| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 540
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
صرف ایک گزارش کروں گا۔ کہ یہ فورم کسی کو کسی پر کیچڑ ڈالنے کی اجازت نہیں دیتا خواہ ہو کوئی منتظم ہو یا منتظمین اعلٰی ہو۔ قانون سب کے لیے برابر ہے۔
آپ اپنے بحث جاری رکھیں۔ لیکن کوشش کریں کہ بحثبرائے بحث نا ہو اور یہی درخواست عادل سہیل صاحب سے بھی کی جاتی ہے۔/
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
عبدالقدوس صاحب آپکا شکریہ، جب تک منتظمین مجھے اجازت نہیں دیں گے میں کسی پوسٹ کا جواب یا کوئی نیاتھریڈ شروع نہیں کروں گا۔ |
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اسکا مفصل جواب لکھتا ہوں اس پوسٹ میں بھی اور ریفرنس والی پوسٹ میں بھی۔۔۔
جاری ہے |
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
متظیمین صاحب آپکے نوٹس لینے کا شکریہ، آپکے جواب کا انتظار ہے، وسلام |
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (16-12-07) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
بہت بہت شکریہ۔ امید ہے ہم اپنی توانائیاں صحیح معنو ں میں خرچ کریں گے۔ |
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
جس تھریڈ کے بارے میں شکایت ہے، ہم اس پر آپ کے حوالہ جات کے منتطر ہیں لیکن دو چیزوں کے بارے میں ذہن صاف رکھنا چاہیے۔ اول یہ کہ کسی اختلافی مسئلے پر پوسٹ کرتے وقت مقصد اپنے موقف کی وضاحت کرنا ہے یا دوسرے کو قائل کرنا۔ دوسری چیز اختلاف رائے کو برداشت کرنے کی عادت ڈالنا۔ اگر دوسرے شخص کو قائل کرنا چاہتے ہیں تو ان حوالہ جات کا التزام لازم ہے جو طرفین کے لیے متفق علیہ ہوں۔ یہی اسلوب قرآن کریم نے بتایا ہے: "اے اہل کتاب! آؤ ایک ایسے کلمے کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان مشترک ہے کہ ہم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھیرائیں ۔ ۔ " (آل عمران) فرض کریں ایک دہریہ اللہ تعالیٰ کے وجود کے بارے میں سوال کرتا ہے۔ کیا اسے یہ جواب دے کر مطمئن کیا جا سکتا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس لیے موجود ہے کہ قرآن کریم میں ایسے ہی آیا ہے۔ اسے تو عقلی دلائل سے قائل کرنا پڑے گا۔ اس لیے جس چیز پر اس کا ایمان ہی نہیں وہ اسے کبھی حجت اور دلیل نہیں مان سکتا۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ عادل بھائی کا مقصد آپ پر الزام لگانا نہیں تھا۔ وہ صرف یہ چاہتے ہیں کہ قرآن اور صحیح حدیث کا حوالہ دیا جائے۔ ہاں، اگر آپ اس مسئلے کے بارے میں اپنے مکتبہ فکر کی رائے سے قارئین کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہر قسم کا حوالہ دیا جا سکتا ہے۔ لیکن خیال رہے کہ ایسی صورت میں اسے وہی تسلیم کرے گا جو پہلے سے مانتا ہے۔ اختلاف رکھنے والا شخص اس کی صحت اور درستگی پر سوال بھی اٹھا سکتا ہے اور اس کے مقابلے میں دوسری آراء بھی پیش کر سکتا ہے۔ بہرحال صورت معاملہ کچھ بھی ہو، میں فورمز کی طرف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کو اپنا موقف بیان کرنے کی پوری اجازت دی جائے گی ان شاء اللہ۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 16-12-07 at 03:36 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
عبداللہ حیدر صاحب اپکا شکریہ، آپکو مایوس نہیں کروں گا اور نہ ہی شکایت کرنے کا کوئی موقع دوں گا۔ وسلام Last edited by عبداللہ حیدر; 05-09-09 at 07:09 AM. |
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فورم, فورمز, پوسٹ, قرآن, نظر, ایمان, اللہ, الزام, اسلام, بھائی, جواب, حدیث, خوش, خلاف, خدا, درخواست, شخص, عمران, عبادت, صاف, صحیح, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چاند کے خوبصورت مناظر | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 13 | 21-06-11 07:09 PM |
| خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 23 | 06-06-11 11:18 PM |
| یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ | چاند | شعر و شاعری | 3 | 19-12-10 12:52 AM |
| مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 20-10-10 03:40 PM |
| بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-10-10 10:41 PM |