واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


رزلٹ۔۔۔ پاک چین دوستی کوئز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-11, 08:12 AM   #1
رزلٹ۔۔۔ پاک چین دوستی کوئز
اسراراحمد چوہدری اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے 06-09-11, 08:12 AM

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم دوستو!
السلام علیکم۔امید ہے آپ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے بخیریت ہونگے۔گذشتہ ماہ" پاک چین دوستی" کے حوالہ سے ایک معلوماتی کوئز کا اہتمام کیا گیا۔یہ بات توجہ طلب ہے کہ اتنے بڑے فورم سے1% ممبران نے بھی اس میں شرکت نہیں کی۔
حالانکہ اس کی تاریخ میں اضافہ بھی کیا گیا۔ میں ان دوستوں کا بے حد مشکور جنہوں اس میں شرکت کی۔
محترم۔ کوئز۔۔ ضرروی نہیں انعام حاصل کرنے ہوتے ہیں۔ایک معلومات میں اضافہ ہوتا ہے اوردوسرا کتاب کی طرف توجہ ہوتی ہے۔جس کو ہم آج کل چھوڑتے جارہے ہیں۔ بہرحال ایک بار پھر تمام دوستوں کا شکریہ!

درست حل پر انعام حاصل کرنے والے ہیں۔ محمد یاسر علئ آپ کو انعام بہت مبارک ہو۔ انعام بذریعہ ڈاک جلد آپ کو مل جائےگا

نیک خواہشات کے ساتھ دعاگو! اسراراحمد چوہدری


__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE

 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
اسراراحمد چوہدری
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 514
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-09-11), نیلم خان (06-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), حیدر (06-09-11), رضی (11-09-11), عبدالقدوس (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 08:59 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چوہدری صاحب پچھلے مہینے میں چھٹی پر تھی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), حیدر (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 09:09 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میں کسی بھی قسم کے مقابلہ جات میں بہت ہی کم، جسے انگلش میں کہتے ہیں Rarely ، شرکت کرتا ہوں۔
سو میری طرف سے معذرت قبول فرمائیے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), رضی (11-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 06-09-11, 09:34 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اور میں کسی بھی قسم کے مقابلہ جات میں بہت ہی کم، جسے انگلش میں کہتے ہیں Rarely ، شرکت کرتا ہوں۔
سو میری طرف سے معذرت قبول فرمائیے۔
میں‌نے معذرت قبول کی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11)
پرانا 06-09-11, 09:55 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی مجبوری ہے معذرت قبول کرنا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11)
پرانا 06-09-11, 10:47 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آپ کی مجبوری ہے معذرت قبول کرنا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-09-11, 02:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اور میں کسی بھی قسم کے مقابلہ جات میں بہت ہی کم، جسے انگلش میں کہتے ہیں Rarely ، شرکت کرتا ہوں۔
سو میری طرف سے معذرت قبول فرمائیے۔
rarely کو آپ اردو میں شاذ و نادر کہہ سکتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 07-09-11, 02:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"بہت ہی کم " نہیں کہہ سکتے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 08-09-11, 12:12 AM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امید ہے اگلے کوئز پروگرام میں شرکت کا موقع ضائع نہیں کریں گے ۔ اس مقابلے کے لئے معذرت


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 12:44 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ محترم اسرار بھائی
اگلے کوئز پروگرام کا انتظار رہے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 04:23 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میں ریڈی ہوں اگلے کوئز کے لئے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 07:45 AM   #12
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اور میں ریڈی ہوں اگلے کوئز کے لئے ۔
محترمہ
کچھ دن انتظار کریں ۔۔۔
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 08:01 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
محترمہ
کچھ دن انتظار کریں ۔۔۔
ٹھیک ہے جناب ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-11, 09:31 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,481
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی بہت بہت مبارک ہو جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 11:01 AM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت بہت شکریہ نبیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-09-11)
جواب

Tags
color, happy, ہوتے, ہوتا, فورم, کتاب, پاک, یاسر, چین, مل, مبارک, آج, اللہ, انعام, اتنے, اضافہ, بے, بار, بذریعہ, توجہ, تعالی, جلد, حل, دوستی, طلب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک امریکہ دوستی فیصل ناصر سیاست 33 20-06-11 03:59 PM
دوستی زارا گپ شپ 3 30-01-11 11:10 AM
دوستی کا فرق۔ وسیم گپ شپ 19 13-01-09 12:48 PM
دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 09:22 PM
دوستی لاسلکی گپ شپ 3 27-05-08 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger