| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1224
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (14-11-11), mama_shalla (04-11-11), پاکستانی (03-11-11), ھارون اعظم (04-11-11), یاسر عمران مرزا (04-11-11), قاسمی (04-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), مرزا عامر (15-11-11), حیدر (03-11-11), رضی (05-11-11), سیپ (04-11-11), شمشاد احمد (03-11-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات تو دکھ کی ہے لیکن جمہوریت کا یہی مزا ہے کہ مکمل آزادی دیتی ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (04-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), حیدر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), عدنان دانی (08-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے پوچھ تو لو کیوںلگایا ہے ؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | ||
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی ہم بھی دو مراسلات میں اس کا ذکر کر چکے پر جواب نہیں ملا
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جو اپنا دشمن ہو اس کو اپنا صدر بنا ڈالو۔ میں تو کہتا ہوں اگر موٍڈ ایسا کرے تو اس کو بین ہی کر دینا چاہیے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مَیں بھی متفکّر تھی یہ دیکھ کر
![]() حیدر بھائی ھیں کہاں؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی حکومت نے انڈیا کو بہترین ممالک کی فہرست میں پہلا نمبر دیا ہے
اس پر تو کسی کی آواز نہیں نکلی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), محمد زاہد بن فیض (14-11-11), مرزا عامر (15-11-11), wajee (03-11-11), حیدر (03-11-11), راجہ اکرام (03-11-11), رضی (05-11-11), سیپ (04-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,518
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (04-11-11), نیلم خان (03-11-11), حیدر (03-11-11), رضی (05-11-11), سیپ (04-11-11), شمشاد احمد (03-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے پہلے وجہ تو معلوم کر لو حیدر بھائی سے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
کہیں کسی نے حیدر بھائی کی آئی ڈی تو ہیک نہیں کرلی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,482
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر صاحب وجہ بیان کریں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,380
کمائي: 95,571
شکریہ: 52,494
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے سوچا کہ آج کل فورم پر "عالمیت(Internationalism)" کا دور دورہ ہے۔ میں بھی اس کی ایک جہت کا تجربہ کر لوں۔
![]() 1: چین و عرب ہمارا، ہندوستان ہمارا۔مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا اگر تو سارا جہاں ہمارا ہے تو پھر انڈیا کا جھنڈا لگانے پر کیوں کر چیں بچیں ہوا جائے۔ اور خاص کر "اسلامسٹس" کا میرے اوتار میں انڈیا کے جھنڈے پر اعتراض کرنا، بذات خود ایک قابل اعتراض بات ہو گی۔ 2:دوسری بات یہ کہ "خالص پاکستانی فورم" پر باقی ممالک کے جھنڈے کیوں موجود ہیں؟ 3: تیسری بات یہ کہ یہاں پر چند ممبرز ایسے ہیں جن کا تعلق انڈیا سے ہی ہے مثلاً ونود اور غزالی۔ تو کیا انکو پاکستانی جھنڈا لگانے پر مجبور کیا جائے گا؟ فواد امریکی ہیں، کیا انکو بھی ایسا ہی کرنا ہو گا؟ 4: جب بیرون ممالک کے صدور آتے ہیں تو خیر سگالی کے طور پر بچے انکے جھنڈے لے کر لہراتے ہیں اور خوش آمدید کہتے ہیں۔ چین و ایران کے جھنڈوں پر اعتراض کیوں نہیں کیا جاتا؟ 5:اگر انڈیا پر اعتراض صرف اس لیے ہے کہ وہ پاکستان کا دشمن ہے تو معذرت کے ساتھ پاکستان کے حکمران اور سیاست دان اور ذمہ داران ہی پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ انکی باری تو کسی کو اعتراض کی بات نظر نہیں آتی۔ 6: چھٹی بات یہ ہے کہ اگر بھارت سے ایسی ہی دشمنی ہے تو پھر اس کی ہر چیز کا بائیکاٹ کرو۔ یہ کیا بات ہوئی کہ انڈیا کے گانے "عین حلال" اور انڈیا کا جھنڈا نفرت ۔ ایسا ہی سلوک امریکہ کے ساتھ بھی کیجیے۔ میری ذاتی رائے میں پاکستان کی تباہی میں اتنا ہاتھ انڈیا کا نہیں جتنا امریکہ کا ہے۔ تو امریکہ کی فلمیں دیکھنا بند کیجیے۔ ہالی ووڈ کے اداکاروں اور اداکاراوں ، فلموں کے نام ، سین ازبر یاد ہیں۔ ان کو فورم پر پروموٹ کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی ممبر تھکاوٹ پریشانی، غم سے بچنے کے لیے اسلامی طریقہ بیان کر رہا ہوتا ہے وہاں پر کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی ڈپریس ہے تو فلانی انگلش مووی دیکھ لے ، سب غم دور ہو جائیں گے۔ اور انڈیا کا جھنڈا لگانے پر "موڈ کو بین" کرنے کی بات کی جاتی ہے۔ سبحان اللہ ۔ ایک لمحے کے لیے مان بھی لیں کہ میں "قابل نفرت بھارتی" ہو گیا ہوں تو بھی کیا معترض ممبر مجھے بتانا پسند کریں گے کہ اب تک ایسا کیا ہے جو میں نے پاکستانیت کے خلاف کیا ہو؟ میں تو پھر بھی یہاں اسلام اورپاکستان کی بات کرتا ہوں،انہی کو پروموٹ کرتا ہوں، لیکن آپ کے اعتراض نے مجھے یہ حق دے دیا ہے کہ میں آپ سے کہہ سکوں کہ بدقسمتی سے آپ اتنا اسلام اور پاکستانیت کو پروموٹ نہیں کرتے جتنا دیگر اشیا کر کرتے ہیں۔ |
|
|
|
| 24 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ہادی (03-11-11), پاکستانی (03-11-11), ھارون اعظم (03-11-11), قاسمی (04-11-11), نیلم خان (03-11-11), ننھا بچہ (03-11-11), موجو (21-12-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), محمد زاہد بن فیض (14-11-11), مرزا عامر (15-11-11), wajee (03-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), ایم اے راجپوت (05-11-11), ابوسعد (03-11-11), احمد نذیر (03-11-11), حیدر Rehan (04-11-11), راجہ اکرام (03-11-11), رضی (05-11-11), سیفی خان (03-11-11), سیپ (04-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), عبدالقدوس (03-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11), صبیحہ (03-11-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب حیدر بھائی مجھے پتہ تھا ضرور اسکے پیچھے کچھ وجہ ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-11-11), احمد نذیر (03-11-11), حیدر Rehan (04-11-11), سیپ (04-11-11), شمشاد احمد (03-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11) |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ہم معنیٰ ہیں اس لیے ان کا تکرار غیر ضروری ہے ![]() باقی تو آپ خود بھی سمجھدار ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-11-11), ننھا بچہ (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), آبی ٹوکول (03-11-11), حیدر (03-11-11), شمشاد احمد (03-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, کافی, پہلے, پوچھ, پاکستانی, پرچم, یہی, لگایا, لیکن, لو, مکمل, مزا, آج, آزادی, انڈین, بھائی, بھارت, تبدیلیاں, جواب, جمہوریت, خلیل, دکھ, دیتی, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 1 | 11-03-10 11:10 PM |
| آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ | محمد کاشف حبیب | پشتو فورمز | 113 | 09-07-09 08:30 PM |
| تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی | Shani | شعر و شاعری | 3 | 19-11-08 08:22 PM |