واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


راجہ اکرام اورفاروق سرور بطور ذیلی ناظم کیسے لگیں گے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-10-09, 02:47 AM   #1
راجہ اکرام اورفاروق سرور بطور ذیلی ناظم کیسے لگیں گے؟
حیدر حیدر آن لائن ہے 30-10-09, 02:47 AM

منتطمین بھائی نے آج ایک ٹاپک میں سوال کیا کہ اگر اسلامی سیکشن میں آسانی پیدا کرنے کے لیے ہوئی تجویز ہو تو دیں ۔ کنعان بھائی نے اپنی تجویز دی، میں بھی دے چُکا۔ لیکن پسند نہیں آئیں انکو۔ خیر کوئی بات نہیں۔ ایک اور تجویز پیش خدمت ہے۔ مجھے نہیں معلوم اسلامی سیکشن میں کتنے ماڈریٹر ہیں اور انکی مصرفیات کیا ہیں۔ صرف شافی بھائی کا پتا ہے۔

تو چونکہ پوسٹنگ کے سست روی سے پا س ہونے کی شکایت ہے ۔ ۔ ۔اس مسئلہ کا حل ماڈریٹرز میں اضافہ کر کے کیا جا سکتا ہے۔ فاروق سرور بھائی میں مندرجہ ذیل خوبیاں پائی جاتی ہیں جنکی وجہ سے میں یہ تجویز دوں گا کہ ان کو اس سیکشن کی نظامت دے دی جائے۔
وہ ویسے بھی ویلے ہیں اررررررر۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ اکثر ہی فورم پر پائیے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
اور ٹھنڈے مزاج و دماغ کے بھی ہیں۔
اکثر ہی فورم پر پائے جاتے ہیں
عمر کے تقاضے کی وجہ سے لوگ انکی عزت بھی کرتے ہیں
وغیرہ وغیرہ

راجہ اکرام بھائی ہیں ۔
ماشااللہ ان میں بھی یہی خوبیاں بدرجہ اتم پائی جاتی ہیں ۔
وہ دلچسپی بھی رکھتے ہیں نظامت میں
تھندے دماغ کے ہیں
ویلے ہں یعنی سارا دن ہی پاک نیٹ پر پائے جاتے ہیں
پڑھے لکھے ہیں کچھ زیادہ ہی ہیں
وغیرہ وغیرہ

تو شافی بھائی کے ساتھ ان دونوں کو نتھی کر دینے سے سپید میں فرق پڑ جائے گا انشا اللہ

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 513
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), نیلم خان (30-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), عامرشہزاد (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 03:12 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ کی بات سے متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), ایس اے نقوی (30-10-09), حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 03:29 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,612
کمائي: 31,141
شکریہ: 7,116
2,944 مراسلہ میں 8,722 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بدر الزماں ، دو عدد کاروبار چلاتا ہوں، بیچ میں سے وقت نکال کر اس طرف آجاتا ہوں۔

اس کے علاوہ، آج کل اوپن برہان پر قرآن کے تمام الفاظ کے مع اعراب الفاظ کے تنزیل القرآن کے قرانی متن کے مطابق روٹ الفاظ لگا رہا ہوں۔ اس میں تمام ڈپلیکیٹ الفاظ کو دوبارہ سے درست کررہا ہوں۔ اور عربی کے الفاظ کی گرامر، کمپوزیشن ، اور مورفولوجی کے مطابق انگریزی معانی نئے سرے سے لگا رہا ہوں۔

اس کے باوجود ایک عدد نیا سوفٹ ویر جو کہ ہمارے داخلی استعمال کے علاوہ بکنے کے لئے بھی ہے اس پر کام کرتا ہوں۔

اس کے باوجود 8 گھنٹہ سوتا اور مزے کرتا ہوں۔ یہ ہنر میں‌نے بہت محنت سے سیکھا ہے کہ خوب سارا کام کرکے بھی ویلا ( ہا ہا ہا ) نظر آؤں

بہت ہی معذرت خواہ ہوں کہ ناظمیت سے انصاف نہیں کرسکوں گا ورنہ ضرور اپلائی کرتا۔ اوپن برہان کا کام کچھ ایک طرف ہو تو شاید تھوڑا سا وقت ناپ کر دے سکوں۔

اس کے باوجود یاد کرنے کا شکریہ۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), ایس اے نقوی (30-10-09), حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 03:29 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,612
کمائي: 31,141
شکریہ: 7,116
2,944 مراسلہ میں 8,722 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بدر الزماں ، بیچ میں سے وقت نکال کر اس طرف آجاتا ہوں۔

تلاش معاش کے علاوہ آج کل اوپن برہان پر قرآن کے تمام الفاظ کے مع اعراب الفاظ کے تنزیل القرآن کے قرانی متن کے مطابق روٹ الفاظ لگا رہا ہوں۔ اس میں تمام ڈپلیکیٹ الفاظ کو دوبارہ سے درست کررہا ہوں۔ اور عربی کے الفاظ کی گرامر، کمپوزیشن ، اور مورفولوجی کے مطابق انگریزی معانی نئے سرے سے لگا رہا ہوں۔

اس کے باوجود ایک عدد نیا سوفٹ ویر جو کہ ہمارے داخلی استعمال کے علاوہ بکنے کے لئے بھی ہے اس پر کام کرتا ہوں۔

اس کے باوجود 8 گھنٹہ سوتا اور مزے کرتا ہوں۔ یہ ہنر میں‌نے بہت محنت سے سیکھا ہے کہ خوب سارا کام کرکے بھی ویلا ( ہا ہا ہا ) نظر آؤں

بہت ہی معذرت خواہ ہوں کہ ناظمیت سے انصاف نہیں کرسکوں گا ورنہ ضرور اپلائی کرتا۔ اوپن برہان کا کام کچھ ایک طرف ہو تو شاید تھوڑا سا وقت ناپ کر دے سکوں۔

اس کے باوجود یاد کرنے کا شکریہ۔

والسلام

Last edited by فاروق سرورخان; 30-10-09 at 07:51 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), ایس اے نقوی (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 01:16 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام بدر بھیا
میں نے شکریہ کا بٹن جان بوجھ کر نہیں دبایا
اسلامی سیکشن میں میرے جیسے جاہل کا نام دے کر آپ نے زیادتی کی ہے۔
میں ابھی طفل مکتب ہوں، بلکہ مبتدی ہوں، مختلف موضوعات میں میرا دخل صرف سیکھنے کی غرض سے ہوتا ہے۔

ناظمیت کے لئے اپلائی میں نے صرف سیکھنے کے لئے کیا ہے، کیوں کہ بحیثیت ممبر کافی وقت گزار لیا،، اور آپ بھائیوں سے کافی کچھ سیکھ لیا اور سیکھ بھی رہا ہوں۔
اب یہ بھی سیکھ لوں کہ ناظمیت کیا ہوتی ہے، فورم کو کس طرح چلاتے ہیں۔۔ وغیرہ وغیرہ

اس لئے میں آپ کا بے شمار احترام کرنے کے باوجود آپ کی رائے سے متفق نہیں ہوں

ہاں‌البتہ فاروق سرور خان بھائی کو اگر بنا دیا جائے تو بہت بہتر ہو گا۔

کیا خیال ہے دوستو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), ایس اے نقوی (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 01:37 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سے کس نے کہہ دیا کہ اسلام کے ٹاپک میں کام کرنے کے لیے اسلام کا علم ہونا بھی لازمی ہے۔ ارے بھائی ماڈریشن کرنی ہے مدرسہ نہیں چلانا اور یہ کام کوئی بھی صاحب عقل بندہ کر سکتا ہے۔ جو کہ آپ دونوں میں کافی پائی جاتی ہے۔ رہ گئی بات فاروق بھائی کی تو جناب اس سارے کام کے باوجود میرا خیال ہے آپ دن میں کافی وقت دیا کرتے ہیں فورم کو۔ تو اس وقت کا کچھ حصہ بطور ماڈریٹر سہی۔
اب شافی بھائی کی مدد کوئی نہیں کرے گا کیاِ؟ وہ اکیلے ہی کھپتے رہیں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), ایس اے نقوی (30-10-09), عامرشہزاد (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 02:05 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم یہ آپ کا خیال ہو سکتا ہے
لیکن اسلامی موضوعات کی ماڈریشن کے لئے میرے خیال میں اسلامی تعلیمات سے ابتدائی سوجھ بوجھ تو ہونی چاہیے۔۔۔۔
ہاں اگر ماڈرن اسلام کی بات ہے تو پھر کام چلا لیں گے

کیا خیال ہے؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), ایس اے نقوی (30-10-09), طاھر (31-10-09), عامرشہزاد (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 02:15 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں راجہ بھائی میں آپ سے اختلاف کروں گا اس معاملہ میں ۔ میری بات سمجھنے کی کوشش کیجیے۔
ماڈریٹر کا مقصد یہ ہر گز نہیں ہونا چاہیے کہ وہاں صرف "حقیقی اسلام: سے متعلق ہی ٹاپکس رہنے دے اور باقی سب کا سفایا کر دے۔ یا غیر اسلامی نظریات کو داخل ہی نہ ہونے دے۔ بلکہ ماڈریٹر کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ وہ ڈائیلاگ کو اخلاقی اور انسانی حدود کے درمیان رکھے اور اگر کوئی اس حدود کو پامال کرے تو ہی اس کے خلاف ایکشن لیا جائے ورنہ نہیں۔
ماڈریشن ما معاملہ اسلام کے معاملے سے ذرا سا ہٹ کر ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ایک اچھا مسلمان ایک اچھا ماڈریٹر ثابت ہو سکتا ہے لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ایک شخص جو مذہب کے معاملے میں کمزور ہو وہ دیگر معاملات میں بھی ماٹھا ہو۔
ماڈریٹر کا کام ایک انتظامی معاملہ ہے نہ کہ دینی معاملہ ۔ اور انتظاممی بھی میرے خیال میں محض گفتگو کو اخلاقی حدود و قیود میں رکھنا۔ اور گفتگو کی اخلاقی حدود و قیود سبھی انسانوں میں خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں یکساں ہیں۔
اس لیے آپ دونوں ڈرامے نہ کریں اگر ذمہ دای دی جائے تو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-04-12), ایس اے نقوی (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 02:51 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ کی دی ہوئی تفصیلات کو پڑھنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ آپ کو شافی بھائی کا معاون بنا دیا جائے

مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ ماڈریٹر کرتا کیا ہے۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), فاروق سرورخان (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 03:03 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب ماڈریٹر بنیں گے تو پتا چل جائے گا۔ کوئی ڈپلومہ تو کرنا نہیں پڑتا اس کے لیے
اور میرا ممکن نہیں ہے۔ آج یہاں کل کہاں۔ ورنہ ضرور سوچتا۔اور ویسے بھی میرا ریکارڈ رہا ہے آج تک کسی ذمہ داری کو پورا نہیں کیا۔ اور میں اس ریکارڈ کو خراب نہیں کرنا چاہتا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), عامرشہزاد (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 08:02 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی اکرام بھائی کو ووٹ دہتا ہوں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), فاروق سرورخان (31-10-09), حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 08:18 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر بھائی آپ کس خوشی میں
آپ نے کیا دیکھ لیا؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 10:19 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
میں بھی اکرام بھائی کو ووٹ دہتا ہوں
شکریہ بھائی میری تائید کرنے کا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-04-12)
پرانا 30-10-09, 10:21 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عامر بھائی آپ کس خوشی میں
آپ نے کیا دیکھ لیا؟؟
آپکو اس سے غرض نہیں ہونا چاہیے کہ کون کس خوشی میں ۔ آپ بس یہ دیکھیے کہ آگے آگے ہوتا ہے کیا۔ آجکل ممبرز ایکٹو نہیں ورنہ اب تک گھڑمس مچ چکا ہونا تھا آپ کے حق میں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-04-12)
پرانا 30-10-09, 11:09 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی یہ آپ کی خوشفہمی ہے
اللہ مجھے آپ کے خیالات کے مطابق بنائے۔۔ آمین
البتہ تا حال میں اس قابل نہیں ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-04-12), حیدر (30-10-09)
جواب

Tags
فورم, کنعان, پاک, پسند, قرآن, لوگ, نظر, ممکن, معلوم, معذرت, آج, ایم بی اے, انشا, اسلام, اسلامی, بھائی, جاہل, حل, خان, عقل, علم, عامر, عربی, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ زارا خبریں 1 04-02-11 08:19 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger