واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-08, 04:01 PM   #1
میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌
راجہ صاحب راجہ صاحب آف لائن ہے 14-08-08, 04:01 PM

بسم الرحمن الرحیم

اسلام علیکم

فورم پر پیغامات ارسال کرنے کے لئے کم از کم 25 حروف کی شرط عائد کی گئی ہے جو کہ بالکل درست اقدام ہے
لیکن ورم کے اسٹاف ممبران پر اس کو لاگو نہیں ‌کیا گیا قوانین سب کے لئے ایک ہیں

میں‌نے فورم انتظامیہ سے ایک درخواست کی تھی اپنے پوائنٹ کے بدلے کتب کی فراہمی کی

لیکن مجھے دو مرتبہ ٹائم فریم دے کر بھی اس پر عمل درآمد نہیں‌ہو سکا آخر کیوں‌ ؟

میں‌ان باتوں‌ پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں

راجہ صاحب's Avatar
راجہ صاحب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 910
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-11-08), پیاسا (14-08-08), میاں شاہد (23-11-08), جلالپوری (29-08-08), حسان (08-09-08)
پرانا 14-08-08, 04:13 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,970
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

بلکل سہی
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-08, 04:30 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
بسم الرحمن الرحیم

اسلام علیکم

فورم پر پیغامات ارسال کرنے کے لئے کم از کم 25 حروف کی شرط عائد کی گئی ہے جو کہ بالکل درست اقدام ہے
لیکن ورم کے اسٹاف ممبران پر اس کو لاگو نہیں ‌کیا گیا قوانین سب کے لئے ایک ہیں

میں‌نے فورم انتظامیہ سے ایک درخواست کی تھی اپنے پوائنٹ کے بدلے کتب کی فراہمی کی

لیکن مجھے دو مرتبہ ٹائم فریم دے کر بھی اس پر عمل درآمد نہیں‌ہو سکا آخر کیوں‌ ؟

میں‌ان باتوں‌ پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں
بھائی کمال ہے ویسے The Great بھائی موبائل فون کا بیلنس لے چکے ہیں اور آپ کی کتب میرے ذمہ ہیں اس لیے اس احتجاج میں مجھے ذاتی طور پر رگڑا لگائیں اس معاملے میں فورم بے قصور ہے اور آہستہ بولو یار منتظمین بھائی سے مار پڑاو گے کیاِ؟؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-08, 09:10 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

راجہ صاحب کی کتاب حاضر ہے
Attached Images
 
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 02:59 PM   #5
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌۔ ۔ ۔ ۔
جی اسے محفوظ کر کے رکھ لیں۔ ۔
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-11-08), حسان (08-09-08)
پرانا 16-08-08, 03:07 PM   #6
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

ذہانت آزمائیے ماہ جولائی کے نتائج ابھی تک جاری نہیں کئے گئے آخر کیوں‌؟
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 03:09 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

بھائی مجھ سے 25 سے زیادہ نہیں لکھا جاتا۔۔۔۔آہو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 03:18 PM   #8
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 05:55 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
ذہانت آزمائیے ماہ جولائی کے نتائج ابھی تک جاری نہیں کئے گئے آخر کیوں‌؟
یہ تو اب میاں جی ہی جواب دے سکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 07:34 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

ہان جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-08, 01:06 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

میرے خیال میں 25 والی پابندی نہ ہی ہو تو اچھا ہے کیونکہ کبھی کبھی ایک لفظ یا ایک مصرعہ ہی پورے مضمون پر بھاری ہو جاتا ہے
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 07:54 PM   #12
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی کمال ہے ویسے The Great بھائی موبائل فون کا بیلنس لے چکے ہیں اور آپ کی کتب میرے ذمہ ہیں اس لیے اس احتجاج میں مجھے ذاتی طور پر رگڑا لگائیں اس معاملے میں فورم بے قصور ہے اور آہستہ بولو یار منتظمین بھائی سے مار پڑاو گے کیاِ؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب کی کتاب حاضر ہے
ابھی تک کوئی کتاب نہیں ملی لگتا ہے ایک ایک پیج اکٹھا کر رہے ہیں

راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (23-11-08)
پرانا 23-11-08, 12:31 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی کمال ہے ویسے The Great بھائی موبائل فون کا بیلنس لے چکے ہیں اور آپ کی کتب میرے ذمہ ہیں اس لیے اس احتجاج میں مجھے ذاتی طور پر رگڑا لگائیں اس معاملے میں فورم بے قصور ہے اور آہستہ بولو یار منتظمین بھائی سے مار پڑاو گے کیاِ؟؟
لو کر لو گِل ! ایتھے موجاں لگیاں نے تے سانوں پُچھیا ای نئیں؟؟؟؟؟

ایتھے کتاباں نال کم نئیں چلنا پوری لائبریری منگا لَو یا فیر موبال دے بیلنس دی جگہ ایک سوہنا جیا سیٹ منگادیو

سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-08, 12:32 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جلالپوری مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں 25 والی پابندی نہ ہی ہو تو اچھا ہے کیونکہ کبھی کبھی ایک لفظ یا ایک مصرعہ ہی پورے مضمون پر بھاری ہو جاتا ہے
جلال پوری صاحب اتنے بھاری الفاظ نہ لکھیں لوگ کہیں گے کہ سو عبدالقدوس کی اور ایک جلال پوری کی
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-11-08), تفسیر حیدر (24-11-08)
پرانا 23-11-08, 12:34 AM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
ابھی تک کوئی کتاب نہیں ملی لگتا ہے ایک ایک پیج اکٹھا کر رہے ہیں

یہ روز جاتے ہیں مال روڈ پر ردی کی کتابوں ‌والوں کے پاس مگر موقع نہں ملتا ہاتھ دکھانے کا یہ الگ بات ہے کہ کسی دن کتاب والے نے ہاتھ دکھا دیا تو ایک ہفتہ :بیڈ یسٹ" شروع ہوجائے گا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (23-11-08)
جواب

Tags
color, great, فورم, کمال, کتابوں, لوگ, موقع, موبائل, معذرت, آج, ایس ایم ایس, انتظامیہ, احتجاج, بھائی, جواب, درخواست, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیل نما ریستوران۔ لوگ قیدخانوں‌میں‌کھانہ کھاتے ہیں‌ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 02-10-10 04:43 PM
میرے گائوں‌ میں‌ بجلی آئی ہے گلاب خان عمومی بحث 4 21-02-10 03:04 AM
بچوں‌میں‌دستوں‌کی بیماریاں میاں شاہد شعبہ طب 0 23-05-08 04:02 PM
دعا : میں‌ہوں‌سائل میاں شاہد شعر و شاعری 0 16-05-08 12:21 PM
بنکوں‌کا سودی جال: خوشیوں‌میں‌دفنایا دُکھ میاں شاہد عمومی بحث 0 16-05-08 11:52 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger