| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 754
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں پر جاؤ بیٹا
اور 200 الفاظ سے زیادہ لکھنا سیکھو ![]() ![]() پھر سب نظر آئے گا بغیر چشمے کے ![]() ![]()
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی فیصل بھائی میں نے یہی پر کیا ہے سب کچھ چلو اور الفاظ کا اضافہ کر لیتا ہو شکریہ
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں آ رہے ہیں میں نے تو تقریبا ۴۰۰ الفاظ کا اضافہ تک کر دیا ہے فیصل بھائی آپکے دستخط بھی غائب ہو گے ہیں
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
چلو دیکھتے ہیں کہ کیوں نظر نہیں آ رہیں ہیں
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوووووووووووووو ناظم اعلی بھی آ گے ادھر
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یار میرے خود بھی نظر نہیں آرہیں ہے میں کیا کروں۔۔؟؟؟؟
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
محترم جنابوں آپ کو کس نے کہ دیا ہے دستخط 200 سو الفاظ کے ہونگے تو نظر آئیں گے؟؟؟
یہ شرائط دوبارہ پڑھ لیں: دستخط صرف ان اراکین کے نظر آئیںگے جن کے کم از کم سو مراسلات ہوں گے۔ دستخط کسی بھی صفحے پر صرف ایک ہی دفعہ نظر آئیں گے۔ دستخط صرف ان مراسلات کے نیچے نظر آئیں گے جن میں کم از کم دو سو سے زائد الفاظ شامل ہوں گے۔ ایک دستخط میں اپ زیادہ سے زیادہ تین سو حروف شامل کرسکتے ہیں۔ دستخط زیادہ سے زیادہ 3 لائنوںپر مشتمل ہو سکتے ہیں۔ آپ کا جو مراسلہ 200 الفاظ سے زیادہ پر مشتمل ہو گا دستخط صرف اس کے نیچے نظر آئیں گے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر Last edited by پاکستانی; 19-04-09 at 09:49 PM. |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-04-09), منتظمین (19-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (19-04-09), سعود (19-04-09) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک۔نیٹ پر دستخط ایک حق نہیں ہے بلکہ ایک سہولت ہے اور یہ سہولت ان اراکین کی خدمت کے اعتراف میں ہے جو لکھنا چاہ رہے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-04-09), پاکستانی (19-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (19-04-09), سعود (19-04-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اس سے بہتر ہے کہ یہ سلسلہ پھر بند کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنی کڑی شرط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر کوئی بات ناگوار گزری ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن جن کے دستخط نظر نہیں آ رہے ہیں وہ اپنے اپنے دستخط میں مناسب ترمم کے بعد اپنی زندگی کی کوئی اچھی سے اور لمبی سے پوسٹ میں جا کر دیکھیں۔ اگر تو نظر آ رہے ہیں تو پھر دوبارہ ایسی ہی اچھی پوسٹس لکھنے کی کوشش کریں۔ اگر اچھی پوسٹس نہیں لکھی جاتیں تو پھر صبر اور شکر کا دامن تھام لیں۔
اگر اچھی پوسٹ میں بھی نظر نہیں آتے تو اسی پوسٹ میں اس پوسٹ کا ربط دے دیںمیں دیکھتا ہوں۔ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے۔۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (19-04-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ہوا میری پول پٹی کھل گی اور مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ میں کیا ہو ؟؟ اور کیا میرے ۱۰۰ مراسلات یا شرئط کے مطابق نہیں ہے چلو مجھے معلوم ہو گیا ہے کیا قدر ہے عام اراکین کی شکریہ
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاکستانی, پسند, ویب, لوگ, نظر, معلوم, معذرت, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, درخواست, زندگی, سٹاف, شاعری, صلاحیت, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 15-12-10 12:35 AM |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |