واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


مشاورت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-03-11, 05:41 PM   #1
مشاورت
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 31-03-11, 05:41 PM

میرے آفس کا دوست جو کہ انڈین ہے ہمیں اتوار کے روز ہمیں لنچ پارٹی دے رہا ہے، وہ بھی صرف اس خوشی میں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا کرکٹ ٹیم سے ہار گئی، کیا مجھے اس کی دعوت قبول کرنی چاہیں ۔

میری اپنی رائے تو یہ ہے کہ اگر وہ انڈیا کی ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی میں پارٹی کرے تو میں اس کی دعوت قبول کر لوں گا، لیکن یہ پارٹی تو پاکستان کی
ہار کی خوشی میں دی جا رہی ہے اسی لئے میں اسے انکار کرنے والا ہوں۔

براہ کرم جلد اس جلد مفید مشوروں سے نوازیں۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 837
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), ھارون اعظم (31-03-11), نورالدین (31-03-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11), عبیداللہ عبید (31-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 05:46 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســـلامُ علیــکم

سپورٹس مین سپرٹ دیکھاتے ہوئے اُسکی دعوت کو قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ انڈینزکو بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارا ظرف کتنا بڑا ہے اوریہ کہ ہار جیت زندگی کا حصہ ہے۔ لہذٰا میرے خیال سے تو you should go اورآپ یہ سوچ کر جانا کہ آپ "انڈیا کی جیت کی خوشی میں ہی جا رہے ہیں"۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), کنعان (31-03-11), نورالدین (31-03-11), حیدر (31-03-11), عبیداللہ عبید (31-03-11), عدنان دانی (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 05:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,135
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جذبۂ رواداری کو جذباتیت پر فوقیت ہونی چاہیے ۔
کیوں کہ روا داری ہو گی تو حب الوطنی کا آپ کو یہ فائدہ ہو گا کہ دوسرے لوگ آپ کے وطن سے اسی طرح محبت کریں گے ۔ جس طرح آپ خود اپنے وطن سے محبت کرتے ہيں
۔
اللہ ہم سب کو پہلے انسان پھر مسلمان اور پھر پاکستانی ہونے میں راوداری کی توفیق عطا فرمائے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), کنعان (31-03-11), ھارون اعظم (31-03-11), حیدر (31-03-11), عبیداللہ عبید (31-03-11), عدنان دانی (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 06:03 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,761
کمائي: 26,282
شکریہ: 912
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں اس معاملے میں اپنے انڈین دوست کے رویے کو دیکھیں کیا وہ استہزا وغیرہ کرے گا یا اس کی یہ عادت نہیں ہے ۔کیونکہ اس سے آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچے گی اور آپ کی دوستی کو صدمہ بھی پہنچے گا ۔

اس لیے میرا مشورہ یہ ہے کہ اس کے سابقہ رویے کو دیکھیں اگر وہ شرافت والا ہے تو چلے جائیں ورنہ نہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), گلاب خان (01-04-11), ھارون اعظم (31-03-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11), عبداللہ آدم (31-03-11), عدنان دانی (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 06:14 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,210
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ کہو تو میچ سے پہلے میں اسے بہت تنگ کرتا تھا کہ پاکستان میچ جیتے گا، لیکن جب میچ کے دوران
جیسے ہی پاکستان کی وکٹیں گرتی رہی مجھے ہر وقت کے ساتھ فون کرتا رہا۔ اور مجھے تنگ کرتا رہا
لیکن یہ ایک مذاق تھا ۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11), عبیداللہ عبید (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 06:19 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
سچ کہو تو میچ سے پہلے میں اسے بہت تنگ کرتا تھا کہ پاکستان میچ جیتے گا، لیکن جب میچ کے دوران
جیسے ہی پاکستان کی وکٹیں گرتی رہی مجھے ہر وقت کے ساتھ فون کرتا رہا۔ اور مجھے تنگ کرتا رہا
لیکن یہ ایک مذاق تھا ۔
اگرآپکو لگتا ہے کہ وہ سرِ محفل آپکی بات کا مذاق نہ بنائے گا تو آپ چلیں جائیں لیکن اگرعزتِ نفس مجروح ہونے کا اندیشہ ہے تو نہ جانا بہتر ہوگا۔ بہتر فیصلہ آپ ہی کر سکتے ہیں کیونکہ آپ اُسکی عادات و خصائل سے واقف ہیں۔ شُـــکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11), عبیداللہ عبید (31-03-11), عدنان دانی (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 06:22 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں اس معاملے میں اپنے انڈین دوست کے رویے کو دیکھیں کیا وہ استہزا وغیرہ کرے گا یا اس کی یہ عادت نہیں ہے ۔کیونکہ اس سے آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچے گی اور آپ کی دوستی کو صدمہ بھی پہنچے گا ۔

اس لیے میرا مشورہ یہ ہے کہ اس کے سابقہ رویے کو دیکھیں اگر وہ شرافت والا ہے تو چلے جائیں ورنہ نہیں ۔
میں بھی عبید اللہ عبید بھائی کی بات سے اتفاق کروں گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11), عبیداللہ عبید (31-03-11), عدنان دانی (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 06:32 PM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے آپکو جانا چاہیئے اچھے دوست کی خاطر تھوڑی شرمندگی بھی اٹھانی پڑے تو مضائقہ نہیں .بقول زارا ہار جیت زندگی کا حصہ ہے. اگر آج ہم ہارے ہیں تو کوئی بات نہیں ...کل جیت بھی سکتے ہیں .. زندگی انہی نشیب و فراز سے عبارت ہے .
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11), عبیداللہ عبید (31-03-11), عدنان دانی (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 06:45 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار میں نے تو اپنے انڈین دوست کے ساتھ خوب مزے کی پارٹی کر بھی لی ۔ کھانے میں سب کچھ حلال تھا ۔ لہٰذا جو حلال ہے اسے کھالو بسم اللہ پڑھ کر
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), نورالدین (01-04-11), حیدر (31-03-11), عبیداللہ عبید (31-03-11), عدنان دانی (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 07:12 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,210
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا شکریہ ، میں جانے کی کوشش کروں گا، ویسے پارٹی آفس میں ہی ہے
ویسے میچ کے دوران میرے ساتھ ایک ڈرامہ بھی ہوا تھا ، انڈیا کی بیٹنگ ہم سب نے اپنے اپنے کمپیوٹر
پر اپنے منیجر سے چھپ کر دیکھی تھی ، جب میچ شروع ہو گیا تو سہواگ چوکے لگا رہا تھا
اور ہر چھوکے کے ساتھ میرا انڈین دوست مجھے مسکرا کر دیکھ لیتا تھا، میری ٹنشن اور بڑھ گئی تھی
لیکن جیسے ہی سہواگ آوغ ہوگیا میرے منہ سے ایک بے ساختہ آواز نکل گئی ، آواز بہت تیز تھی
سب ادھر ادھر دیکھنے لگے کہ آخر ہوا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر میرے دوستوں نے سب کچھ سنبھال لیا۔
یہ خدا کا شکر ہے کہ آفس میں صرف ایک ہی انڈین ہے باقی سارے اپنے ہی پاکستانی ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11)
پرانا 31-03-11, 07:18 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,761
کمائي: 26,282
شکریہ: 912
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
آپ سب کا شکریہ ، میں جانے کی کوشش کروں گا، ویسے پارٹی آفس میں ہی ہے
ویسے میچ کے دوران میرے ساتھ ایک ڈرامہ بھی ہوا تھا ، انڈیا کی بیٹنگ ہم سب نے اپنے اپنے کمپیوٹر
پر اپنے منیجر سے چھپ کر دیکھی تھی ، جب میچ شروع ہو گیا تو سہواگ چوکے لگا رہا تھا
اور ہر چھوکے کے ساتھ میرا انڈین دوست مجھے مسکرا کر دیکھ لیتا تھا، میری ٹنشن اور بڑھ گئی تھی
لیکن جیسے ہی سہواگ آوغ ہوگیا میرے منہ سے ایک بے ساختہ آواز نکل گئی ، آواز بہت تیز تھی
سب ادھر ادھر دیکھنے لگے کہ آخر ہوا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر میرے دوستوں نے سب کچھ سنبھال لیا۔
یہ خدا کا شکر ہے کہ آفس میں صرف ایک ہی انڈین ہے باقی سارے اپنے ہی پاکستانی ہے۔


پھر آپ کا پلڑا بھاری ہے ، کچھ لطیفے وغیرہ سنا کر خوب کھاؤ پیو، ہندؤں کی بزدلی اور سکھوں کی بے وقوفی تو پہلے سے لطیفوں میں ہم سنتے چلے آئے ہیں۔ان سے کام چلاؤ بھائی ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11), عدنان دانی (03-04-11)
پرانا 31-03-11, 07:21 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,761
کمائي: 26,282
شکریہ: 912
1,266 مراسلہ میں 2,890 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہاں اپنی شکست بھی ہنسی مذاق میں اڑا کر سنی ان سنی کردو ، پیٹ کے لیے کیانہیں کرنا پڑتا ۔

کیا ڈالر لے کر اس سے بڑی بڑی باتیں( شکستیں) ہم آسانی سے ہضم نہیں کرچکے ہیں ؟؟

اور ایک آپ ہیں کہ آپ سے کرکٹ کی شکست ہضم نہیں ہورہی ۔

بھیا تم پاکستانی نہیں لگ رہے ہو مجھے ، کسی دوسرے ملک سے تعلق رکھتے ہو۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 31-03-11 at 07:28 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11), عدنان دانی (03-04-11)
پرانا 31-03-11, 07:27 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان آپ کو لازمی چانا چاہیے کیونکہ آپ نے ہی پورے پاکستان کو ری پری زینٹ کرنا ہے ۔۔ نہ کہ عدنان دانی کو۔
گڈ لک میری طرف سے
تم جیتو یا ہارو سنو
ہمیں تم سے پیار ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), کنعان (31-03-11), نورالدین (01-04-11), محمدعدنان (31-03-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11), عبیداللہ عبید (31-03-11), عدنان دانی (03-04-11)
پرانا 31-03-11, 08:11 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,407
شکریہ: 15,089
4,229 مراسلہ میں 12,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جانے میں کوئی حرج نہیں ہونی چاہیئے۔ یہاں‌ پر انڈین اور پاکستانی کمیونیٹیز کے درمیان اس طرح کی نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 08:23 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جانا چاہیئے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-04-11), حیدر (31-03-11), رضی (03-04-11), عدنان دانی (03-04-11)
جواب

Tags
ہے،, ہار, کرکٹ, کرے, کرنی, کرم, ٹیم, پاکستان, والا, ورلڈ, قبول, اپنی, انکار, انڈین, انڈیا, اتوار, اسے, جلد, خوشی, دی, دوست, دے, روز, شکریہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger