واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


فورم میں انگلینڈ کے ممبرز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-09, 11:27 AM   #1
فورم میں انگلینڈ کے ممبرز
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 07-08-09, 11:27 AM

سلام کیا ہمارے فورم میں کوئئ ممبرز ہیں جو یو کے میں رہتے ہیں پلیز مجھے سے رابطہ کریں بہت شکریہ
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1053
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-08-09, 05:20 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں بھائی خیریت تو ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-09, 08:32 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ایک بہت ضروری کام ہے مجھے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-09, 08:42 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,926
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,774 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!
خلیل بھائی، اب انگلستان جانے کا ارادہ ہے ؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-09, 08:45 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھائی ایک کام تھا کسی سے بھی اگر کوئی ہو تو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-09, 08:56 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,926
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,774 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رحیم یار خان میں کوئی کام ہو تو یاد کیجئے گا۔ حاضر ہیں دل و جان سے۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 09:03 PM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,097
شکریہ: 4,384
1,829 مراسلہ میں 6,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی ایک بہت ضروری کام ہے مجھے
"تے جا کم کر فیر جاکے ایتھے کی لین آیا ایں؟ انب؟؟؟؟؟؟؟ "


کوئی بھائی برا نہ منائے خلیل میرے گاؤں کا ہے اور میرا گوڑھا یار بھی
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
Student (27-09-09), کنعان (08-08-09), محمدخلیل (07-08-09), محمدعدنان (25-09-09)
پرانا 07-08-09, 11:14 PM   #8
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان صاحب سےرابطہ فرمایئں وہ اسوقت برطانیہ میں ہیں
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 03:30 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سلام کیا ہمارے فورم میں کوئئ ممبرز ہیں جو یو کے میں رہتے ہیں پلیز مجھے سے رابطہ کریں بہت شکریہ
السلام علیکم

بھائی میں انگلینڈ میں رہتا ہوں کوئی خدمت ہو میرے لائق تو حاضر ہوں

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 05:37 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی انہیں پے پال کا اکاونٹ چاہیے ہوگا :P مجھے یقین ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-08-09, 05:41 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بات نہیں ان کو رابطہ کر کے بتانے دیں کیا کہتے ہیں وہ
میرا پاس پے پال اکاؤنٹ بھی ہے
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), محمدخلیل (08-08-09), محمدعدنان (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 02:55 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,350
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں سعودی عرب میں ہوتا ہوں، کوئی خدمت میرے لائق
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (24-09-09), محمدعدنان (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 03:00 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
میں سعودی عرب میں ہوتا ہوں، کوئی خدمت میرے لائق
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

بھائی ایک بندہ جس کو سعودی کا ویزہ درکار ھے آپ اس کے بارے میں کیا خدمت سر انجام دے سکتے ہیں۔ 10 سال کا آئل فیلڈ میں پرسنل سیکرٹری کا کا تجربہ ھے اس کے پاس۔ جذاک اللہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), محمدعدنان (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:52 PM   #14
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سلام کیا ہمارے فورم میں کوئئ ممبرز ہیں جو یو کے میں رہتے ہیں پلیز مجھے سے رابطہ کریں بہت شکریہ
میں!!!!
کوئی مشکل کام مت کہیے گا کہ نا میں کر سکوں اور نا منع کر سکوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (25-09-09)
پرانا 25-09-09, 11:50 AM   #15
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو بھائی گجرات میں رہتا ہوں کام ہوا ضرور بتا دینا۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
arabia, color, com, dubai, jobs, search, فورم, فری, کنعان, پاکستان, پاکستانی, ویب, لوگ, موجودہ, اللہ, بھائی, جلد, خان, دل, دبئی, زندگی, سال, عمران, عرب, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger