واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


منتظمین بھائی سے التماس۔۔۔ نعت سیکشن

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-09, 12:30 AM   #1
منتظمین بھائی سے التماس۔۔۔ نعت سیکشن
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 26-07-09, 12:30 AM

السلامُ علیکم محترم منتظمین و باقی سٹاف و دیگر ممبران پاک ڈاٹ نیٹ

امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اانشااللہ

میں اس تھریڈ کے زریعہ انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ اسلام سیکشن میں "نعت" کا ایک بورڈ بنایا جائے جس میں ممبرز آڈیو، ویڈیو نعتیں شئیر کرسکیں۔

باقی ممبرز سے بھی التماس ہے کہ اس پہ اپنی اپنی رائے دیں تاکہ انتظامیہ جلد سے جلد کوئی فیصلہ سنا سکے
شکریہ
والسلام

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (26-07-09), فرحان دانش (26-07-09), منتظمین (26-07-09), رضی (26-07-09)
پرانا 26-07-09, 12:32 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ ایک ادھ دن میں اس پر کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (26-07-09), محمدعدنان (26-07-09)
پرانا 26-07-09, 12:35 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
انشاءاللہ ایک ادھ دن میں اس پر کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

والسلام
بہت شکریہ بھائی
امید کرتا ہوں کہ کوئی اچھا فیصلہ ہی ہوگا
انشااللہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-07-09, 12:38 AM   #4
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
قرآن کی تلاوت، متن، ترجمے، اور حدیث کے متن اور صرف ترجمے کا لنک دینے کی اجازت پر اتفاق ہو چکا ہے۔ مدح رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم فی نفسہ اچھی چیز ہے لیکن مارکیٹ میں نعت کے نام پرقسم قسم کی چیزیں دستیاب ہیں۔ اختلافی اشعار والی نعت کا ربط دینے کی اجازت ہو گی یا نہیں؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-07-09), تفسیر حیدر (26-07-09)
پرانا 26-07-09, 01:00 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
قرآن کی تلاوت، متن، ترجمے، اور حدیث کے متن اور صرف ترجمے کا لنک دینے کی اجازت پر اتفاق ہو چکا ہے۔ مدح رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم فی نفسہ اچھی چیز ہے لیکن مارکیٹ میں نعت کے نام پرقسم قسم کی چیزیں دستیاب ہیں۔ اختلافی اشعار والی نعت کا ربط دینے کی اجازت ہو گی یا نہیں؟
بھائی اختلافی نعت کی وضاحت فرمادیں ؟
اگر تو آپ کی مراد میوزک والی نعتوں سے ہے تو میں بھی ان کے حق میں نہیں‌ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (26-07-09)
پرانا 26-07-09, 01:10 AM   #6
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سٹاف کارنر میں اس موضوع کو دیکھ لیں۔ میرا خیال ہے کہ سٹاف میں گفتگو مکمل ہونے تک یہاں ہونے والی بات چیت روک دیتے ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
پرانا 26-07-09, 01:12 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بالکل درست ہے
میں اس موضوع کو مقفل کئے دیتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-07-09), عبداللہ حیدر (26-07-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
پاک, ڈاٹ, قرآن, مکمل, اللہ, انتظامیہ, اسلام, اشعار, بھائی, جلد, حدیث, سٹاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راہ راست (طلعت حسین ) ابرارحسین عمومی بحث 2 07-01-11 01:22 PM
زندہ باد ، مردہ باد ( طلعت حسین ) ابرارحسین عمومی بحث 1 07-01-11 09:54 AM
مٹی پاؤ۔ شجاعت حسین قاسم شاہ خبریں 1 19-12-10 11:29 AM
چودھری شجاعت حسین طارق راحیل سیاست 0 01-01-09 08:03 PM
شفاعت حسین گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger