| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 285
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-12-09), کنعان (21-12-09), نیلم خان (20-12-09), محمدعدنان (21-12-09), ام طلحہ (22-12-09), خرم شہزاد خرم (21-12-09), رانا امر (21-12-09), عامرشہزاد (21-12-09), عدنان دانی (20-12-09) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,210
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی جب بھی بینر کی ضرورت ہوتی ہے
تو مجھے اطلاع دی جاتی ہے اور میں بنانے میں دیر نہیں کرتا لیکن محرم کے خوالے سے مجھے بینر بنانے کیلئے نہیں کہا گیا ہے لیکن پھر بھی میں بنا دیتا ہوں۔۔۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-12-09), محمدعدنان (21-12-09), ایس اے نقوی (20-12-09), ام طلحہ (22-12-09), رانا امر (21-12-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیونکہ اگر انتظامیہ نے نہیں کہا تو اس میں انتظامیہ کی کویہ وجہ ہو گی میں بس انتظامیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ دیگر بینزر تو مقررہ دن سے پہلے آویزاں کر دیئے جاتے ہین مگر عاشور کا بینز کیوں نہیں کیا گیا شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,210
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی کیا محرم کے خوالے سے بینر بنالوں
اگر ہاں تو کیا اس میں وہ تصاویر بھی لگا دوں جس میں لوگ خود کو کوڑے مارتے ہو۔۔؟ |
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (21-12-09) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,210
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر انجم بھائی ہی جواب دے
؟؟ |
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 41
کمائي: 981
شکریہ: 1,356
26 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
:::::جو بہتر ہو وہ بنالوبھائیا:::::
:::::کسی سے پوچھنےکی کیا ضرورت::::: |
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں ایسا بینر بنائیں جس میں عاشورہ کی اہمیت حضور صلی اللہ علہہ وسلم ، سے ثابت ہو ۔جس میں چھریوں کا ماتم یا یا ایزاء انسانی نا دیکھایا گیا ہو۔
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔۔۔ کے حوالے سے محرم کا بینر بنا لیں۔
اور اپنے سیکشن میں پوسٹ کر دیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,067
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائ آپ ایک ذمہ دار اور سمجھدار انسان ہیں ایسی اگر کوئ بات آپ نے پوچھنی ہے تو منتظمین کو پی ایم کر کے پوچھیں اور میں نہیں سمجھتی کہ اس طرح کا عجیب سوال کیا جائے کیونکہ پاک نیٹ ذات پات نسل اور قوم پرستی کی اجتماع گاہ نہیں ہے بلکہ ایک مکمل پاکستانی فورم ہے اور براہ کرم کوئ کیا کرتا ہے اس کو زیر بحث نہ لایا جائے کیونکہ جب پاکستان کے آئین میں مذہب اور مسلک کو اپنے ایام منانے کی اجازت ہے تو ھمیں اس پر کوئ بات کر کے کسی کی دل آزاری نہیں کرنی چاہیئے اگر میری کوئ بات کسی کو بری لگی ہو تو معذرت چاہتی ہوں
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (21-12-09), مسٹر رائٹ (21-12-09), ایس اے نقوی (21-12-09), خرم شہزاد خرم (21-12-09), رانا امر (21-12-09), عدنان دانی (20-12-09) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,210
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی باتیں بھلا مجھے کیوں بری لگے گی
یہ تو میری اصلاح ہے۔۔ سچ مانیے میں اسی قسم کی باتوں سے بہت خوش ہوتا ہوً۔۔ میں آنیدہ خیال رکھوں گا |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | ||
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوئی, کرے, پاکستان, قابل, نیٹ, چند, منتظمین, ماہ, معذرت, آئندہ, آج, اہمیت, انتظامیہ, ابھی, اسلام, بینر, توجہ, جائے, دیگر, دے, ساتھ, شکریہ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 04:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:19 AM |