| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 1683
|
|||||
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (03-08-09), shafresha (03-08-09), مباح (03-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی
جی بات آپ نے بہت اچھی کی ہے کہ " کسی انفارمیشن میں کوئی ایرر ہوتا ھے تو اسے اگر کوئی درست کرتا ھے تو اس کو کھبی سیریس نہیں لینا چاہیے بلکہ سمجھنا چاہیے" بجا فرمایا اور مجھے اس بات سے کوئی اختلاف نہیں، آخر ہم سب انسان ہیں اور انسان تو ہوتا ہی غلطی کا پتلا ہے۔ آپ کی اطلاع اگر صرف NICOP بنوانے کی ضروریات سے ہے تو مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آپ نے اسے غلط سمجھا ہے۔ NICOP دو قومیت رکھنے والوں کا بن سکتا ہے کیوںکہ دوہری قومیت رکھنے والے بہرحال پاکستانی قومیت بھی رکھتے ہی ہیں۔ آپ کی معلومات میں یہ سن کر اضافہ ہو گا کہ پاکستانی صرف ان ممالک میں دوہری قومیت رکھ سکتے ہیں Australia, Belgium, Canada, Egypt, France, Iceland, Ireland, Italy, Jordan, the Netherlands, New Zealand, Sweden, Switzerland, Syria, United Kingdom and the United States یعنی اگر آپ پاکستانی ہوتے ہوئے ان ممالک کی قومیت بھی حاصل کرنا چاہیں تو آپ کو پاکستانی قومیت واپس نہیںکرنا پڑے گی اور آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ، NICOP وغیرہ سب کارآمد اور ویلڈ رہیںگے۔ ان ممالک کے علاوہ اگر آپ کسی اور ملک کی قومیت کے لیئے درخواست دیتے ہیں تو آپ کو اپنی پاکستانی قومیت واپسی کا سرٹیفیکیٹ مہیا کرنا پڑتا ہے جو کہ اس ملک میں قائم پاکستانی سفارتخانہ مہیا کرتاہے، یہ بتانے کی بھی ضرورت ہے کہ پاکستانی سفارتخانے کو آپ اپنا شاختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی واپس کرتے ہیں، جو کہ واپس پاکستان بھیجا جاتا ہے تاکہ آپ کی پاکستانی قومیت کا ریکارڈ ختم کیا جاسکے۔پھر کہیںجا کر مہینوں میںآپ کو اپنے ملک کی قومیت سے بے دخل کرنے کا پروانہ جاری ہوتا ہے جسے آپ دوسرے ملک میں جمع کروا کر پھر وہاں کا پاسپورٹ یا شناختی کارڈ وغیرہ بنواتے ہیں۔ ان تمام تفصیلات کے علاوہ ایک اور بات یہ ہے کہ ہاں آپ اپنی پاکستانی پیدائش کی وجہ سے PPOC Pakistan Origin Card ضرور بنوا سکتے ہیںجس کی وجہ سے آپ کو پاکستان کا ویزہ لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ مزید تفصیلات کے لیئے آپ ویکیپیڈیا یا پھر کسی پاکستانی سفارتخانے یا وزارت خارجہ یا داخلہ دونوں سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ آخری بات - اگر آپ کی کوئی تصیحکرے تو اسے ماننے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ شکریہ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-08-09), shafresha (03-08-09), فیصل ناصر (03-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایسا کچھ نہیں ھے کچھ بھی لکھ کے نہیں دینا پڑتا آپ کو کسی نے غلط کہا ھے آپ کو ایمیگریشن کی کسی بھی قسم کی انفارمیشن درکار ہو تو میں آپ کو ہر قسم کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہوں آپ وکیپیڈیا میں نہ دیکھیں وزارت خارجہ کی ویب میں جا کے دیکھیں کارڈ کی انفارمیشن سے سسٹر کو اندازہ لگانا مشکل ہو گیا ھے میں اس کی پوری تفصیل لکھ دیتا ہوں بیرون ملک میں جہاں پاکستانیوں کے پاس وہاں کی نیشنیلی بھی ھے ان کو پاکستان جانے لے پاکستانی پاسپورٹ کی ضرورت ہوتی ھے تو اس کے لیے پاکستانی گورنمنٹ نے Pakistan Origin Card انٹروڈیوس کروایا ہوا ھے اس کی فیس بہت زیادہ ھے لیکن یہ اگر ہو تو پاکستانی پاسپورٹ کی ضرورت نہیں مگر فیس بہت زیادہ ہونے سے اسے لوگ کم ہی لیتے ہیں تو وہ پاکستانی پاسپورٹ رکھنا ہی بہتر سمجھتے ہیں ایک اور کارڈ ھے National ID Card for Overseas Pakistanis کارڈ بھی پاکستانی ائرپورٹس پر ایمیگریشن والے قبول کرتے ہیں پاکستانی پاسپورٹ کی کوئی ضرورت نہیں ھے پاکستانی پاسپورٹ وہی بناتے ہیں جن کے پاس صرف ویزا ، ورک پرمٹ ، یا وہ اللیگل ہو گئے ہوتے ہین جو سیٹیزن ہیں ان کو اب پاسپورٹ کی ضرورت نہیں پاکستانی کی آئی ڈیز ہی قابل قبول ہیں شاہ جی ایسا کوئی قانون نہیں جو آپ نے لکھا ھے مزید معلومات کے لئے آپ رابطہ کر سکتے ہیں اگر کسی کا کوئی دوست ، بھائی یا کوئی بھی ان ملکوں میں ہیں اور وہ کوئی لیگل سٹیٹس حاصل نہیں کر سکے تو وہ میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ہر کام فی سبیل اللہ کیا جائے گا والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (03-08-09), مباح (03-08-09) |
|
|
#5 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو آپ نے ملک لکھے ہیں چلو آپ کی یہ بات بھی مان لیتا ہوں لیکن ان کے علاوہ مثلاً دبئی ، سعودیہ، عمان، قطر ، بحریں، اور اور بھی جو ملک ہیں ان میں سے کچھ تو پاکستان کو نیشنیلیٹی دیتے ہی نہیں ہو سکتا ھے ان سے کوئی معاہدہ ہو ایک نیشنیلیٹی کا اور کچھ وہ ہیں جو خود غریب ہیں ان کو نیشنیلیٹی کوئی نہیں لیتا اگر فری میں بھی دیں تو اس سے اچھا پاکستان ہی ٹھیک سمجھتے ہیں Australia, Canada , New Zealand , United Kingdom and the United States اس وقت یہ ملک سٹرونگ ہیں اور ان سب میں سب سے اچھا کینیڈا اور یونائیٹڈ کنگڈم ھے جہاں پر سب سے زیادہ سہولیات ہیں اسٹریلیا میں جنہوں نے لیگل ہونا تھا ہو گئے ہوئے ہیں امریکہ میں تو 2001 کے بعد ہر چیز بند ہو گئی ہوئی ھے جو وہاں ہیں وہ اس انتظار میں کہ کب پاکستانیوں کے لئے قانون بدلے گا نیوزیلینڈ میں بھی جو لیگل ہو چکے ہیں وہی ہیں اور یورپ میں جو رہتے ہیں ان کا بھی برا حال ہی ھے جس کو کوئی رستہ نظر آتا ھے وہ کسی نہ کسی طرح انگلینڈ میں آ جاتا ھے انگلینڈ میں بہت فیسیلیٹیاں ہیں گورنمنٹ کی طرف سے والسلام |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی
معذرت کے ساتھ یا تو آپ نے میرا جواب سمجھا نہیں یا سمجھنے کی کوشش نہیں کی اور اگر ایسا نہیںہے تو مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیںہے کہ آپ کی معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ صرف فیس کی بنیاد پر POC - Pakistan Origion Card نہیں بنایا گیا ہے بلکہ یہ ان کے لیئے ہے جو پاکستانی قومیت نہ رکھتے ہوں، لیکن یا تو پیدا پاکستان میں ہوئےہوں یا پاکستانیوں کے بچے جن کے پاس کوئی دوسری قومیت ہو، انہیںپاکستان جانے کے لیئے ویزہ کی ضرورت نہ پڑے۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ ان تمام ممالک جن کا میںنے اپنے جواب میں ذکر کیا ہے، کے علاوہ کسی دوسرے ملک میںموجود پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کر لیںوہ آپ کی غلط فہمی دور کردیں گے۔ رہی بات ویب سائٹس سے حاصل کردہ معلومات کی تو، اس معاملے میں یہ معلومات نہ صرف درست ہیں، بلکہ میرے ذاتی مشاہدات میںسے ہیں۔ فی سبیل اللہ کام کا آئیڈیا اچھا ہے لیکن کام سے پہلے معلومات ضرور حاصل کر لیں۔ شکریہ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کنعان بھائی ! قومیت دینے یا نہ دینے، کسی ملک کا اچھا ہونے یا نہ ہونے کی بحث یہاں نہیں ہورہی ہے، بلکہ آپ نے میری جس بات کی غلط نشاندہی کی ہے اس کی ہورہی ہے۔ موضوع کا رخکسی دوسری طرف نہ بدلیں۔ آپ کے لیئے ایک بار پھر لکھ دوں کہ میں نے جن ممالک کے نام لکھیںہیںان ممالک کی قومیت کے ساتھ آپ پاکستانی قومیت رکھ سکتے ہیں اور ان کے علاوہ کسی دوسرے ممالک میں چاہے وہ آپ کو قومیت دیں یا نہ دیں، اچھے لگیں یا نہ لگیں، آپ پاکستانی قومیت نہیں رکھ سکتے اگر آپ ان ممالک کی قومیت لینا چاہ رہے ہیں۔ آپ کو بہرصورت پاکستانی قومیت surrender کرنا پڑے گی۔ حکومت پاکستان کا Dual Nationality Agreement یا دوہری قومیت کا معاہدہ صرف ان ممالک سے ہے جن کا میں نے ذکر کیا ہے۔ بلا تحقیق کے بات کو آگے بڑھانا درست نہیں، یہ بات آپ اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ شکریہ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (03-08-09) |
|
|
#8 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چلیں میں آپ کو آپ کا دکھاتا ہوں آپ نے ٹاپک کیسے بدلا اقتباس:
آپ کا مضمون میں تو ایسا کوئی بھی ذکر نہیں جو آپ اب کہ رہی ہیں آپ دیکھیں ٹاپک تو آپ نے بدلا آپ سرروق پر مضمون لگا رہی ہیں اور آپ کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ اس میں انفارمیشن پوری ہونی چاہیے آپ جو وکیپیڈیا میں مضمون پڑھ لیا اور اس میں سے اپنی پسند کی کچھ انفارمیشن دے دی اب آپ کہ رہی ہیں کہ یہ 16 ملکوں والے شیٹیزن شپ دیتے ہیں کچھ باتیں وزارت خارجہ کی ویب میں لکھی ہوتی ہیں لیکن ان پر عمل نہیں ہوتا اور جو بات آپ کر رہی ہیں کہ پاکستانی کارڈ وہ لیتے ہیں جن کے بچے یہاں پیدا ہوئے ہوں تو ۔۔۔۔۔ تو سسٹر یہاں جس بھی پاکستانی کے گھر کوئی بچہ پیدا ہوتا ھے وہ اگلے دن ایمبیسی میں لین میں لگا ہوتا ھے اپنے بچے کا اندراج کروانے وہ کونسے بچے ہیں جن کے اندراج نہیں کروائے جاتے ان کا بھی سن لیں لوگ یہاں آتے ہیں لیگل سٹیٹس کے لیے کسی انگلش سے شادی کرتے ہیں کچھ کی تو شادی چلتی رہتی ھے اور کچھ کی ٹوٹ جاتی ھے تو وہ بچے ان کا اندراج اکثر پاکستانی نہیں کرواتے باقی آپ گھبرائیں نہیں اگر یہ ٹاپک چینج بھی ہو رہا ھے تو انفارمیشن کے لئے فائدے مند ھے آپ کونے کنٹری میں ہیں اگر بتا دیں تو اندازہ ہو سکتا ھے اس ملک کے قانون کا اور اگر نہ بھی بتائیں تو کوئی مذائقہ نہیں والسلام |
||
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی
مجھے پھر یہ کہنا پڑے گا کہ آپ باتوں کو سمجھنے کی کوشش بالکل نہیں کر رہے صرف اپنی غلط بات کی رٹ بار بار لگا رہے ہیں۔ آپ کی معلومات صرف انگلینڈ تک محدود ہیں۔ POC کے متعلق معلومات بھی آپ انگلینڈ کے حساب سے ہی بتا رہے ہیں، بہتر ہو گا کہ آپ اپنی ایمبیسی سے رابطہ کریں تاکہ وہ آپ کو ٹھیک کر سکیں۔ میں نے بچوں سے متعلق جومثال دی تھی اسے دوبارہ غور سے پڑھیں اور سمجھنے کی کوشش کریں۔ میں اپنی معلومات کے درست ہونے کا 100 فیصد یقین رکھتی ہوںکیونکہ یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے۔ اگر آپ میری دی ہوئی تمام معلومات کے باوجود اپنی بات پر قائم ہیں تو پھر آپ کو کیا کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کے نام سے تھریڈ بنانے کے لیئے ضروری ہے کہ اس شخص کی اجازت لی جائے۔ آپ میرے مراسلے پر یہ تمام بے جا اعتراضات متعلقہ تھریڈمیں بھی کر سکتے تھے۔ شکریہ |
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لگتا ہے کہ غلطی سے اسلامی فورم میں آگئے ہیں ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (03-08-09) |
|
|
#11 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم سسٹر مجھے
آپ نے دھاگہ غلط بنایا تھا اس میں آپ نے کہا ھے آپ اب خود ٹاپک بدل رہی ہیں اپنی لکھی ہوئی ان باتوں کو پڑھیں جو بالکل بے بنیاد ہیں اقتباس:
آپ اس دھاگہ میں امینڈمنٹ کریں کوئی بھی بینیفٹ لینے کے لئے نیشنیلیٹی نہیں چھوڑتا میری طرف سے یہ ٹاپک اینڈ ھے آپ لکھتی رہیں میں اب قرآن کا ترجمہ لکھنے لگا ہوں تب تک اجازت والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (05-08-09), طاھر (03-08-09) |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی بے سروپا باتوں کو سمجھنا ناممکن ہے اور آپ کو سمجھانا بھیشکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں کیا غلط لکھا ہے؟؟؟
اسلامی سیکشن میں کیا ہورہا ہے اور کون یہ سب کررہا ہے کسے نہیں پتا۔ خود کو عقل کل سمجھنا کیا یہ "ان" نئے ممبران کی عادت نہیں؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی
کبھی آپ بھی غلطی کرلیں تو بہت فائدہ ہوگا
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (26-12-11), مرزا محمد فاروق (05-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فارم, کنعان, کمپیوٹر, کارڈ, پاکستان, پاکستانی, پسند, ویب, نوکری, مفت, آدمی, اللہ, انگلش, اسلامی, بھائی, جواب, حل, دوست, دل, سری لنکا, عقل, عبدالقدوس, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فلسطین میں زندگی کے ایک اور پہلو پہ نظر- سپیڈ سسٹرز | ناصحی | عورت کہانی | 28 | 25-09-11 09:59 AM |
| عروج سسٹرکی مدددُرکارہے | زارا | گپ شپ | 12 | 25-01-11 07:45 PM |
| سسٹر نیلم خان کے لیے تحائف | یاسر عمران مرزا | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 13 | 15-09-10 01:03 AM |