واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


فورم پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کرنے کی سہولت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 12:22 PM   #1
فورم پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کرنے کی سہولت
فرحان دانش فرحان دانش آن لائن ہے 04-11-09, 12:22 PM

میری تجویز یہ ہے

فورم پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کرنے کی سہولت دی جائے جس کے ذریعے ممبران اپنے فیس‌بک اکاؤنٹ کے ذریعہ فورم پر لاگ‌ان ہو سکیں ۔

__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 04-11-09 at 01:34 PM..

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 454
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (05-11-09), shafresha (04-11-09), یاسر عمران مرزا (04-11-09), نیلم خان (16-12-09), محمدعدنان (17-12-09), سحر (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 01:34 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 01:40 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا جا سکتا ہے لیکن اس سے شائد کچھ مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ ویسے میں دیکھتا ہوں کیا کیا جا سکتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), نیلم خان (16-12-09), سحر (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 02:54 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا جا سکتا ہے لیکن اس سے شائد کچھ مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ ویسے میں دیکھتا ہوں کیا کیا جا سکتا ہے۔
کوشش ضرورکریں کیونکہ اب اکثرفورم اور ویب سائیٹ اس کو استعمال کر رہی ہیں۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 03:28 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ جمعہ کو کر سکوں۔ کیونکہ فورمز کو کچھ دیر کے لیے بند کرنا ہو گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), فرحان دانش (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 05:48 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا فائدہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 10:14 AM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اس کا فائدہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

فیس‌بک اور فورم کو آپس میں یوں کنکٹ‌کرنے سے آپ کے فیس‌بک اکاؤنٹ‌ پرفورم پر آپ کی پوسٹس اور تھریڈز کے بارے میں نیوز سٹوری پبلش کرنے کی اجازت فیس‌بک مانگا کرے گا اور آپ چاہیں تو آپ کی تھریڈز سے متعلق سٹوری آپ کی فیس‌بک میں پبلش ہو گی۔ اس کے علاوہ جب آپ کی سبسکرائب‌کردہ تھریڈ میں کوئ پوسٹ‌کرے تو آُ کو فیس‌بک نوٹیفیکیشن بھی ملے گی۔ اسی طرح آپ کو جب کوئ ذاتی پیغام فورم پر آئے گا تو اس کی فیس‌بک پر بھی نوٹیفیکیشن ملے گی۔

Last edited by فرحان دانش; 08-11-09 at 02:47 PM.
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (05-11-09), shafresha (16-12-09), محمدخلیل (05-11-09), محمدعدنان (17-12-09)
پرانا 08-11-09, 02:50 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اس کے علاوہ فورم پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کرنے کے علاوہ ہم اپنے فورم کے اکاونٹ سے بھی لاگ‌ان ہوسکیں گے۔

زندگی آسان ہوئی

Last edited by فرحان دانش; 30-11-09 at 07:36 PM.
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (17-12-09)
پرانا 16-12-09, 10:09 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئ ایکشن ہوا اس پر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 11:22 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,066
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔
درست فرمایا آپ نے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 02:44 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکے ساتھ ہی فورم کے تھریڈ اور پوسٹس بھی اگر فیس بک پر شئر ہوسکیں تو بہت ہی اچھا ہوگا جیسا کے عموما سائٹس میں ہوتا ہے
Name:  Capturea.JPG
Views: 59
Size:  16.7 KB
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (17-12-09), منتظمین (17-12-09), محمدعدنان (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 01:21 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ دوسرے فورمز پر ان اراکین کے لیے اس سے مشکل آ رہی ہے جن کے ممالک میں فیس بک کو بین کیا گیا ہے۔ میں پھر اس پر تحقیق کرتا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-05-10), اویسی (11-08-10)
جواب

Tags
.net, color, images, login, medium, quote, فیس, ہوگا, ہوتا, فورم, فورمز, فرمایا, فرحان, کوئ, کوشش, ویب, نیوز, ایکشن, بک, جیسا, خیال, دانش, سائٹس, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کیس‘ پاکستانی عدالت کے فیصلے کی حیثیت سوالیہ ہوگی‘ امریکی سفارتکار گلاب خان خبریں 2 18-03-11 12:43 PM
ریمنڈ ڈیوس کیس‘ امریکا کو گھمنڈ کے بجائے پچھتاوے کا اظہارکرنا چاہئے گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:13 AM
آر ایس ایس کے سربراہ نے سمجھوتہ ایکسپریس‘ مساجد پر حملوںکا اعتراف کر لیا ALI-OAD خبریں 0 09-01-11 12:51 AM
سلمان تاثیرقتل کیس‘ وکیل استغاثہ کے حصول میں مشکلات کاسامنا گلاب خان خبریں 3 07-01-11 08:02 AM
تیز ترین ’ایس ایم ایس‘ کر نے کا عالمی مقابلہ محمدعمر خبریں 4 18-01-10 12:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger