واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


سرور ایرر 500

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-11, 07:46 PM   #1
سرور ایرر 500
کنعان کنعان آن لائن ہے 29-08-11, 07:46 PM

السلام علیکم!

میرے پاس زیادہ لمبا مضمون لکھ کر سینڈ کرنے میں سرور ایرر 500 آ رہا ھے اور اسی مضمون کو دو حصوں میں پوسٹ کرنے سے مراسلہ درست پوسٹ ہو رہا ھے۔ سرور ایرر فارم ایڈمین سے رابطہ کی نشاندہی کر رہا ھے۔ چیک کر کے بتائیں کہ کیا مسئلہ ھے لمبا مضمون کیوں نہیں پوسٹ ہو رہا۔

والسلام
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 306
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), محمد یاسرعلی (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 08:55 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دو حصوں میں پوسٹ کر کے مرج کر لیں۔

اور یہ ابھی تک وہی ایرر ہے جس کے لیے فنڈ جمع ہو رہا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), کنعان (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 09:44 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتنا لمبا مضمون اپ بھیج رہے ہیں۔ میں‌کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), کنعان (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 10:28 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

ایک مضمون پہلے لگایا تھا مگر ایرر پر سوچا دو حصوں میں تقسیم کر کے دیکھتا ہوں تو ہو گیا۔

آج صبح اس دھاگہ پر نكاح، طلاق اور حلالہ ۔ بحث كا مختصر خلاصہ بھی کسی نے کہا کہ املا اور قرآن مجید ترجمہ میں غلطیاں ہیں تو پورا مراسلہ میں وہ ایرر درست کئے مگر نشر نہیں ہو رہا۔ مراسلہ شمشاد بھائی کا ھے اس لئے انہیں پی۔ایم کیا کہ مجھے اپنا ای۔میل سینڈ کریں تاکہ میں پورا مراسلہ درستگی کے ساتھ نہیں میل کرتا ہوں جس سے وہ خود ایڈٹ کر دیں مگر ان کی طرف سے کوئی آئی۔ڈی یا جواب موصول نہیں ہوا اس لئے یہاں پر رپورٹ کی۔

پورا مراسلہ درستگی کے ساتھ میرے پاس سیف ھے مگر یہاں پر سینڈ نہیں ہو رہا اس لئے اسے آپ تک کیسے پہنچایا جائے۔ نہیں تو میں اسے دو حصوں میں نشر کر دوں گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 11:03 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ اس کو ورڈ کی فائل میں کاپی کرکے یہاں اٹیچ کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 11:26 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میرے پاس ورڈ نہیں ھے آپ اپنا میل سینڈ کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 11:30 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

me at abdulqadoos.com
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فارم, پوسٹ, ھے, ھے۔, پاس, لکھ, لمبا, چیک, نشاندہی, مراسلہ, مسئلہ, مضمون, ایڈمین, ایرر, السلام, ابھی, جمع, حصوں, دیکھتا, درست, رابطہ, زیادہ, سینڈ, سرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger