واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

منتظمین جی یہ کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-07-11, 09:07 AM   #1
منتظمین جی یہ کیا ہے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 21-07-11, 09:07 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

السلام علیکم
میں نے پاک نیٹ کی فیڈ اپنے بلاگ محمد یاسرعلی کی بیاضکی سائیڈ بار میں لگائی ہوئی ہے وہاں پہ لاسٹ اپ ڈیٹ کچھ یوں ہے

Name:  capture1d.jpg
Views: 69
Size:  42.5 KB

مگر جب اسے اوپن کروں تو یہ میسج آتا ہے
captured.jpg

اس کی کیا وجہ ہے ؟

محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 807
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), احمد نذیر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:08 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی میں نے یہ تھریڈ آپ کے بلاگ سے ہی اوپن کیا ہے ۔ میرے ساتھ تو کوئی مسلہ نہیں آرہا۔

باقی ہوسکتا ہے آپ کوئی ایسا تھریڈ اوپن کررہے ہو جوکہ سٹاف روم میں ہو یا ایسی جگہ پہ جہاں عام ممبران کی رسائی بند ہو
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:54 AM   #3
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوکیز اور کیشے بھی کلئر کرلیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 12:33 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے دوبارہ کوشش کی باقی اوپن ہو رہے تھے یہ پھر نہیں ہوا
مگر ناصر بھائی کا مشورہ کام کر گیا
ایک اور مسلہ ایک دو دن پہلے ہوا تھا کے میں نے ایک مصمون اوپن کیا تو اس میں جہاں جہاں‌ میں لکھا تھا سرخ ہو گیا تھا کوکیز اور کیشے کلیر کرنے کے بعد ٹھیک ہو گیا تھا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 01:19 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناصر بھائی کوکیز اور کیشے کرنے بعد بھی نہیں اوپن ہو رہا
صرف اس ایک کے ساتھ ہی مسلہ ہے ادھر سرچ میں بھی کہیں نہیں آ رہا
وقت چیک کر لیں
1captured.jpg
کہیں اس موصوع میں ہمارے داخلے پہ پابندی تو نہیں لگا دی کسی نے

اگر کسی کو ہمارا فورم پہ آنا پسند نہیں تو کہیں دیں ہم فورم کو خدا حافظ کہہ دیتے ہیں
حالانکہ ہمیں تکلیف بہت ہو گی فورم کو چھوڑتے ہوئے
محمد یاسرعلی کی بیاض: شکوہ صرف تم سے
محمد یاسرعلی کی بیاض: اک بار کہہ دینا
پاک نیٹ کے نام

Last edited by محمد یاسرعلی; 21-07-11 at 01:22 PM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), احمد نذیر (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:26 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,381
کمائي: 95,571
شکریہ: 52,494
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا وہ تھریڈ ، کہ جس کا لنک آپ نے اپنے بلاگ پر لگایا ہے، وہ فورم پر موجود ہے؟
ایسا نہ ہو کہ وہ کسی وجہ سے ڈیلیٹ ہو چُکا ہو، ایسی صورت میں صرف اپکو نہیں بلکہ ہم سب کو ہی ایسا ہی میسج دکھائی دے گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 21-07-11, 02:30 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی میں نے یہ تھریڈ آپ کے بلاگ سے ہی اوپن کیا ہے ۔ میرے ساتھ تو کوئی مسلہ نہیں آرہا۔

باقی ہوسکتا ہے آپ کوئی ایسا تھریڈ اوپن کررہے ہو جوکہ سٹاف روم میں ہو یا ایسی جگہ پہ جہاں عام ممبران کی رسائی بند ہو
جی عدنان بھائی بندہ اسی تھریڈ میں داخلے کا خواہش مند ہے
باقی آگے جانے کی گستاخی ہم کیسے کر سکتے ہیں
captured.jpg
لگتا ہے دوست چاہتے ہیں کے ہم آپ لوگوں سے اجازت لے لیں اس ہی دوستوں اب میں آیا تو اسی تھریڈ کے راستے آہوں گا تب تک کے لیے خدا حافظ بہرحال آخری بار لائٹ جانے تک انتظار کر لیتے ہیں‌
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), ارشد کمبوہ (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:32 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہنامہ پاک نیٹ جولائی 2011 - ایک جائزہ
عدنان بھائی کہہ چکے ہیں کہ وہ میری بیاض سے جمپ لگا کر اس تھریڈ کع کھول چکے ہیں‌
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:36 PM   #9
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی، میں آپ کے بلاگ سے فورم پر آیا ہوں۔ اور وہ بھی بنا ٹکٹ، بنا سٹاپ، ڈائرکٹ پہنچ گیا ہوں،
کوئی مشکل نہیں ہوئی۔ آپ کے پی سی کی کوکیوں کا کوئی مسئلہ ہوگا۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:37 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ماہنامہ پاک نیٹ جولائی 2011 - ایک جائزہ
عدنان بھائی کہہ چکے ہیں کہ وہ میری بیاض سے جمپ لگا کر اس تھریڈ کع کھول چکے ہیں‌
یہاں‌سے بھی انٹری کا وہی جوب مل رہا ہے
captured.jpg

وہ تو فیڈ لگی ہے بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:39 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی، میں آپ کے بلاگ سے فورم پر آیا ہوں۔ اور وہ بھی بنا ٹکٹ، بنا سٹاپ، ڈائرکٹ پہنچ گیا ہوں،
کوئی مشکل نہیں ہوئی۔ آپ کے پی سی کی کوکیوں کا کوئی مسئلہ ہوگا۔
بھائی پی سی کا مسئلہ صرف ایک تھریڈ کے ساتھ کیسے ہو سکتا ہے
باقی ہر چیز تھیک سے کام کر رہی ہے فورم پہ بھی مجھے اور کہیں کوئی مسئلہ نہیں‌
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:45 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ نے جو پہلی پوسٹ میں لنک دیا ھے وہ میرے پاس بھی کام کر رہا ھے یہاں سے اسے چیک کر سکتے ہیں۔ آپکے کمپوٹر میں پرابلم ہو گی اسے چیک کروائیں اتنی جلدی جذباتی پیغام ارسال نہیں کرتے۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-11, 02:51 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,381
کمائي: 95,571
شکریہ: 52,494
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کہیں اس موصوع میں ہمارے داخلے پہ پابندی تو نہیں لگا دی کسی نے

اگر کسی کو ہمارا فورم پہ آنا پسند نہیں تو کہیں دیں ہم فورم کو خدا حافظ کہہ دیتے ہیں
حالانکہ ہمیں تکلیف بہت ہو گی فورم کو چھوڑتے ہوئے
ایک بجے میں ایک دوست کو پی ایم کر رہا تھا ، ارسال کرنے پر معلوم ہوا کہ مجھے اس کی اجازت نہیں ہے۔
میں حیران ہوا کہ یہ کیا معاملہ ہے۔ فورم کو ریفریش کیا تو محض سرورق تک رسائی حاصل ہو رہی تھی، آگے نہ چل رہا تھا۔
میں سمجھا کہ فورم کے ساتھ مسئلہ ہوا ہے۔
اچانک ایڈمن آیا۔ میں نے اس کے سامنے یہ مسئلہ گوش گذار کیا۔
اُس نے چیک کیا اور بولا کہ یارا ادھر تو ٹھکا ٹھک اوپن ہو رہی ہے۔ اپنی کیشے وغیرہ کلئیر کرو
میں نے تمام حربے آزما لیے ، لیکن فورم ندارد۔
پھر ایک گھنٹے بعد خود ہی فورم اوپن ہونے لگا

بس بدقسمتی یہ رہی کہ اس دوران ، میرے ذہن میں یہ خالص پاکستانی "بد گمانی" نہ آ سکی کہ میرے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ورنہ میں بھی ایک آدھ تھریڈ ایسا ہی ٹھوک مارتا کہ اگر کسی کو میرا آنا پسند نہیں ہے تو ایویں یا وویں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), محمد یاسرعلی (21-07-11), احمد نذیر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:51 PM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یاسر بھائی ، یاد آگیا۔
ایک بار میرے ساتھ بھی یہی پرابلم ہوچکا ہے۔
آپ لاگ آؤٹ ہوکر اس لنک کو چیک کریں
ٹھک کر کے آپ پہنچ جائیں گے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), محمد یاسرعلی (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 03:02 PM   #15
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ یہ تھریڈ چیک کریں
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, red, size, url, کروں, پہ, پاک, یوں, وہاں, ڈیٹ, وجہ, لگائی, نیٹ, میسج, منتظمین, محمد, آتا, اپنے, اوپن, السلام, اسے, بلاگ, بار, سائیڈ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger