واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


مقابلہ برائے سرورق تھیم !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 03:03 PM   #1
مقابلہ برائے سرورق تھیم !
حیدر حیدر آن لائن ہے 25-10-11, 03:03 PM

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک نیٹ پر پیش کی گئی تحاریر وقتاً فوقتاً سرورق پر آویزاں کی جاتی رہتی ہیں۔ اس طرح اُن تحاریر کو وسیع کوریج حاصل ہو جاتی ہے۔ اور فورم پر نہ آ سکنے والے خاموش قارئین وہیں سے اہم تحاریر اور خیالات کا مطالعہ کر لیتے ہیں۔ علاوہ ازیں وہاں پر سرچ انجن کی بہتر "تلاش" کے چانسز بھی ہوتے ہیں۔

انتظامیہ اس سلسلے میں آپ کو اپنی پسند کی تھیم پیش کرنے کا آپشن دیتی ہے۔
آپ کو بس اتنا کرنا ہے ، کہ گوگل پر ورڈ پریس کی تھیمز کو تلاش کرنا ہے اور پھر آپ جس تھیم کو سب سے اچھا اور شاندار سمجھیں ، اُس تھیم کو یہاں فورم پر شئیر کر دیں۔ ساتھ بیان کر دیں کہ آپ کی پیش کردہ تھیم کیوں کر موجودہ تھیمز سے بہتر ہے۔
ہر ہر ممبر جو پاک نیٹ سرورق کے لیےکوئی تھیم پیش کرے گا۔اس کو پوائنٹس دئیے جائیں گے۔ جس ممبر کی تھیم سلیکٹ کی جائے گی ، اُ س کو سب سے زیادہ پوائنٹس ملیں گے اور وہ اس پہلے مقابلے کا فاتح تصور ہو گا۔

اسی طرح ہر مقابلے کے لیے پوائنٹس ایوارڈ کیے جاتے رہیں گے۔ آخری مقابلے پر تمام پوائنٹس کو جمع کر لیا جائے گا۔ جس ممبر کے سب سے زیادہ پوائنٹس ہوں گے ، وہ پاک نیٹ مقابلہ جات کی "ذہین" کیٹیگری کا فاتح کہلائے گا۔ اور اس کو ملے گا ، ہر مقابلے میں پوائنٹس کے علاوہ

ایک خوبصورت سا ٹیگ، پاک نیٹ فورم پر

خوبصورت وزیٹنگ کارڈز

اور ایک عدد کتاب
(یا مساوی مالیت کے موبائل کارڈز)

تو جناب شئیر کیجیے ہمارے ساتھ اپنی پسند کی ورڈ پریس تھیم اور حاصل کیجیے انعامات۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,380
شکریہ: 52,494
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1080
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), shafresha (25-10-11), پاکستانی (25-10-11), ھارون اعظم (25-10-11), منتظمین (25-10-11), محمد عاصم (26-10-11), محمدعدنان (06-11-11), معظم (25-10-11), wajee (29-10-11), ابوسعد (29-10-11), ابن آدم (26-10-11), احمد نذیر (25-10-11), حیدر Rehan (29-10-11), رضی (25-10-11), طارق راحیل (25-10-11), عبدالقدوس (25-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11), عدنان دانی (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 03:06 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,380
کمائي: 95,571
شکریہ: 52,494
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس مقابلے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2011 ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (25-10-11), معظم (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 03:43 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,538
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرورق میں مثبت تبدیلی بہت اچھا فیصلہ ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 04:48 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے یہ تھیم حاضر ہے۔ بہت کمال کی ہے


یہ اس کا ڈیمو ہے
Yoarts Themes Demo

اور یہ اس ڈونلوڈ لنک ہے۔
کوڈ:
http://uploading.com/files/11f33b5b/yserif.zip/ http://www.filesonic.com/file/2702466344/yserif.zip
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-11), منتظمین (25-10-11), محمد عاصم (26-10-11), حیدر (25-10-11)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-11-11 حیدر فاتح 100
پرانا 25-10-11, 06:53 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,398
شکریہ: 5,864
3,222 مراسلہ میں 6,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کُچھ تھیم کے بارے میں تو بتائیں
کیوں کہ میں ورڈ پریس میں نابلد ہوں

کہاں سے سرچ کر سکتے ہیں کوئی مخصوص سائیٹ اور تھیم کیا سب کی سب چل جاتی ہیں؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:03 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,398
شکریہ: 5,864
3,222 مراسلہ میں 6,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہاں کیا ایک سے زیادہ کر سکتے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:13 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,380
کمائي: 95,571
شکریہ: 52,494
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل پر ہی سرچ کریں۔ وہاں سے مختلف سائٹس مل جاتی ہیں جہاں ورڈ پریس کی تھیمز مل جاتی ہیں۔
جی ہاں ایک سے زائد دے سکتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 07:59 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,398
شکریہ: 5,864
3,222 مراسلہ میں 6,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا فر یہ لیں

پسندیدگی کہ وجہ
رنگ کُچھ ایسا ہو جو دل کو موہ لے میرا مطلب ہے سافٹ سا جو اپنے اندر ایک نرم خو امیج رکھتا ہو
اس لحاظ سے یہ مُجھے اچھا لگا

ڈاؤنلوڈ لنک اس لنک پہ اسکا ویو بھی ہے اور ڈاءنلوڈ بٹن بھی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-10-11), حیدر (25-10-11)
کمائي نے ننھا بچہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-11-11 حیدر چھٹی پوزیشن 40
پرانا 25-10-11, 08:03 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,398
شکریہ: 5,864
3,222 مراسلہ میں 6,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبز رنگ چوں کہ پاکستان کی عکاسی کرتا ہے اس مناسبت سے یہ تھیم

لنک اور ویو
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:04 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,926
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,774 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

میں نے کچھ تھیمز دیکھے ان میں سے یہ بہتر لگا۔

http://www.wordpresspremium.com/wp-c...ress-theme.jpg

وجہ :
- تین کالمی لے آؤٹ
- کلین اور واضح لے آؤٹ اور بہت سی وجٹ لوکیشن
- تبدیلی کرنا بہت آسان

مزید بھی دیکھتا ہوں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-10-11), منتظمین (25-10-11), محمدعدنان (25-10-11), حیدر (26-10-11)
کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-11-11 حیدر دوسری پوزیشن 95
پرانا 25-10-11, 08:17 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم حیدر بھائی ایک چھوٹی سی تجویز تھی کہ تھیم شئیر کرنے کی زیادہ سے زیادہ تعداد تین تک ہو تاکہ ہر کوئی بیسٹ سے بیسٹ تھیم شیئر کرنے کی کوشش کرے یہ نہیں کہ جو ملے اس کو یہاں شئیر کر دیا جائے یہ ہماری ناقص سی راے ہے باقی آپ بہتر جانتے ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:35 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Traveler

سادہ سی تھیم ہے اگر بیک گرونڈ میں‌پاکستانی جھنڈے کی تصویر کو ڈیزائن کر کے لگایا جائے تو یقیناً جب اس کو اردو میں ترجمہ کیا جائے گا تو یہ پاک نیٹ کے لیے بہترین ثابت ہوگئی تھوڑی بہت تبدیلیاں کر کے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-10-11), حیدر (25-10-11)
کمائي نے محمد یاسرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-11-11 حیدر پانچویں پوزیشن 50
پرانا 25-10-11, 09:23 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,380
کمائي: 95,571
شکریہ: 52,494
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے سوچا تھا ننھہ بچے کے جواب میں جو مراسلہ لکھا تھا ، اُس میں تعداد مینشن کر دوں۔ لیکن پھر سوچا کہ کُچھ باتوں سے ممبرز خود بھی آگاہ ہوتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 09:41 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برائے مہربانی اپنے اپنے تھیم کا لنک، ڈیمو اور خریداری کے لیے قیمت بھی لکھ دیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:32 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,210
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

My Web Blog

CoolRetro WordPress Theme | freethemelayouts.com
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-10-11)
کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-11-11 حیدر چھٹی پوزیشن 40
جواب

Tags
com, url, ہوتے, فورم, ہے۔, کیڑے, کیسی, کوریج, کتاب, کرے, گوگل, گئی, پہلے, پاک, پرانے, پسند, والی, ورڈ, لکھنے, لگا, لنک, نکالنا, نیٹ, موبائل, موجودہ, مقابلہ, ملے, مت, view, wordpress, آئیں, ایسا, انجن, بس, تھیم, تلاش, جائیں, جائے, خوبصورت, خطوط, دیکھ, دور, دل, رنگین, سرچ, سرچ انجن, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلی آئی تھیلے سے باہر فیصل ناصر عمومی بحث 5 09-05-11 11:08 AM
ہر کوئ دل کی ہتھیلی پر ہے صحرا رکھے . نیلم خان شاعری اور مصوری 13 26-04-11 05:08 PM
تھیمز ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 3 26-09-09 11:45 PM
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:01 PM
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger