واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


رشتہ فولڈر بنایں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-09, 09:53 AM   #1
رشتہ فولڈر بنایں
مجاور مجاور آف لائن ہے 07-01-09, 09:53 AM

پاک نیٹ فورم پر اپنی نوعیت کے منفرد فولڈر ہیں ان میں ایک فولڈر کے اور بنانے کی تجویز لیے حاضر ہوا ہوں
رشتہ نامی ایک فولڈر بنایں جسں میں رشتے کے موضوع پر تھریڈ بنایں جایں اور اس اہم بات پر سب سے پہلے پاکنیٹ فورم توجہ دے شکریہ

 
مجاور's Avatar
مجاور
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 71
شکریہ: 48
31 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 996
Reply With Quote
مجاور کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 11:33 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

انتظامیہ اس پر جلد سے جلد عملدرآمد کرنے کی کوشیش کرے گی شکریہ!
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
مجاور (09-01-09), ایس اے نقوی (21-03-09), طارق راحیل (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 12:36 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,950
شکریہ: 9,954
7,879 مراسلہ میں 16,014 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 02:02 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

میں اس کے حق میں نہیں‌ہوں ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 02:07 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

السلام علیکم،

میں بھی نہیں ہوں -----
یہ ایک بہت حساس موضوع ہے اور صحیح معلومات کا غلط استعمال کسی کے کنٹرول میں نہیں ہے۔

والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (07-01-09), محمدعدنان (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 02:14 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

میں بھی نہیں ہوں -----
یہ ایک بہت حساس موضوع ہے اور صحیح معلومات کا غلط استعمال کسی کے کنٹرول میں نہیں ہے۔

والسلام
طاہر
بالکل درست کہا طاہر بھائی آپ نے اس کےلئے تو الگ سے سرور اور ٹیم درکار ہوگی وہ بھی بھروسے مند افراد پہ مشتمل
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 02:16 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

یہاں رشتہ سے کیا مراد ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 02:48 PM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,187
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

خیر ممکن تو ہے وہ اس طرح‌کہ رشتہ کی معلومات کوئی بھی یہاں پوسٹ‌کرے اور یہاں‌پوسٹنگ بغیر اجازت کے نظر نہ آئے ٹیم اس پر تحقیق کرے اور پھر اسے مشتہر کر دیا جائے اس کے لئے ضروری ہے کہ رشتہ کے بارے میں‌لکھنے والے اپنا فون نمبر اور ڈاک کا پتہ بھی دیں پھر اگر چاہیں‌تو یہ معلومات سب کے سامنے نہ جائے یا چلی جائے یا جتنی بات اوپن کرنا مناسب ہو کرلی جائے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 02:49 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,187
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

بلکہ اس پر مذید بات کرنے کے لئے اسے دیوان خاص میں منتقل کر دیں تو اچھا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 02:57 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

ھمم دیوان خاص میں اس سے متعلق ایک نیا مضمون شروع کر لیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 06:02 PM   #11
Member
اجنبی
 
مجاور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 71
کمائي: 142
شکریہ: 48
31 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

میں صرورت رشتہ نہیں صرف رشتہ کے بارے بات کر رہا ہوں
یعنی
رشتہ کہا کریں؟
رشتہ کون سا اچھا؟
رشتے جلد کیوں نہیں ہوتے؟
رشتہ اپنوں میں کریں؟
برادی سے ہٹ کر رشتہ کیوں نہیں؟

اس طرح کے بحث و مباحثہ کے تھریڈ بنایں جایں
باقی عدنان اور طاہر بھائی کی بات بھی ٹھیک لگتی ہے یہ ہے تو ایک حساس موضوع ہی ۔ ۔ ۔
تمام پڑھنے والوں سے مفید مشورے کی ضرورت ہے کہ رشتہ نامی فولڈر بنایا جاے یا نہیں شکریہ!
مجاور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 06:54 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,187
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: رشتہ فولڈر بنایں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مجاور مراسلہ دیکھیں
میں صرورت رشتہ نہیں صرف رشتہ کے بارے بات کر رہا ہوں
یعنی
رشتہ کہا کریں؟
رشتہ کون سا اچھا؟
رشتے جلد کیوں نہیں ہوتے؟
رشتہ اپنوں میں کریں؟
برادی سے ہٹ کر رشتہ کیوں نہیں؟

اس طرح کے بحث و مباحثہ کے تھریڈ بنایں جایں
باقی عدنان اور طاہر بھائی کی بات بھی ٹھیک لگتی ہے یہ ہے تو ایک حساس موضوع ہی ۔ ۔ ۔
تمام پڑھنے والوں سے مفید مشورے کی ضرورت ہے کہ رشتہ نامی فولڈر بنایا جاے یا نہیں شکریہ!
جناب اگر یہی بات کرنی ہے تو پھر الگ فولڈر کی ضرورت نہیں آپ عمومی بحث و مباحثہ سیکشن میں بھی اس قسم کی بات چیت کر سکتے ہیں وہاں آپ اپنی مرضٰ سے نیا تھریڈ‌کھول لیں اور بات شروع کر دیں صرف اس بات کے لئے الگ سیکشن غیر ضروری ہے

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
سیپ (07-01-09), عبدالقدوس (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 07:19 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رشتہ فولڈر بنایں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
بلکہ اس پر مذید بات کرنے کے لئے اسے دیوان خاص میں منتقل کر دیں تو اچھا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ھمم دیوان خاص میں اس سے متعلق ایک نیا مضمون شروع کر لیں
دیو ان خاص ؟
سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 07:44 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: رشتہ فولڈر بنایں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مجاور مراسلہ دیکھیں
میں صرورت رشتہ نہیں صرف رشتہ کے بارے بات کر رہا ہوں
یعنی
رشتہ کہا کریں؟
رشتہ کون سا اچھا؟
رشتے جلد کیوں نہیں ہوتے؟
رشتہ اپنوں میں کریں؟
برادی سے ہٹ کر رشتہ کیوں نہیں؟

اس طرح کے بحث و مباحثہ کے تھریڈ بنایں جایں
باقی عدنان اور طاہر بھائی کی بات بھی ٹھیک لگتی ہے یہ ہے تو ایک حساس موضوع ہی ۔ ۔ ۔
تمام پڑھنے والوں سے مفید مشورے کی ضرورت ہے کہ رشتہ نامی فولڈر بنایا جاے یا نہیں شکریہ!
اوہ بھائی آپ گپ شپ میں ایک تھریڈ لگا دو اس کےلئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-01-09)
پرانا 09-01-09, 12:09 AM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: رشتہ فولڈر بنایں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیلانی مراسلہ دیکھیں
دیو ان خاص ؟
جی،
جہاں خاص دیوانے ہوتے ہیں
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاک, نظر, منتقل, ممکن, مسائل, معذرت, انتظامیہ, بھائی, جواب, جلد, رشتے, عبدالقدوس, عدنان, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger