| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 244
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے خیال میںخرم بھائی یا عبداللہ بھائی ہی اس کا مُناسب جواب دے سکتے ہیں۔
خان صاحب کیا آپ نے یہ پڑھا ہے: اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خان پلس اپنے لہجے اور طرز تحریر کو مناسب شائستگی دیں۔ اس طرحکی دھمکیوںاور طرز تحریر کی پاک۔نیٹ پر قطعا کوئی جگہ نہیںہے۔ اگر اپ کے مراسلے نہیںمل رہے تو شوری کی مجلس میںمنتقل کر دیے گئے ہوں گے۔ جس طرحفاضل رکن نے اپکو قوانین پڑھنے کا کہا ہے وہ بہت ہی مناسب ہے۔ اپ کا قوانین کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہی اپکی اور اپکے مراسلات کی پاک۔نیٹ پر موجودگی کی ضمانت ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (26-06-09), shafresha (27-06-09), فیصل ناصر (26-06-09), محمدخلیل (26-06-09), رضی (26-06-09), عبداللہ حیدر (27-06-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() منتظمین کی بات پر دھیان دیں، آپ کی تحریریں ہمارے ایک سابق رکن کارتوس خان دوسری فورمز پر کوئی سال بھر پہلے پوسٹ کر چکے ہیں۔ ![]() ![]() جن کا حوالہ دینا آپ نے مناسب نہیں سمجھا۔ قوانین کے مطابق کچھ ہو تو سامنے لائیے ، اللہ نے چاہا تو کسی کو اعتراض نہیں ہو گا۔
Last edited by عبداللہ حیدر; 27-06-09 at 12:59 AM. |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 20
کمائي: 700
شکریہ: 6
14 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ میں آپ سے بحث نہیں کرنا چاہتا۔ میں جو کوئی بھی ہوں آپ کو اس سے غرض نہیں ہونی چاہیے۔ اور یہ جو آصف ویرانی آجکل مراسلے کر رہا ہے اس پر آپ کو قانون یاد نہیں آتا؟ میں کچھ لکھوں گا تو سب کو تکلیف ہو گی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خان پلس کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-06-09), عبداللہ حیدر (29-06-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیںبھائی اپ کارتوس خان ہوںیا خان پلس یا پھر چھرا والا خان ۔۔۔ اپ کو ایک ماہ کے لیے اللہ خافظ۔
ایک ماہ کے بعد دوبارہ چکر لگائیں گا۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورمز, پوسٹ, منتقل, اللہ, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, خان, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا یہ انسان ہیں؟ | علی عمران | گپ شپ | 12 | 08-09-11 09:18 PM |
| الزام کسے دیں؟ | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 13 | 07-08-10 12:32 AM |
| عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ | منتظمین | میرا پاکستان | 32 | 23-07-10 08:14 PM |
| سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 25 | 25-06-10 07:50 PM |
| ہم کس گروہ سے ہیں؟ | sahj | عمومی بحث | 4 | 01-02-10 01:38 PM |