واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


میں پاک نیٹ چھوڑتا ہوں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-09, 12:06 PM   #1
میں پاک نیٹ چھوڑتا ہوں
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 03-05-09, 12:06 PM

نبی(ص) کے پسینے سے پھول بنتے ہیں
علی علیہ اسلام کے نقش قدم سے اصول بنتے ہیں
نہ پوچھ علی علیہ اسلام کے بچوں کی شان
کیوں کہ علی کے بچوں کے سواری رسول(ص) بنتے ہیں
،،،،،،،،،،،،،
بہتر ہے در علی کا غلامی کے واسطے
سب کچھ ہے ان کے پاس سوالی کے واسطے
گھر پر بلند کرو غاذی عباس کا علم
جبرائیل بھی آئیں گے سلامی کے واسطے

(علی وارث)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

اسلام و علیکم!
منتظمین ۔ناظمین ۔سنئیر و جونئیر ممبران
جب سے میں نے پاک نیٹ جوائن کیا ہے کوشش یہ ہی کی ہے کہ ہر حال میں دوست احباب کو ساتھ دوں اور سب کے دکھ سکھ میں ایک گھر کا فرد ہونے کے ناطے ساتھ دوں
اور اپنی اس کوشش میں میں کامیاب بھی ہوتا رہا ہوں
پاک نیٹ پر دوستوں سے بہت پیار ملا دوستوں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا جب بھی میرے قدم لڑکھڑائے مجھے سنھبالنے کےلئے سب آگئے
میں نے پاک نیٹ سے بہت کچھ سیکھا ہے
بہت اچھے دوست بنائے ہیں
مگر میں نے چند ایک بار دیکھا ہے کہ پاک نیٹ پر اسلامی سیکشن میں دو افراف کا قبضہ ہے جو جہاں چاہے دخل اندازی کرتے ہیں اور ان کو سراہا جاتا ہے
اور میں نے یہ دیکھا ہے کہ پاک نیٹ پر ہر بات ٹھیک ہے مگر جہاں جہاں ذکر علیہ علیہ اسلام ہوا انکے بچوں حسنین علیہ اسلام کا ذکر ہوا دو افراد نے مداخلت کی اور وہ تھریڈ‌بند کر دیا گیا جس سے لگتا یہ ہے کہ پاک نیٹ پر قابض وہ دوافراد برداشت ہی نہیں کر سکتے کہ ذخر علی علیہ اسلام ہو کینے کو وہ عالم فاضل ہین مگر زکر علی علیہ اسلام سے انکی جان جاتی ہے
اور جہاں علی علیہ اسلام کے ذکر پر تھریڈ‌بند کر دیئے جائیں فٹے منہ ایسے انجم شاہ پر جو پھر بھی پاک نیٹ استعمال کرے”
پاک نیٹ جوائن کرنے کے بعد کسی ممبر کو مجھ سے کوئی شکایت ہو تو میں اسکی معافی مانگتا ہوں کل جانے کون کہاں ہو
تمام عرصہ میں کسی ممبر کو کوئی بات بری لگی ہو تو وہ مجھے اللہ اور اسکے رسول‌(ص) کے صدقے معاف کرے

امید کروں گا کہ دوست احباب جانے انجانے میں ہوئی غلطی کو معاف کریں گے اور کبھی زندگی نے اتفاق کیا کہیں ملاقات کا تو خلوص دل سے ملیں گے
اللہ ہم سب کو حق پہنچانے اور حق جاننے کی توفیق عطا فرمائے
خدا حافظ سید انجم شاہ

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 657
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (09-05-09), Real_Light (03-05-09), پاکستانی (03-05-09), محمدخلیل (03-05-09), ام غزل (04-05-09), طارق راحیل (20-05-09)
پرانا 03-05-09, 12:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,484
شکریہ: 10,293
3,098 مراسلہ میں 7,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی یہ بات درست نہیں‌ہے آپ نے جو نقطہ اٹھایا ہے اس پر آپ کو بولنے کا اور اپنی راے دینے کا حق ہے۔۔۔۔۔۔ براہ مہربانی آپ مجھے ان موضوعات کا عنوان بتائیں جن کو ختم کر دیا گیا ہے۔۔ انشاءاللہ آپ انتظامیہ کے فیصلے سے مایوس نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔۔
آپ کے جواب کا منتظر
پاکستانی
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 03-05-09 at 12:40 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (09-05-09), Real_Light (03-05-09), ام غزل (04-05-09), راجہ اکرام (26-05-09)
پرانا 03-05-09, 12:39 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,484
شکریہ: 10,293
3,098 مراسلہ میں 7,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اس تھریڈ کو تجاویز اور شکایات میں منتقل کر رہا ہوں۔

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (03-05-09), ام غزل (04-05-09)
پرانا 03-05-09, 12:44 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھائو نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے بھائی بھاگنا کہاں سے سیکھ لیا۔۔۔۔۔
فائٹ مین۔۔۔ اپنا حق چھوڑ کر جائو گے تو غاصب آ سکتے ہیں۔ اور جو کام انجم کر سکتا ہے وہ دُنیا کا کوئی شخص نہیں کر سکتا۔ آپ ایک تھریڈ کے کلوز ہونے پر جا رہے ہو۔۔۔۔ حیرت ہے۔۔۔۔
میرا مطلب ہے کہ اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔ رولز کو اپناتے ہوئے آپ کچھ بھی بھیجیں۔۔۔ کچھ نہیں ہو گا۔۔۔۔

اور اگر ایسا کچھ ہے کہ آپ کو یہ لگتا ہے کہ غلط ہو گیا ۔۔۔ تو آپ کو حق حاصل ہے کہ آپ منتظمین سے رابطہ کر لیں۔ ان کا فون نمبر دوں کیا۔۔۔ اچھا چلو پی ایم کر لو۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (09-05-09), پاکستانی (03-05-09), ام غزل (04-05-09), خرم شہزاد خرم (04-05-09), راجہ اکرام (26-05-09)
پرانا 03-05-09, 02:10 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,213
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ کیا ہےےےےےےےےےےےےے؟
کوئی ضرورت نہیں ہے آپ کو پاک نیٹ چھوڑنے کی
جو بھی مسئلہ ہے اسے حل کیجئے
سیپ آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (03-05-09), پاکستانی (03-05-09), ام غزل (04-05-09), خرم شہزاد خرم (04-05-09)
پرانا 03-05-09, 03:33 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی آپ ہمیں تو بتائیں، ہم کریں‌کے منتظمین سے بات،
پلیز آپ ایسا نہ کریں، اس فورم پر جمہوریت ہے یار!
shafresha آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (04-05-09), ام غزل (04-05-09)
پرانا 03-05-09, 03:58 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,484
شکریہ: 10,293
3,098 مراسلہ میں 7,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی بتا کے غائب ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان کا کچھ پتہ کروں یاروں یاہو پر بھی نہیں آ رہے
پاکستانی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (04-05-09), ام غزل (04-05-09)
پرانا 03-05-09, 07:12 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب حضرت امام حسین علیہ السلام سے جو ہمیں درس ملتا ہے وہ یہ ہے کہ میدان چھوڑ کر جانا نہیں۔
اسے لیے ہم یہاں ہے۔
واپس آجاو میری جان۔
ہم بھی اسی جہاد میں شریک ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (04-05-09), ام غزل (04-05-09)
پرانا 03-05-09, 08:59 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی مجھے آپ سے یہ اُمید نہیں تھے اتنے اچھے انسان ہو آپ اور آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو چھوڑو غصہ تھوکوں اور آجاو

ہم آپ کے ساتھ لانگ مئی کرنے کو تیار ہیں لیکن اتنے اچھے فورم کو مت چھوڑنا

کوئی بات بری لگے یا اُصول کے خلاف ہو تو آپ منتظمین سے پی ایم کر کے حل کر لیا کریں

اُمید کرتا ہو آپ جلد آ جائے گے

میری کوئی بات بری لگے تو معذرت

شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (04-05-09), ام غزل (04-05-09)
پرانا 03-05-09, 09:29 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌نے مسلے کے حل کے لیے انکو ایک ذاتی پیغام بھیجا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (04-05-09), shafresha (04-05-09), پاکستانی (03-05-09), ام غزل (04-05-09), عبداللہ حیدر (03-05-09)
پرانا 04-05-09, 12:11 AM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی ایس اہوا کیا ہے کہ آپ اس قدر حتمی فیصلہ کرنے پر مجبور ہوگئے یہاں تو ہر کوئی اپنی بات کہہ سکتا ہے ، آپ تو کبھی ان معاملت میں نہیں پڑے پھر کیا ہوا ؟
بہرحال میں تو یہ کہوں گی کہ میدان چھوڑ کر بھاگنا مرد و مومن کی توہین ہے ، آپ تو پھر سمجھدار ہیں باشعور ہیں ،مجھے آپ سے اس مایوسی کی امید نہیں تھی ،
ام غزل آف لائن ہے  
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-05-09)
پرانا 04-05-09, 01:18 AM   #12
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہوا شاہ صاحب۔ اس طرح کیوں بھاگ رہے ہیں۔
monee3s آف لائن ہے  
پرانا 04-05-09, 01:19 AM   #13
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور رہا ذکر کی بات تو آپ کسی کا بھی ذکر کر سکتے ہو۔
monee3s آف لائن ہے  
پرانا 04-05-09, 01:55 AM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب میں کیا کہوں‌ آپ کو غصہ آ رہا ہے آپ پر مجھے مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ یہ فیصلہ کر چکے ہیں میں تو سمجھا تھا بس ایسے ہی کہہ رہے ہو
آرام سے آتے ہو یا پھر مجھے پاکستان آنا پڑے گا ایک تو آپ کا نمبر بھی پتہ نہیں کیسا ہے
اگر کل دن 2 بجے تک آپ نے میرے اس پیغام کا جواب نہیں دیا تو (پاک نیٹ پر) پھر ؟؟؟ میں سمجھوں کا آپ جھوٹے ہو بس
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 07-05-09, 09:11 PM   #15
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,484
شکریہ: 10,293
3,098 مراسلہ میں 7,450 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موضوع کو بند کر دیا گیا ہے
پاکستانی آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, پھول, پاک, پاکستان, یاہو, قدم, منتقل, معذرت, اللہ, انتظامیہ, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, بچوں, جواب, جلد, حل, حال, خلاف, دوست, دل, زندگی, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت کی تلاش میں انٹرنیٹ دھوکے TapalDanaDar عمومی بحث 4 16-05-08 08:00 PM
سگریٹ چھوڑ دیں محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 14-04-08 09:28 PM
سگریٹ چھوڑ دیں محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 05-02-08 05:55 AM
سگریٹ چھوڑ دیں ابن ضیاء قہقہے ہی قہقے 0 02-01-08 11:33 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger