واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


سب فورم بنایا جائےبنام "1992آپریشن اورپاکستان"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 10:22 AM   #1
سب فورم بنایا جائےبنام "1992آپریشن اورپاکستان"
فرحان دانش فرحان دانش آن لائن ہے 25-08-09, 10:22 AM

میری منتظمین سے عرض ہے کہ فورم"میرے پاکستان سے"میں ایک سب فورم بنایا جائے جس کا نام "1992آپریشن اورپاکستان" رکھا جائے۔

اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔

شکریہ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
پرانا 25-08-09, 07:27 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-09), ابو عمار (26-08-09), راجہ اکرام (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 05:32 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست کہا کہ اب اسکی ضرورت نہیں۔ کیونکہ اس قسم کے آپریشن ملک کے تقریباََ ہر حصے میں ہو چکے ہیں۔ اور ویسے بھی اس میں کوئی ایسا افسوسناک واقعہ بھی نہیں ہوا تھا۔ جس نے جو بویا تھا وہ کاٹ لیا۔ واللہ عالم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-09), ابو عمار (26-08-09), راجہ اکرام (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 07:50 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی آپ نے درست فرمایا
ملک کے دیگر کئی علاقے اس سے بھی زیادہ سخت آپریشن کا سامنا کر چکے ہیں،
اور ویسے بھی جو آپریشن ہو اس کے پیچھے کچھ وجوہات ہوتی ہیں جو آپریشن کو ناگزیر بنا دیتی ہیں
اس لئے ماضی میں الجھے رہنے کے بجائے حال پر توجہ دیں تا کہ مستقبل بہتر ہو

اللہ پاکستا ن کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا


Last edited by راجہ اکرام; 26-08-09 at 08:00 AM. وجہ: proof
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-08-09)
پرانا 26-08-09, 12:04 PM   #5
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 6,023
شکریہ: 762
208 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برادران آپ سب نے درست فرمایا اگر اسی طرح ہمارے فورم میں ایسے سب فورمز ایک آپریشنز کے بننے لگے تو ہمارے فورم میں تو کوئی نہیں آئے گا اور ویب سائٹ کا نام ہو گا ”سب فورمز آپریشنز “ میں پاکستانی بھائی کی بات سے متفق ہوں کہ اسکی کوئی ضرورت نہیں ہے ہاں اگر دانش صاحب آپکا دل اپنی تنظیم کے لیے بہت دکھی ہے تو آپ اپنی ”سب فورمز آپریشنز “ والی ویب سائٹ بنائیے بخدا ہمیں کوئی اعتراز نہیں ہو گا امید کرتا ہوں میری بات آپ سمجھ گئے ہوں گے؟
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)
مباح آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
مزمل فاروق (27-08-09), حیدر (28-08-09)
جواب

Tags
فورم, فورمز, پاکستان, پاکستانی, ویب, آپریشن, بھائی, حال, دل, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger