واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


دعوت نامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-09, 10:47 PM   #1
دعوت نامہ
طاھر طاھر آف لائن ہے 28-11-09, 10:47 PM

السلام علیکم،

دعوت نامہ یا Invite People سے متعلق ایک تجویز ہے کہ شاید اس کا اسٹائل تبدیل کردیا گیا ہے اور فیس بک کی طرز پر ای-میل اکاؤنٹ کے تمام یا منتخب شدہ ای-میل روابط سے انتخاب کا طریقہ وضع کر دیا گیا ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر آپ اسے دونوں یعنی اگر ای-میل اکاؤنٹ کے ذریعے اور کسی بھی میل ایڈریس کے ذریعے دعوت نامہ کو بھیجنا ممکن بنا سکیں تو بہتر ہو گا۔

دوسری بات "تہنییتی کارڈز"‌ کے لنک سے متعلق ہے - یہ لنک http://urdusmile.com/ شاید اب بند ہو گیا ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے ، اس کو تبدیل کر دیں۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

 
طاھر's Avatar
طاھر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-11-09)
جواب

Tags
com, invite, ممکن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افطار کی دعوت ھارون اعظم قہقہے ہی قہقے 2 22-04-10 10:02 PM
سب کو دعوت ھے Haya 786 عمومی بحث 32 27-11-08 11:23 PM
دعوت فکر شکیب جلالی Real_Light شکیب جلالی 0 23-05-08 07:36 PM
شادی کا دعوت نامہ خرم شہزاد خرم گپ شپ 13 06-09-07 06:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger