واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


دیر آمد درست آمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-11, 09:09 PM   #1
دیر آمد درست آمد
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 30-06-11, 09:09 PM

آپ یقین کریں یا نہ کریں میرے ذہن میں پاک نیٹ کے متعلق بالکل یہی شکل تھی بلیو اور پر کشش یہ کلر بہت بھا رہا ہے سب کچھ بہت پرفیکٹ ہے لیکن ایک چیز ہے جو تھوڑی مشکل کا باعث بن سکتی ہے اور وہ ہے اس کا فونٹ سائز فونٹ سائز کچھ زیادہ ہی چھوٹا ہو گیا ہے اس کو تھوڑا بڑا کریں تو بلے بلے ہوجائے گی

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 414
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-06-11), محمد عاصم (30-06-11), ابن آدم (30-06-11), عبدالقدوس (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 09:23 PM   #2
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,899
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس فونٹ بالکل پہلے جیسا ہی ہے
آپ شائد ڈیفالٹ تھیم دیکھ رہے ہیں اگر آپ پاک نیٹ‌علوی تھیم سلیکٹ‌کرلیں‌تو یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے گا
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-06-11), محمد عاصم (30-06-11), عبدالقدوس (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 09:27 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ انصاری بھائی
پاک نیٹ کے چار قسم کے اسٹائل موجود ہیں‌ جو ہر صفحے کے آخر میں موجود ہوتے ہیں اور آپ آسانی سے ان میں سے کوئی بھی اسٹائل منتخب کرسکتے ہیں

Name:  1.png
Views: 42
Size:  45.9 KB

Name:  2.png
Views: 42
Size:  14.6 KB

مجھے ذاتی طور پر PakNet-Alvi زیادہ پسند ہے
اس میں فونٹ سائز بھی بہت اچھا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (30-06-11), ابن آدم (30-06-11), عبدالقدوس (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 10:21 PM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
میرے پاس فونٹ بالکل پہلے جیسا ہی ہے
آپ شائد ڈیفالٹ تھیم دیکھ رہے ہیں اگر آپ پاک نیٹ‌علوی تھیم سلیکٹ‌کرلیں‌تو یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے گا
اور میرے پاس پہلے جیسی حالت میں ہے۔
چلو شکر ہے کہ یہ فورم اوپن تو ہوا۔
ایک مسئلہ میرے ساتھ بن رہا ہے کہ میں سمائل لگانا چاہ رہا ہوں مگر وہ سمائل اوپر شروع لائن میں جاکر لگتا ہے جہاں لگانا چاہتا ہوں وہاں نہیں لگ رہا افسوس۔
مثلاً میں یہاں لگانے لگا ہوں مگر آپ دیکھنا کہاں جاکر لگے گا ہاہاہاہاہا دیکھا اوپر لگا
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-11, 10:24 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-11, 11:51 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار میں ڈیفالٹ تھیم کی بات کر رہا ہوں ابھی تو وہی ان ہے نا سمجھا کرو
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-11, 11:57 AM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فونٹ, ہوجائے, کشش, پاک, یہی, یقین, یا, لیکن, چھوٹا, نیٹ, چیز, متعلق, مشکل, آمد, بڑا, بلے, بالکل, باعث, تھوڑا, دیر, درست, زیادہ, سکتی, سائز, شکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
دم مست قلندر مست مست - نصرت فتح‌علی خان پاکستانی فن و فنکار 2 28-05-11 10:51 PM
مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس گلاب خان خبریں 4 28-03-11 12:34 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger