاڈر یا پروا نہیں ہے۔ اس لیے سب کو مجھ سے شکایت تھی۔ لیکن مجھے پھر بھی پکا یقین ہے کہ بات وہی ہے ۔ جو میں نے لکھا تھا کہ کوئی مجھے بین نہیں کرسکتا ۔ دھاگے میں تو سیفی نے مجھے زیادہ بلکہ بہت زیادہ بدتمیزی کی ہے میں نے وہاں کچھ بھی ایسا نہین کہا تھا۔۔۔۔ یہ سرا سر زاتی فیصلہ ہے۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), جان جی (17-01-12) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہتر ہو گا اس تھریڈ کو مزید ڈسکشن کے لیے بند کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-02-12) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
کیوں بھائی کس بات کا ڈرہے؟؟؟؟؟
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), جان جی (17-01-12) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-02-12) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھریڈ کا مقصد پورا ہو چکا ہے۔ اس لئے اس کو بند کیا جا رہا ہے
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), ننھا بچہ (04-12-11), منتظمین (04-12-11), wajee (04-12-11), احمد نذیر (04-12-11), عبیداللہ عبید (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11), عبداللہ آدم (04-12-11) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, فورم, ہے۔, کوشش, کار, کرے, پہلے, پاک, پاکستانیوں, پسند, واقعی, واقعے, واقعات, قوانین, موقع, موجودہ, توجہ, خود, خلیل, خلاف, خان, راستہ, سوچ, صلاحیتیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام آباد:3خود کش حملہ آور داخل،سیکورٹی ہائی الرٹ | champion_pakistani | خبریں | 3 | 09-07-08 05:12 PM |
| سٹے بازوں سے تعلق ،سیموئلز پر پابندی | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 14-05-08 10:10 PM |
| پنجاب:شریف برادران کی آمدپر پولیس کا کریک ڈاؤن ،سیکڑوں کارکن گرفتار | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 08:24 AM |
| حکومت نجی چینلز کی نشریات اور صحافت پر پابندی ختم کرے،سیفما | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 03:28 PM |
| امریکی اور برطانوی تحقیقاتی ماہرین کو بلایا جائے،سیکریٹری داخلہ کو بینظیر کا خط | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 09:45 AM |