واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


عطیہ دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-09, 10:49 PM   #1
عطیہ دیں
سام سام آن لائن ہے 28-05-09, 10:49 PM

یہ سوال کافی عرصہ سے میرےذہن میں گردش کررہاہے کہ عطیہ کس سے مانگا جارہاہےاورکیوں مانگاجارہاہے؟اور یہ کس کام آئےگا

سام
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 265
Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 28-05-09, 10:56 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی نے آپکی مدد کی ہے یا آپکو کسی کی کوئی بات پسند آئے یا اسکا تھریڈ بہت ہی معلوماتی ہے تو آپ اسکو عطیہ دیں سکتے ہیں یہ اسکی کمائی میں اضافہ کرتا ہے

اور یہ بتائیں آپکو عطیہ دینا آتا ہے یا نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-05-09), سام (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 10:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,947
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اس عطیہ یاکمائی کاکیافائدہ ہے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:04 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جناب اس سے اکاونٹ بھاری ہوتا ہے لیکن صرف دکھاواں کا زیادہ ریپٹشن ہوتی ہے یعنی حوصلہ افزائی اور کچھ بھی نہیں بس زیادہ کام کا نہیں ہوتا ہے یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-05-09), سام (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:07 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دھاگہ چیک کریں اس میں پوائنٹس دینے کا طریقہ ہے

http://pak.net/شعبہ-تدریس/پوائنٹس-دینا-27039/
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-05-09), سام (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:09 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بھی رکن 10000 پوائنٹس پر 250 روپیہ لے سکتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-05-09), سام (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:13 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کوئی بھی رکن 10000 پوائنٹس پر 250 روپیہ لے سکتا ہے۔
ماموں سوچ لو کہیں کوئی مسلہ نہ ہوجائے-
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-05-09), سام (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:17 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کوئی بھی رکن 10000 پوائنٹس پر 250 روپیہ لے سکتا ہے۔
ارے واہ جی واہ میرے کمائی تو اس سے زیادہ ہے یعنی کے موجا ہی موجا میری کمائی تو ابھی یہ چل رہی ہے 14,218
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-05-09), سام (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:27 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمائی کیش ہونے کے بعد کمائی کو منہا کر دیا جاتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 30-05-09, 02:08 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی میری کمائی تو ابھی 8,708 ہے آپ ایسا کریں میری کمائی جو کم ہے وہ نفی میں کر دیں اور یہ رقم آپ میری طرف سے متاثرین مالاکنڈ اور سوات کے لیئے عطیہ کر دیں اس کے لیئے میں آپکا بہت مشکور ہوں گا۔ اللہ آپ کو اجر دے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, اللہ, بھائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger