واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


علاقائی زبانوں میں وسعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-09, 06:44 PM   #1
علاقائی زبانوں میں وسعت
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 15-12-09, 06:44 PM

ہمکو معلوم ہونا چاہئے کہ پاکستان میں کافی ایرانی، تاجک، کابلی اور ہزارہ مغل آباد ہیں جنکی زبان فارسی ہے۔ انکے علاوہ ترکمان، اوزبک، اویغر، تاتار، عثمانی ترک بھی ہیں جنکی زبان ترکی ہے۔ علاقائی زبانوں کے شوشے میں فارسی، ترکی اور عربی زبانوں کے خانے بھی بنائے جائیں چاہے ان میں کم ہی کوئی لکھے ہمکو اپنا دروازہ کھلا رکھنا چاہئے۔

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
پرانا 15-12-09, 09:05 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک۔نیٹ‌پر صرف دروازہ کھلا رکھنے کے لیے کام نہیں ہوتا ہے۔ اگر اپ کوئی علاقائی زبان شامل کروانا چاہتے ہیں تو اس کے متعلق موضوع بنائیں اور اگر ایک معقول تعداد میں مراسلات میسر ہوں تو اس کا سیکشن بھی بن جائے گا۔
ویسے اطلاع عرض ہے عربی پاکستان کی علاقائی زبان نہیں ہے۔ اگر ہے تو شائد وہ علاقہ کہیں چھپا ہوا ہے۔ جس کے متعلق میں نہیں جانتا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 08:43 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فارسی اور ترکی میں‌کوئی پہلا موضوع چھیڑے تو ہم بھی اُس میں چہچہائیں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 08:54 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علاقائی زبانوں کو نہیں بلکہ قومی زبان کو وسعت دی جائے تو یہ اچھا ہو گا
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, ہے۔, ہزارہ, کھلا, کوئی, کافی, پاکستان, لکھے, چاہے, چاہئے, معلوم, مغل, آباد, انکے, بنائے, ترکی, جائیں, خانے, دروازہ, رکھنا, زبان, زبانوں, علاقائی, عثمانی, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
:::قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 9 21-06-10 10:52 PM
اقتصادی خوشحالی کو وسعت دینے میں شراکت داری – صدر اوبامہ Fawad سیاست 0 28-04-10 07:10 PM
صدر زرداری نے ڈرون حملوں میں وسعت کی اجازت دی ہے ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف فیصل ناصر خبریں 1 21-02-09 05:09 AM
کائنات کی وسعت آفرین بخت گپ شپ 2 09-09-08 11:37 AM
جنت کی وسعت میاں شاہد علوم حدیث 0 04-04-08 08:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger