| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1067
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم
جاوید بھائی اگر آپ اس پر مزید تبصرہ کریںتو یہ ممکن ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 495
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سمجھتا ہوں کہ ہماری عوام بہت ہی بھولی ہے اور ہردفعہ سیاستدانوں کی باتوں کی چکنی چپڑی باتوں میں آجاتی ہے۔ سیاسیتدان ہمیشہ عوام کو صرف ایک خاص رخ دیکھتے ہیں اورخود کم مظلوم ثابت کرکے یہ تاثردیتے ہیں کہ اگروہ اقتدارمیں آگئے تو ملک میں ترقی ہوگئی غریب آدمی خوشحال ہوجائے گا وغیرہ وغیرہ
میں سمجھتا ہوں کہ اب جب کہ الیکشن بھی قریب آرہے ہیں ہمیں اس میڈیا کا پازیٹو استعمال کرنا چاہیے اورایک کھلی ڈیبٹ کرنی چاہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ کھل کرڈسکس کرنی چاہیے کہ ہم عوام نے مستقبل میں کس طرف جانا چاہیے اورہمیں اپنے سیاسی حقوق کی مکمل جانکاری کرنی چاہیے اوریہ بھی جاننا چاہیے کہ سیاست کی راہداریوں میں سیاستدانوں کاکردارکیا ہے۔ ہم عوام کب تک اس چکی میں پستے رہے گئے؟ کب ہم جاگیں گئیں؟ کیا ان سیاسی پارٹیوں کے پاس واقعی کوئی منشور ہیں؟ یہ سیاسی پارٹیاں جو جمہوریت کا دعوی کرتی ہیں کیا ان کے اندربھی جمہوریت ہے یانہیں؟ مستقبل کے لیے یہ پارٹیاں، معاشیت، تعلیم، صحت، روزگار کے لیے کیاایجنڈا رکھتی ہیں، گلی ، کوچوں میں کس قسم کی سیاست ہوتی ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| جاوید کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر رائٹ (18-10-07) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بہت عمدہ
مزید بحث درکار ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی دلچسپ کام لگ رہا ہے۔ لیکن اس پر میرے خیال سے ایک رائے شماری زیادہ اچھی ثابت ہو گی۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت عمدہ
تو پھر بسم الللہ کریں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 495
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترہے مین صفے پر اس کی ووٹنگ شروع کردی جائے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() |
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے ، ایسا ہونا چاہیئے ووٹنگ کر وا لینی چاہییں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 4
کمائي: 19
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہندوستان کے دینی مدارس کے طلبہ کوامریکی دعوت ۔۔۔ پردے کے پیچھے کا راز کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ؟
بقلم خاص :تنویر عالم قاسمی ہندوستانی مدرسوں کی مثبت کردارکی وجہ سے دنیا میں شہرت ہے اور عوام کے درمیان بھرپورمقبولیت حاصل ہے لیکن امریکا کو یہ سب بالکل پسند نہیں وہ نہیں چاہتا کہ دنیا کے کسی بھی خطے میں مسلمان متحد اور امن و امان سے رہے ای وجہ سے اب امریکا کا اگلا نشانہ ہندوستانی مدرسے ہیں جنہیں وہ اپنے نیا فارمولا Divide and Perish یعنی“ پھوٹ ڈالو اور برباد کردو ،، کے تحت ہندوستان میں مسلما نوں کا اسلامی قلعہ سمجھے جانے والے اسلامی مدرسوں کے درمیان مسلکی اختلاف کو ہو دینا چاہتی ہے اور عوام کے درمیان ان کی مقبولیت ختم کرنا چاہتی ہے، اسی مقصد کو حاصل کرنے کیلئے امریکا کی حکومت ہندوستانی مدرسوں کے طالب علموں کے ایک وفد کو اپنے ملک میں مدعو کر رہی ہے اور اس دعوت کے بہانے امریکی حکومت ان کے دماغوں میں زہر بھرنے کی فکر میں لگی ہے ،تاکہ وہ امریکا سے واپس آنے کے بعد اسلام دشمنوں کے ہاتھوں کا کھلونا بن کرمدرسوں اور عوام کے درمیان گہری خلیج پیدا کی جاسکے ۔ اس دعوت میں کن مدرسوں کے طالب علموں کو مدعو کیا گیا ہے ؟ کون کون لوگ جائینگے ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا ہے،لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ جانے کے خواہشمند لوگوں کی کمی نہیں ہے، بہت سے لوگ ابھی سےہی امریکی سفارت خانے کا چکر کاٹ رہے ہونگے،کیوں کہ ہمارے ملک میں امریکا وبرطانیہ کا دورہ کرکے آنے والے لوگوں کو کافی اہمیت دیجاتی ہےاوران کو قابل اور روشن خیال تصور کیا جاتاہے ان ممالک میں ہونے والے جلسے وجلوس اور کانفرنسوں میں شمولیت کو بڑی سعادت کا درجہ رکھتا ہے،اس لئے کچھ لوگ اس کو خدا کی دی ہوی ایک عظیم نعمت تصور کرتے ہیں ،لیکن اس کے باوجود عوام اسلئے کوئی آواز نہیں اٹھاتی کیوں کہ ان ممالک میں بسنے والے ایشیائی باشندے ہی ان تقاریب کا اہتمام کرتے ہیں اور دوسری وجہ یہ ہے کہ اکثر یہ محفلیں مذہبی نوعیت کی ہوتی ہیں لیکن یہ معاملہ یکسر مختلف ہے اس بار امریکی حکومت کی طرف سے دینی مدرسوں کے طلبہ کو دعوت دی جارہی ہے، خالانکہ یہ بات دنیا جانتی ہے کہ امریکہ کے صدر بش مدارس اسلا میہ کو “ دہشت گردوں کی فیکٹری “ قرار دے چکے ہیں، اب مدرسوں پر یہ مہر بانی کیوں ؟ اس دعوت کے پیچھے کا راز کیا ہے اس پر غور کرنا ضروری ہے۔ اسرائیل کی دو تنظیموں نے اگست کے مہینے میں جس مقصد کیلئے ہندوستان کے کچھ مسلمانوں کو بلایا تھا لیکن اسرائیل جانے والا وفد قوم کوکوئی نقصان یا اسرائیل کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکا لیکن اب جس گروہ کو دعوت دی جارہی ہے اس کا استعمال امریکی مقاصد کے حصول کیلئے ہی کیا جاسکتاہے اور قوم کی روح پر کاری زخم لگئے جاسکتے ہیں، باوثوق ذرائع کے مطابق امریکا کی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ کوشش ہورہی ہے کہ ایسے دینی مدارس کے طلبہ کو ہی بلایا جائے جن کے مہتمم وذمہ دار امریکا کے معاملے میں مرزا غلام احمد قادیانی کی طرح تو خاموش رہتے ہیں لیکن مسلمانوں میں مسلکی اور مذہبی اختلافات کو ہوا دینے میں کبھی نہیں چوکتے ۔ واضح رہے کہ امریکہ کی طرف سے مسلمانوں کے درمیان مسلکی اور گروہی اختلافات کو ہوادینےوالے ہر ایک خود ساختہ علامہ کو بڑی بڑی رقومات فراہم کی جاتی ہیں( جس کا زندہ مثا ل “ الرسالہ “ کے مدیر مولانا وحید الدین خان دہلی ہیں ،)تاکہ وہ اپنی تحریروں اور تقریروں کے ذریعہ مسلمانوںکے خلاف برسرپیکار ہونے پر امادہ کرے، امریکی حکومت کی جانب سے ایسے علماء اور خطباء کوویزا دیئے جانےسے انکار کردیا جاتاہے جو مسلمانوں میں اتحادو اتفاق کی کوشش میں لگے ہیں ،اور ایسے ملا ؤں کو اسانی سے ویزا دیدیا جاتاہے جو مسلمانوں کے درمیان اختلاف پھیلانے والی کتابیں لکھتے ہیںیا مجلسوں اور محفلوں میں دوسرے فرقہ کے عقائد پر چوٹ کرتے ہیں، ایسے ملا ؤں کو بھی ویزا آ سانی سے مل جاتا ہے جو امریکہ کی پالیسیوں کی نکتہ چینی نہیں کرتے۔اصل میںامریکا اور اسرائیل کی طرف سے لگار تار یہ کوشش ہورہی ہے کہ مسلمانوں میں مسلکی اختلافا ت کو ہوا دیکرانہیں آپس میں لڑواکر اسلام کو نقصان پہنچایا جائے۔ ماضی میںبھی یہی کوششسیں رہیں۔ دینی مدرسوںکے طلبہ کو امریکا کے دورے کی دعوت کا نیا سلسلہ شروع کرکے امریکا نے ہمارے معاشرے میں کو ئی نیا گل کھلانی ضرور رچ لی ہے اسلئے تمام مدارس کے ذمہ داران اور مہتمم حضرات کو امریکا کی حکومت کی جانب سے دورے کی دعوت قبول کرنے سے قبل یہ بات اچھی طرح سمجھ لینا ہوگی کہ امریکا کا ساتھ دینا ایک ایسا جرم ہے جس کے لئے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالی بھی معاف نہ کرے۔ تنویر عالم قاسمی tanveeralamqasmi@yahoo.co.in خط وکتابت کا پتہ: #42, Nandi Durga Road, Bangalore46 ٰIndia-91 |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سیاست سے متعلقہ رائے شماری کا آغاز ہو چکا ہے اور یہ 7 دن تک جارئ رہے گی، اس کے بعد
جس حق میںزیادہ ووٹ کا انداراج ہو گا وہی عمل درامد ہوگا آپ تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میںحصہ لیں رائے شماری کا ربط مندرجہ ذیل ہے http://forums.com.pk/showthread.php?t=6116
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
تنویر عالم قاسمی صاحب سب سے پہلے تو آپ کو فورمز پہ خوش آمدید اور پھر اتنا اچھا مضمون لکھنے پر مبارکباد اور شکریہ لیکن جناب اگر اپ اس مضمون کو ایک نئے تھریڈ کے طور پہ لگاتے تو اچھا تھا خیر کوئی بات نہیں۔
اور جناب میں آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں بلکہ میں ہی کیا ہر ذی شعور انسان کو اس بات کا ادراک ہیکہ امریکہ بلکہ سارے کا سارا کفر مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے اور وہ ہر وقت موقعے کی تلاش میں رہتے ہیں کہ کب کہاں اور کیسے مسلمانوں کی نیچا دکھایا جاسکے۔ اور مجھے تو اپنے جوانوں کی سمجھ نہیں آتی کہ ہر وقت امریکہ ، یورپ یا دوسرے مغربی ممالک جانے تو بےچین رہتے ہیں اور اگر یہی لوگ اپنے ملک و قوم کےلئے کام کریں تو میرے خیال سے ہمارے ملک بھی ان ممالک سے جہاں یہ لوگ جانے کے خواب دیکھتے ہیں سے زیادہ ترقی کرسکتے ہیں۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (18-10-07) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بہت پہلے ایسا کرنے کی گزارش کی تھی۔۔۔۔ شاید دیر آید درست آید ایسے ہی موقعوں کےلئے بولا جاتا ہے۔ میں ایسے تھریڈ کا زبر دست حامی ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تنویر عالم قاسمی کی پوسٹ کی ایک کاپی "اپکے کالم" میںڈال دی گئ ہے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (21-10-07) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں سیاست سے پاک ہوں اس لے میرے طرف سے مجھے معاف رکھے شکریہ
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, ٹیک, پوسٹ, پاک, لوگ, مکمل, منشور, ممکن, آدمی, انسان, امریکہ, بھائی, تلاش, جواب, جرم, حضرات, خوش, خدا, درخواست, سیاست, عالم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست | گوہر | سیاست | 0 | 30-07-09 09:50 PM |
| نامور سیاہ ست دان | وسیم | گپ شپ | 6 | 28-02-09 10:40 AM |
| سیاست | چیف | سیاست | 0 | 09-11-07 10:23 AM |
| ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ | چاند | مزاحیہ شاعری | 0 | 10-09-07 09:55 PM |