| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 422
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,400
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے پھر یہی رہنے دیں
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
پہلا ممبر اگر نہیں آتا تو اس کو ختم کر دینا چاہیے
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (18-10-09), عدنان دانی (18-12-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (18-10-09), عدنان دانی (18-12-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے تو سائرہ آپ کی یہ آئی ڈی زیادہ اچھی ہے
اور عدنان بھائی اگر سائرہ اپنے نام کے ساتھ ایک اور لفظ کا اضافہ کر لیں تو بہتر رہے گا سائرہ آپ اپنے نام کے ساتھ ایک اور لفظ کا اضافہ کر لو تاکہ پہلے رکن کی آئی ڈی بھی چلتی رہے اور آپ کا کام بھی ہو جائے صرف تجویز ہے عمل کرنا ضروری نہیں شکریہ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی بات ہے
میراخیال ہے کہ کسی بھی ممبر کی آئی ڈی کو ختم نہیں کرنا چاہئیے نئے ممبر کسی معمولی اضافے کے ساتھ اسکو استعمال کر لیں تو یہ زیادہ اچھا ہے |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تبدیلی کے حق میں ہوں۔ اس سے اجنبیت ختم ہو گی۔ سائرہ ایک اور لفظ کا اضافہ کر کے دوبارہ درخواست کریں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09), رانا امر (19-10-09), سائرہ علی (18-12-09), عدنان دانی (18-12-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
جی ام طلحہ بہن میں بھی اسی حق میں ہوں کہ نام میں تھوڑی سی تبدیلی کر لی جائے
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی اسی حق میں ہوں
لیکن میر بھی ایک درخواست ہے کہ میری آئی ڈی کو انگلش سے اردو میں کر دیا جائے تو مجھے خوشی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی قانونی مسئلہ درپیش نہ ہو تو راجہ اکرام کیا خیال ہے انتظامیہ کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بہت اچھا ہو گا۔ میرے دل کی بات کہہ دی آپ نے۔۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو کمال ہو گیا بہنا
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (20-10-09), رانا امر (04-11-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسی ہیں سائرہ بہن
کافی مصروف لگتی ہیں آپ آج کل اور آپ کی آئی ڈی کا تا حال تبدیل نہ ہونا واقعی ایک مسئلہ ہے سائرہ علی زیادہ اچھی لگ رہی ہے، میرے خیال میں اب آپ مزید انتظار کئے بغیر عدنان بھائی کو ذاتی پیغام بھیج دیں مطلوبہ آئی ڈی کا۔ تا کہ فورا تبدیل ہو جائے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔ آمین |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,400
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور میں عدنان بھائی کو میسج کرتی ہو ں ابھی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, quote, ہوں۔, کمال, کریں۔, گی۔, لفظ, آئی, آج, انگلش, انٹرنیٹ, انتظامیہ, اردو, اضافہ, بھائی, بدل, حق, ختم, دوبارہ, دل, درخواست, درست, طلحہ, علی, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:41 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |
| انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:25 AM |