| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 273
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-12-09), فرحان دانش (19-12-09), محمدخلیل (18-12-09), راجہ اکرام (18-12-09), سحر (18-12-09), عامرشہزاد (18-12-09) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دستحظ صرف کسی دھاگے میں ایک مرتبہ ظاہر ہونگے۔۔
اگر آپ نے کسی دھاگے میں ایک سےذیاہ مراسلات پوسٹ کئے ہے تو آپ کا دستحظ صرف ایک مراسلے میں ظاہر ہوگا۔۔ اور ایوراڈ کیلئے یہاں پر جاکر اپلائی کرے پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - ایوارڈز اور یا خلیل بھائی کو ذاتی پیغام کے ذریعے بتادیں۔۔۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (18-12-09), راجہ اکرام (18-12-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بھی مراسلے کی اطلاع صرف ایک دفعہ ہی جاتی ہے۔ اس کے بعد اس متعلقہ موضوع کی مزید اطلاعات نہیں جاتی ہیں۔ جب تک کہ اپ اس متعلقہ موضوع کو ایک دفعہ پرھ نہ لین۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (18-12-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() لاگ ان ہونے کے بعد اوپر صفحے پر ذاتی پیغامات کی اطلاع موجود ہوتی ہے۔ پاپ اپ ونڈو نہ کھلنے کی وجہ آپ کی براؤزر سیٹنگ ہو سکتی ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ آنت والے میسج کوئی نئی قسم ہے ؟ پہلی بار سنا ہے اس بارے میں |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
راجہ اکرام بھائی ہر کوئی آپ کی طرح پرفیکٹ ٹائپ نہیں کر سکتا۔ انگلی پھسل گئی ہو گی۔ میں نے دیکھا تھا لیکن نوٹس نہیں لیا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا عمر بھیا
اطلاع دینے کا شکریہ دیکھتے رہیے پاک نیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام کے ساتھ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دانی بھائی ، اس پابندی میں کیا حکمت پو شیدہ ہے ؟ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
منتظمین بھائی ، کچھ وضاحت فرمایے ، میں کسی دھاگے میں شراکت کرتا ہوں اور اکثر اسے جا کر وہاں نئے مراسلات دیکھتا ہوں ، اس کے باوجود وہاں آنے والے نئے مراسلات کی اطلاع نہیں آتی ، بلکہ میرے اپنے ہی کھولے ہوئے دھاگوں میں نئے مراسلات کی اطالع نہیں آتی ، اور یہ صرف پاک نیٹ پر ہو رہا ہے ، دیگر فورمز میں میں کافی لمبا عرصہ تک نہیں جاتا پھر بھی ہر ایک نئے مراسلے کی اطلاع بڑی باقاعدگی سے مجھے موصول ہوتی ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-12-09) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی محمد عمر ، کیا آپ کی بات بھائی دانی کی بات کی کسی خاص طریقے سے کوئی استثنائی صورت ہے ؟ ویسے عملی طور پر کئی سو الفاظ پر مبنی مراسلات بھی دستخط ظاہر نہیں ہوتے ، دستخط ظاہر کرنے والی سیٹنگ آپشنز مستقل طور پر چیکڈ ہیں ، پاپ اپ ونڈو کے بارے میں براوزر کی کونسی سیٹنگ کی بات کر رہے ہیں ، میں نے اپنے براوزر میں پاک ڈاٹ نیٹ کی طرف سے ظاہر ہونے والے پاپ اپس کو مقبول بنا رکھا ہے ، کیا اس کے علاوہ کوئی سیٹنگ ہوتی ہیں ، میں فائر فوکس استعمال کرتا ہوں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-12-09) |
|
|
#11 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، راجہ بھائی ، جزاک اللہ خیرا ، خوب پکڑا ، اللہ تبارک و تعالیٖ مجھے ایسے ہی بھائی اور بہنیں عطا کیے جائے جو میری دانستہ یا نا دانستہ غلطیوں کو فورا پکڑ کر سامنے لاتے رہیں ، سچ کہا ہے سیانوں نے اس عمر میں پھرتیاں نہیں دکھانی چاہیں ![]() ![]() ![]() ایک دفعہ پھر جزاک اللہ خیرا ، اور خوشبو لگا کر ، و السلام علیکم۔ |
||
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-12-09) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک دستخط والا مسلہ ہے وہ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس موضؤع میں بھی ظآہر ہو رہے ہیں۔
اطلاعات کے لیے اپ کو کنٹرول پینل میںجا کر ان کو ٹھیک کرنا ہو گا۔ اور احتیاط کے طور پر جب بھی کوئی مراسلہ یہ موضوع بناتے ہیںتو چیک کر لیا کریںکہ اطلاع بعذریعہ ای میل کا اختیار منتخب شدہ ہے۔ یہ کسی نئے موضوع میں کر کے دیکھیں کہ اپ کو اس کے اطلاعات ملتی ہیں یا نہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں وجہ بتادوں گا۔۔۔۔۔۔۔ آپ پہلے منتظممین بھائی کا نام بتادیں۔۔۔۔۔۔۔ انتام میں میری طرف سے آپ کو 10000 پواینٹس بھی ملیں گے |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, ہوتی, ہوتا, گئی, گر, پوسٹس, لیکن, چاہیے, میل, مراسلات, مطابق, ایوارڈ, ایسا, اللہ, السلام, اضافہ, اطلاع, اطلاعات, بذریعہ, توجہ, تعداد, حوالے, دستخط, ذمہ, شریک |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی شخص آصف کے ذریعے معجزات کا اعلان | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 19 | 01-03-11 09:16 PM |
| نیٹو کنٹینرز کے ذریعے سمگلنگ سے پاکستان معشیت کو نقصان ۔۔ چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 5 | 22-09-10 12:20 PM |
| سٹیلائیٹ کے ذریعے آئی پی ایڈریس دیکھیں | عدنان دانی | ویب سائٹس کا جائزہ | 12 | 04-11-09 11:53 PM |
| امریکہ حملوں کے ذریعے پاکستان کو پرویز مشرف کے دور کی پالیسیوں کو جاری رکھنا چاہتا ہے ‘غفور حیدری | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-09-08 11:31 PM |
| وزیر ستان میں دہشتگر دوں کی کمر ٹوٹ گئی ،جر گے کے ذریعے پائیدار امن قائم کیا جائیگا،وزیر داخلہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-02-08 02:40 AM |