واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


فورمز کی ترقی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-07, 01:09 PM   #1
فورمز کی ترقی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 06-10-07, 01:09 PM

السلام علیکم

جیسا کہ آپ سب دوستوں کی محنت اور لگن سے ہم پاکستان کے سب سے بڑے اردو فورم کی لسٹ میں سب سے آگے جا رہے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ آپ سب کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ۔ میں اس سلسلے میں آپ تمام دوستوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

ہم سب کو معلوم ہے کہ جیسے ہی نئی سیڑھی پر قدم رکھتے ہیں ہم سنبہل کر چلنا پڑتا ہے۔

اس لیے میں آپ تمام خواتیں اور حضرات سے درخواست کروں گا کہ فورمز کی مزید بہتری اور ترقی کے لیے اپنی اپنی رائے دیں
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم کوئی نئی سروس کا آغاز کریں تو اس کو بھی زیر بحث لائیں

آپ کے جوابات کا منتظر

عبدالقدوس
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1198
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), shafresha (15-05-10), فیصل ناصر (06-07-10), پاکستانی (06-07-10), ھارون اعظم (15-05-10), یاسر عمران مرزا (06-07-10), منتظمین (06-10-07), محمدمبشرعلی (06-07-10), محمدعدنان (08-10-07), مرزا عامر (06-07-10), wajee (06-07-10), ایس اے نقوی (26-08-10), اویسی (15-05-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10), رضی (06-07-10)
پرانا 15-05-10, 03:33 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ آپشنز بہت کم ہیں۔ فیس بک، ٹوٹر وغیرہ کے ساتھ شئیرنگ کا آپشن ہونا چاہیئے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-05-10), فیصل ناصر (06-07-10), یاسر عمران مرزا (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), اویسی (15-05-10), ابن آدم (06-07-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10), عبدالقدوس (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 05:53 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوچ کر بتاوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 10:52 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں بس دو ہی بندوں نے ابھی تک جواب دیا ہے مزید کا انتظار کرتے کرتے آنکھیں نیند سےبوجھل ہورہی ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 11:22 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لائیو چیٹ کا آپشن بھی ہونا چاہیئے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (06-07-10), محمدخلیل (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (06-07-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
لائیو چیٹ کا آپشن بھی ہونا چاہیئے!!!
جی ہاں ممبر کے آن لائن ہونے اور ان سے چیٹ کرنے کا آپشن۔ جیسا کہ فیس بک میں موجود ہے۔

اور یہ ایک پوسٹ اور دوسری پوسٹ کے درمیان 60 سیکنڈ کا وقفہ تھوڑا کم کر دیں۔

اس مراسلے کو میں بلا کم و کاست 5 مرتبہ ریفریش کر چُکا ہوں مگر ابھی تک پوسٹ نہیں ہوا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (06-07-10), احمد بلال (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:48 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے موجودہ وقفہ 30 سکینڈ کا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (06-07-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:49 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
لائیو چیٹ کا آپشن بھی ہونا چاہیئے!!!
لائیو چیٹ کا آپشن کئی دفعہ رکھا اور کئی دفعہ ختم کیا گیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (06-07-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 01:21 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لائیو چیٹ کا آپشن کئی دفعہ رکھا اور کئی دفعہ ختم کیا گیا
اگر کوئی تکنیکی وجہ نا ہو تو پھر سے شروع کردیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 01:22 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اس سے مطمئن نہیں اس سے بہت سے فورمز کو ہیک ہوتے دیکھا ہے کوشش کرتا ہوں کوئی ایسا ہیک یا پلگ ان لیکر آئیں جو کہ مسیجنر جیسا کام کرے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), ھارون اعظم (06-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), ابن آدم (06-07-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 03:02 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ بھائی جان۔ مجھے تو 60 سیکنڈ کی دھمکی آتی ہے۔ اور کبھی کبھی نہیں بھی آتی۔ جیسے اب میں دھڑا دھڑ پوسٹنگ کیے جا رہا ہوں ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), احمد بلال (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 06:31 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس بک کے ساتھ لنک کبھی بھی فراہم نہیں کرنا چاہیے۔۔یہ کوئی بہت بڑی سہولت نہیں اور نہ ہی اس سے یوزر کی تعداد پہ فرق پڑنے والا ہے۔۔
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-07-10), مرزا عامر (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 07:24 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لائیو چیٹ کا آپشن بھی ہونا چاہیئے!!!
یہ بھی کہونگا باقی کل
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 08:16 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,446
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں اس سے مطمئن نہیں اس سے بہت سے فورمز کو ہیک ہوتے دیکھا ہے کوشش کرتا ہوں کوئی ایسا ہیک یا پلگ ان لیکر آئیں جو کہ مسیجنر جیسا کام کرے
یاہو کا pingbox ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-07-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 09:08 PM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علوی نستعلیق فونٹ پاک نیٹ کے نئے تھیم میں ہی ظاہر ہوتا ہے۔ اگر اس فونٹ کو پرانے تھیم میں بھی مہیا کیا جائے تو بہتر ہوگا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-07-10), مرزا عامر (06-07-10), حیدر (06-07-10)
جواب

Tags
فیس, ہونا, فورم, فورمز, کم, کرتے, پاکستان, وغیرہ, قدم, نیند, مزید, معلوم, آپشنز, آنکھیں, ابھی, اردو, اردو فورم, بتاوں, بس, جواب, حضرات, درخواست, سوچ, ساتھ, شئیرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger