| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 201
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے اس بلاوجہ ہنگامے کی وجہ سے ہم اس اتنے اچھے سلسلے سے محروم ہو چکے ہیں۔ معظم بھائی فورم جانے کب سے چھوڑ چکے ہیں۔ہمارےفائنل رینک ڈسپلے ہی نہیں کئے گئے۔ مقابلے کا سلسلہ بند ہو گیا۔کونسا ونر؟اب اور کیا چاہ رہی ہیں آپ شاہد بھائی فورم چھوڑ دیں یا ہم سب بھی؟ یا پھر فورم کو ہی بند کر دیا جائے۔ اچھے بھلے سلسلے کو بلاوجہ متنازعہ بنا کر آپکو کیا ملا۔ نتائج آپکے سامنے ہیں۔ اب پلیز بس کریں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کیا میں بھی کچھ بولوں یا اس کو ضرورت نہیں ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حنا جی گزری ہوئی باتوں کو چھوڑ دیں اور پھر سے آئیں ۔ میرے خیال میں وہ سلسلہ ختم کیا جا چکا ہے مٹی ڈالیئے اور غصہ تھوک دیجیئے
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ جس کو اچھا سلسلہ کہہ رہی ہیں وہ بد نیتی اور خود نمائی کے لئے تھا فورم کا پورا ایک سیکشن ایک فرد نے ہائی جیک کیا ہوا تھا اور اس ہائی جیکنگ سے نظریں چُرا کر حاصل کیا ہوتا تھا پورے ماہ میں چھ یا آٹھ سوال جو کہ باآسانی ایک تھریڈ بنا کر " سوالات برائے جولائی 2009 " پوسٹ کئے جا سکتے تھے کوئی بھی اس سیکشن میں تھریڈ نہیں بنا سکتا تھا عام ممبر تو دور ہے ایڈمنسٹیٹر اور ناظم اعلیٰ تک اپنا تھریڈ نہیں بناسکتے تھے میری طرح کوئی غلطی سے بنا بھی لے تو وہ تھریڈ کسی بھی غیر متعلق سیکشن میں ٹرانسفر کر دیا جاتا تھا
اور رہی فائنل رینکنگ کی بات وہ تو ایک مخصوص فرد کو ونر قرار دے کر خود کو اور ونر کو ہیرو ثابت کر دیا اب باقی بچے اکسٹرا کردار ان کی رینکنگ تو اب ہیرو کی نظر میں غیر ضروری ہے اگر تھوڑی دیر کے لئے مان لیں یہ بات نہیں ہے پھر بھی یہ ناظم اعلیٰ کی غیر ذمہ داری اور نا اہلی ہے کہ انھوں نے اب تک یہ کام انجام نہیں دیا ویسے فورم کے ممبرز میں سے کسی نے آج تک یہ سوال نہیں کیا کہ ماہ فروری کے سوالات آج تک اسٹکی ہیں اتنے مہینے گزرنے کے باوجود ذرا ممبرز کو یہ تو بتا دیا جائے کب تک اسٹکی رہیں گے |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باقی بات یہاں کرلیں تو مناسب ہے
ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے |
|
|
|