واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 12:20 PM   #1
میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے
عادل سہیل عادل سہیل آف لائن ہے 11-01-08, 12:20 PM

السلام علیکم
میں نے اپنے پروفائل میں بطور دستخط ایک تصویر منسلک کی ، محفوظ کرنے کے بعد وہ وہاں تو دِکھائی دیتی ہے لیکن مراسلات میں دَکھائی نہیں دے رہی ؟
براہ کرم راہنمائی فرمائیے

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1138
Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 12:25 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

کیا آپ نے اس آپشن کو کلک کیا ہوا ہے؟
Attached Images
 
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 01:35 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

عادل بھائی عبدالقدوس بھائی کی بات کا جواب دے تو پھر کچھ آگے بات بنے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-08, 11:54 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

یہ آپشن میرے پاس نظر نہیں آ رہی ،
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 06:52 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

جناب تمام صارفین کی سیٹنگ ایک ہی ہے۔ زرا غور فرمائیں آپ کو نظر ا جائے گی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 07:44 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

اس کا ایک حل یہ بھی ہے کہ آپ جب امیج کو اپلوڈ کر لو تو اس پہ رائیٹ کلک کرکے Propertiesمیں‌جائو اور وہاں‌سے اس امیج کا لنک کاپی کرلو اس کے بعد سگنیچر والے بکس میں امیج ڈالنے والے بٹن پہ کلک کرنے سے جو بکس کھلے گا اس میں وہ لنک پیسٹ کردو اور اس کے بعد اسے سیو کردو امید ہیکہ سمجھ گئے ہونگے۔

اگر نہ پتہ چلے تو بتانا تصویری مراسلا کردوں گا بھائی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 08:12 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
اس کا ایک حل یہ بھی ہے کہ آپ جب امیج کو اپلوڈ کر لو تو اس پہ رائیٹ کلک کرکے Propertiesمیں‌جائو اور وہاں‌سے اس امیج کا لنک کاپی کرلو اس کے بعد سگنیچر والے بکس میں امیج ڈالنے والے بٹن پہ کلک کرنے سے جو بکس کھلے گا اس میں وہ لنک پیسٹ کردو اور اس کے بعد اسے سیو کردو امید ہیکہ سمجھ گئے ہونگے۔

اگر نہ پتہ چلے تو بتانا تصویری مراسلا کردوں گا بھائی
بھائی جان تصویر اپلوڈ ہوچکی ہے ان کے پاس لیکن تصویر داخل ہونے کے بعد سگنچیر شامل نہیں ہورہا۔ تو میں نے ایک تصویر ارسال کی ہے اور بھائی ارشاد فرما رہے ہیں کہ ان کے پاس ایسا کوئی آپشن نہیں‌آرہا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 08:49 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

بھائی جان اپنا جواب شامل کریں اور بتائیں کے مسلہ حل ہوا ہے کہ نہیں ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 11:40 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

السلام علیکم ،
بھائی عدنان ، آپ کے ہدایت پر عمل کیا ، اور مندرجہ ذیل ایڈریس جو کہ امیج کی پراپرٹیز میں ظاہر ہوا تھا ، پیسٹ کیا
http://forums.com.pk/image.php?
لیکن اگلہ صفحہ یہ بتانے لگا کہ invalid file
and i have tried it to paste in the writting pad as you told , and in the
"signature image upload , option 1" too, but result remains same,
waitnig for your next opinion,
brother , AbdulQadoos, it is really not apperaing under writting pad or at any other place nor while replying a post neither while posting a new one,
comeon gentlemen, i am waiting for your replies,
السلام علیکم و رحمۃُ‌اللہ و برکاتہ

Last edited by عادل سہیل; 15-01-08 at 11:43 PM.
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-08, 07:01 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

بھائی ذرا اپنے کنٹرول پینل میں سے دستخط کہ کوائف اور پھر جوابات والے صحفات کی سکرین شاٹ ارسال کریں۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-08, 10:46 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ
بھائی عبدالقدوس آپ کی مطوبہ تصویریں منسلک کر رہا ہوں
Attached Images
  
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-08, 12:04 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

عادل بھائی اپکی فائل کا سائز اجازت کردہ فائل سائز سے زیادہ ہے۔ اپ فائل کا سائز (کب) میں کم کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-08, 04:53 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ
بھائی منتظمین فائل سائز آن ڈسک 10.2kb جبکہ اجازت شدہ سائز 97.7kb ہے اور پکسلز میں بھی اجازت شدہ حدود سے کم ہی ہے ،
کئی بھائیوں کے دستخط میں نظر آنے والی تصویریں اس سے کافی بڑی ہیں ،
میرے لیے اگر اس کے علاوہ کوئی اور حل نہیں تو پھر میں تصویر نتھی کرنے کی بجائے سادہ ٹیکسٹ ہی شامل کر لوں گا ، انشا اللہ ، لیکن میں چاہتا تھا چیز واضح اور کچھ خوش نظر ہو ،
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-08, 04:37 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

بھائی میں دیکھتا ہوں زرا انتظار فرمائیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-08, 04:44 AM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

بھائی ایک بار پھر سر کوشش کریں۔ امید ہے کام ہو جائے گا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, image, php, نظر, اللہ, انشا, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, حل, خوش, عبدالقدوس, عدنان, صفحہ, صارفین

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger