| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 660
|
||||
| Farrukh کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (09-10-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں دیکھتا ہوں کہ یہ فونٹ کیسے ہیں اور کس طرح کام کرتے ہیں۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (09-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ فونٹ بھی اچھا ہے اور نفیس کے اور بھی کئی فونٹ ہیں
یہ نفیس نسخہے یہ نفیس نسق کہلاتا ہے یہ نفیس نستعلیق کہلاتا ہے نفیس پاکستانی نسخ یہ پاک ٹائپ تحریر ہے اب معلوم نہیں کس کس کو یہ فونٹنظر آئیں گے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس سارے کے سارے ایک جیسے ہی ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مذکورہ بالا فونٹس کی تصویری شکل
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے پاس ایسے بے شمار فونٹہیں میںنے کئی جگہ سے ڈاؤن لوڈ کیئے ہوئے ہیں اگر ان میںسے کچھ ایمبیڈ ہوسکیں تو کیا ہی بات ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جو سائٹ ہے
http://www.crulp.org/ یہ اردو فونٹ کی ڈیویلوپمنٹ پر ہی کام کرتی ہے۔ یہاں پر سے فونٹ کے انسٹالرز بھی مل جاتے ہیں۔ جو کسی ایک جگہ رکھے جا سکتے ہیں یا انہی کی سائٹ کا لنک بھی دیا جا سکتا ہے اور میرا خیال ہے کہ بی بی سی کی سائٹ سے لینے کی بجائے ایک جگہ اکھٹے کر کے سارے فونٹ رکھ دیئے جائیں۔ میں سافٹ وئیر کے انسٹالرز بنانے کا بھی کچھ تجربہ رکھتا ہوں لہٰذا اگر یہ فونٹ یہاںسپورٹ کیئے جائیں تو میں پھر ان ساروں کو جمع کرکے ایک انسٹالر میں پیک کردوںگا جو دوسرے ممبران ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کر سکیں گے۔ |
|
|
|
| Farrukh کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (10-10-08) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مندرجہ بالا فونٹس میں سے نستعلیق قدرے بہتر ہے - اگر کوئی اور بھی اچھا فونٹ ہو تو پیش کریں۔ مل کر دیکھتے ہیں کہ کونسا فونٹ اچھا ہے اور لگایا جا سکتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں،
مگر اس نستعلیق میں اور جو ان پیج میںاستعمال ہوا ہے ،کچھ کوالٹی کا فرق ہے۔ یہ والا ابھی بھی ویسا نہیںہے۔ مگر میں اسکو استعمال کرنے کے خلاف ہرگز نہیں۔ ![]() البتہ نفیس پاکستانی نسخ یا نفیس ویب نسخ ضرور ڈالیئے گا۔ اور میں نے تھوڑا بہت نفیس تحریر نسخ کو بھی دیکھا ہے۔ بییٹا ہونے کے باوجود کافی بہتر ہے اور ابھی تک مجھے کوئی مسئلہ پیش نہیںآیا۔ تو ہوسکے تو اسکو بھی ڈالیئے گا۔ متعدد دوسرے اردو فورمز پر نفیس ویب نسخ تو استعمال میں ہے۔ مگر تحریر نسخ نہیںدیکھا۔ یا اگر ہے تو مجھے اتفاق نہیںہوا استعمال کرنے کا۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف استعمال ہونا کافی نہیں ہوتا ہے بلکہ ہر رکن کے پاس موجود بھی ہونا چاہیے۔ ایشیاء ٹائپ نسخ کو منتخب کرنے کا بنیادی مقصد بھی یہی تھا کہ یہ پہلے سے ہی کافی سارے لوگوں کے پاس موجود ہوتا ہے۔ اور یہ کافی اچھا بھی ہے۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو جب بھی اردو فونٹانسٹال کرتا ہوں اپنے کمپیوٹر پر ڈبے ڈبے نظر آتے ہیں اردو فونٹابھی تک صیح نہیں آئے ہیں
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور یہ اردو کی ترویج میں ایک مدد بھی ہوگی۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپ Windows 98 تو استعمال نہیں کر رہے؟ اگر نہیںتو پھر آپ کو یہ فونٹ پہلے انسٹال کرنے پڑیں گے۔ یہاں کی انتظامیہ آپ کو بہتر راہنمائی فراہم کر سکتی ہے اس سلسلے میں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| asia, downloads, fonts, pakistani, software, فورمز, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستانی, پسند, ویب, ونڈوز, قدم, نستعلیق, نظر, معلوم, اردو, اردو فورمز, تحریر, جواب, حل, خلاف, درخواست۔۔, سافٹ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اتفاق میں برکت ہے، مسٹ ریڈ | زارا | اردو کہانیاں | 3 | 24-02-11 10:05 AM |
| ٹیکسٹ کو سائیہ دیں | arslansun | ایڈوب فوٹو شاپ | 0 | 27-02-09 05:24 PM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| فاسٹ باؤلر محمدآصف دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 09:09 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |