واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


سیکشن کا تعین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-11, 04:02 PM   #1
سیکشن کا تعین
کنعان کنعان آن لائن ہے 29-05-11, 04:02 PM

السلام علیکم!

سینئر انتظامیہ!

میں اپنے بیٹے کے حوالہ سے ایک تھریڈ بنانا چاہتا ہوں اس کے لئے مجھے یہاں پر اس سیکشن کا نام اگر بتا دیا جائے تو بہتر رہے گا، شکریہ!

والسلام
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), مہتاب (29-05-11), اویسی (30-05-11), ابن جمال (29-05-11), حیدر (29-05-11), عبدالقدوس (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:14 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,538
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا اپنا فورم ہے جناب جہاں دل چاہے دھاگا لگائیں


سینئر ابھی تک متوجہ نہیں ہیں ، تب تک ہماری رائے حاضر ہے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), کنعان (29-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:18 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر 18 سے کم عمر ہیں تو بچوں کا پاکنیٹ میرے خیال سے بہتر رہے گا۔
ویسے کہیں بھی لگا دیں موضوع کے حساب سے موو کردوں گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), skjatala (29-05-11), کنعان (29-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:19 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

فارم کی ملکیت جتنی میری ھے اتنی آپ کی اور سب ممبران کی بھی ھے جو اس میں کام کر رہے ہیں/ کرتے ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), skjatala (29-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:23 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اگر 18 سے کم عمر ہیں تو بچوں کا پاکنیٹ میرے خیال سے بہتر رہے گا۔
ویسے کہیں بھی لگا دیں موضوع کے حساب سے موو کردوں گا
السلام علیکم!

لولز موو ہی تو نہیں کروانا اسی لئے یہاں پوچھ رہا ہوں۔ 18 سے اوپر ہی ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), skjatala (29-05-11), اویسی (30-05-11), عبدالقدوس (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:53 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر تو آپ اپنے بیٹے کے متعلق تعارفی مضمون لگانا چاہتے ہیں تو وہ تعارف کے سیکشن مین ہی آئے گا۔
اگر آپ کے بیٹے کی کوئی ایکسٹر ایچومنٹ ہے تو وہ پاکستان کے ہیروز میں آنا چاہئے۔
اگر اس کے علاوہ کچھ ہے تو میرے خیال سےعمومی بحث میں ٹھیک رہے گا۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), skjatala (29-05-11), فیصل ناصر (29-05-11), کنعان (29-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:59 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

کوئی مختلف قسم کا ہی ہو گا تھریڈ جو کنعان انکل سیکشن کا تعین نہیں کر پائے۔
تھریڈ‌موو نہ کروانے میں کیا حکمت ہے جناب؟؟
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), skjatala (29-05-11), کنعان (29-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 05:00 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

بھائی اس میں کوئی بھی نہیں ھے شائد اب رہنے دیں میں خود ہی کوئی جگہ دیکھ کر لگا دوں گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), skjatala (29-05-11), فیصل ناصر (29-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 05:12 PM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے بہت ہی خاص الخاص دھماکہ کرنے جارہے ہیں آپ- اسی لیئے آپ جیسا زیرک اور جہاں دیدہ شخص شش و پنج میں ہے- اللہ خیر کرے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), کنعان (29-05-11), اویسی (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 05:15 PM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

نہیں بھائی ایسی کوئی خاص بات نہیں، فارم ماشا اللہ بہت بڑا ھے اور مجھے سیکشن ڈھونڈنے میں تھوڑی پرابلم ہوتی ھے اس لئے پوچھا تھا اور میں ہر کام تھوڑے وقت میں کرنا چاہتا ہوں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), skjatala (29-05-11), مزمل فاروق (29-05-11), اویسی (30-05-11), احمد نذیر (16-06-11), عبدالقدوس (29-05-11)
جواب

Tags
color, فورم, ہماری, گا،, چاہے, چاہتا, نام, اپنے, السلام, انتظامیہ, ابھی, بہتر, بیٹے, بنانا, تھریڈ, تب, تعین, جہاں, جائے, حوالہ, حاضر, دل, سیکشن, سینئر, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزہ اور مغربی کنارے میں مشترکہ مفاہمتی سیکرٹری تعینات کیا جائے،اسماعیل ھنیہ عارف اقبال خبریں 0 08-05-11 10:38 PM
امین فہیم کے بیٹے کا تبادلہ، سیکریٹری سائٹ تعینات عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:55 PM
نماز اور قبلہ کی سمت کا تعین عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 6 28-12-07 06:35 AM
’فوج انتظامیہ تعینات کرے گی‘ وجدان خبریں 0 26-12-07 12:47 PM
پولنگ کے موقع پر سندھ کی پرائیویٹ سیکورٹی گارڈزکی تعیناتی کی درخواست مسترد عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger