| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 256
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (29-07-09), خرم شہزاد خرم (28-07-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
ہم اپنے فورمز پر قوانین انصاف کے لیے بناتے ہیں اراکین کو خوش کرنے کے لیےنہیں ۔ اپ کے اچھے الفاظ ہم اپکے ممنون ہیں۔ لیکن قوانین میں تبدیلی ابھی تک حتمی ہے۔ یہ قدم صرف میرے فیصلے کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ اس میں متعلقہ ناظموں کی طرف سے مشاورت کا عمل اور ان کی مرضی بھی شامل تھی۔ یہ اپنی نوعیت کا واحد فورم ہے جہاں پر ناظمین کسی تہمت سے بچنے کے لیے خود ناظمیت چھوڑنے کا فیصلہ بھی کرتے ہیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by منتظمین; 28-07-09 at 10:18 AM. |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-07-09), محمدعدنان (29-07-09), مسافر (28-07-09), تفسیر حیدر (28-07-09), عبداللہ حیدر (29-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ! آپ نے خود جواب دیا
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ آپ کو کس نے کہ دیا کہ فارمز میں قانون انصاف کے لئے ہوتا ھے اراکین کو خوش کرنے کے لئے نہیں قانون فارمز کا ہو یا کسی ملک کا اس کو بنانے کی ضرورت اس لیے ہوتی ھے کہ اراکین/ رعایا / عوام کی خوشی ، اصلاح، بہتری ، انصاف اور ان سب باتوں کو مدنظر رکھ کے بنایا جاتا ھے جس سے اراکین/ رعایا / عوام کی بھلائی ہو ۔ باقی آپ کا شکریہ جو آپ نے اندر کے حالات بھی بتا دئے والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (29-07-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے آپکی یہ خوش فہمی رفع ہو گئی ہوگی کے یہ فیصلہ آپ کی وجہ سے کیا گیا
شکریہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (29-07-09) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ اپنی ذہانت اور تجربہ آزمانے کے لیے دیکھ لیا کریں کہ یہاں آپ کو کچھ بھی لکھنے کا کوئی حق ھے بھی یا نہیں آپ کو بھی ایک بات بتانی ضروری سمجھتا ہوں یہ تجاویز/ شکایات کو سیکشن ھے یہاں پر ممبر سے لے کے ناظم تک سب اپنی تجاوزات/ شکایات منتظمین کو پیش کرتے ہیں اور جس کا جواب دینا منتظمین کی ذمہ داری ہوتی ھے نہ کہ ممبر / ناظم / بیک پشر کی ۔ فیصل کے نام پر آپ ذیلی ناظم ہیں آپ سے میں نے نہ کوئی بات کی ھے نہ آپ سے کوئی رائے مانگی ھے آپ کو میں کچھ بھی سمجھانا مناسب نہیں سمجھتا آپ میرے ساتھ دھاگوں میں ہی بات کریں اور اگر آپ بھی منتظمین کی لسٹ میں شامل ہیں تو آپ وہی نک استعمال کریں شکریہ واسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (29-07-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی بے شک آپ کا سوال منتظمین سے ہے اور وہی آپکی شکایت دور کریں گے لیکن آپ اپنا اندازے بیان اچھا کر لیں فیصل بھائی ہمارے بڑے بھائی اور فورم میں میرے سب سے اچھے دوست ہیں اگر آپکو انکا جواب دینا برا لگا تو میں معذرت کرتا ہوں لیکن مہربانی کر کے آپ اپنا اندازے تحریر بدل لیں۔اور یہ بات آپ فیصل بھائی کو پیغام بھی کر سکتے تھے۔ میرے جواب دینے پر پیشگی معذرت شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وقاص صاحب آپ اپنے فارم کا قانون پڑھیں اگر آپ نے نہیں پڑھا ہوا میں نے منتظمین کو تجویز کی تھی اور اس کا جواب انہوں نے مجھے دے دیا تھا آپ نے بھی اگر اپنی تجویز/ شکایت لکھانی ھے تو نیا دھاگہ بنا کے لکھا سکتے ہیں میں آپ کو نہیں جانتا کہ آپ کون ھیں اگر آپ کو اپنے بڑے بھائی سے بات کرنے سے دکھ پہنچا ھے تو بھئی میں نے آپ کے بڑے بھائی کو کہیں بھی ان کے کسی دھاگے میں جا کے کچھ نہیں کہا بلکہ وہی بار بار میری پوسٹ میں کچھ نہ کچھ لکھ رہے ہیں اب اگر میں نے کہ دیا تو کیا ہو گیا صحیح کہا ھے آپ اگر اپنا رویہ پر نظر ڈالتے تو اچھا ہوتا میں نے آپ کو بھی کچھ نہیں کہا یہ فارم ھے بھئی سب اپنا اپنا بل دیتے ہیں کسی کو کسی کو بھی کچھ کہنے کا کوئی حق نہیں ھے اگر آپ کو یا آپ کے بھائی کو میری بات پر کوئی اعتراض ھے تو جب میں آپ دونوں کے نہیں بلاتا تو آپ بھی نہ بلاؤ اگر اپنی عزت کا خیال ھے تو دوسرں کی بھی عزت کا خیال رکھنا بھی آپ کا فرض ھے آپ اپنے بھائیوں کی لسٹ لگا دو آئندہ آپ اگر موضوع پر ہی بات کریں تو اچھا ھے پرسنل گفتگو منع ھے میری طرف سے بھی پیشگی معذرت والسلام |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میرا خیال ہے منتظمین بھائی نے کنعان صاحب کے سوال کا معقول جواب دے دیا ہے
اس لئے میں اس تھریڈکو مقفل کررہا ہوں ۔ اگر ضرورت پیش آئی تو منتظمین اس کو دوبارہ کھول لیں گے شکریہ |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, فورم, فورمز, فارم, فرض, کنعان, پوسٹ, پسند, قدم, نظر, معذرت, اللہ, بھائی, تحریر, جواب, حضرات, خوش, دوست, عزت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ناظمین حضرات منتوجہ ہوں | غازی اسلام | تجاویز اور شکایات | 10 | 19-05-09 09:41 PM |
| جاگو مسلمانوں اور توبہ کرو | ابو عمار | آخرت | 6 | 14-07-08 09:46 AM |