واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


نئے ممبران کی حوصلہ افزائی اور بنیادی معلومات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-11, 12:16 PM   #1
نئے ممبران کی حوصلہ افزائی اور بنیادی معلومات
خلیل جبران آفریدی خلیل جبران آفریدی آف لائن ہے 26-12-11, 12:16 PM

اسلام و علیکم
میرا نام خلیل جبران آفریدی ہے۔ جیسا کہ آپ سب نے عنوان پڑھ لیا ھو گا کہ نئے ممبران کی حوصلہ افزائی اور بنیادی معلومات۔

میں ایک نیا ممبر ھوں۔ اردو لکھنا بھی ذرا مشکل ھو رہا ھے۔ باقی پاک ڈاٹ نیٹ کے طور طریقے ، رسم و رواج اور کیا کیا جا سکتا ھے اور کیا نہیں کیا جا سکتا بلکل نہیں سمجھ آتا۔ آپ تمام ممبران سے گزارش ھے کہ ہم جیسے نئے ممبران کے لیے کچھ ٹپس و ٹرکس اور اپنے تجربے سے آگاہی دیں۔

جزاک اللہ۔

 
خلیل جبران آفریدی's Avatar
خلیل جبران آفریدی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 33
شکریہ: 4
24 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 247
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خلیل جبران آفریدی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-12-11), محمد یاسرعلی (26-12-11), wajee (26-12-11), آصف رضا (14-01-12), حیدر (26-12-11), راجہ اکرام (26-12-11)
پرانا 26-12-11, 01:16 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
خوش آمدید خلیل جبران بھائی
امید ہے کہ آپ کی رہنمائی کا مؤثر انتظام جلد کر دیا جائے گا۔
اور اردو لکھنا تو مشق سے آتا ہے۔ آپ تسلسل کے ساتھ کچھ دن تشریف لائیں، لکھتے رہیں ایک ہفتے کے بعد آپ خود کو اردو لکھنے کے حوالے سے بہت بہتر محسوس کریں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (26-12-11), آصف رضا (14-01-12), حیدر (26-12-11)
پرانا 26-12-11, 01:50 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل جبران یہ نام تو کچھ سنا سنا لگتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-12-11)
پرانا 26-12-11, 04:54 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس آپ روز پاک سائٹ پر آئیں اردو آپکو خود لکھنی آ جائے گی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-12-11, 07:02 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام!!

پاک نیٹ پر خوش آمدید۔ اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اِنشاء اللہ آپ اُردو لکھنا سیکھ جائیں گے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (26-12-11), حیدر (26-12-11)
پرانا 26-12-11, 10:14 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ مندرجہ ذیل تھریڈز ملاحضہ فرمائیں!!

نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے

سرورق پر اپلائی کا طریقہ !

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...C%D8%B1-44419/

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...2%DB%81-27977/

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...A%D8%9F-40282/

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...6%D8%A7-31407/

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...6%D8%A7-33335/

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...A%D8%9F-42628/

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...F%D8%9F-40325/

10۔ http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...6%D8%A7-38235/

11۔ http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...7%D8%A8-28518/

12۔ http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...4%DB%94-27645/

13۔ http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...2%DB%81-27321/

14۔ http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...6%D8%A7-27039/

15۔ http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...A6%D8%B2-4305/

اگر کوئی مشکل ہو تو بتائیے گا!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-12-11), ننھا بچہ (26-12-11), منتظمین (26-12-11), حیدر (26-12-11), راجہ اکرام (28-12-11), عبدالقدوس (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 02:07 AM   #7
Member
اجنبی
 
خلیل جبران آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 33
کمائي: 1,057
شکریہ: 4
24 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل جبران آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں خلیل جبران آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں خلیل جبران آفریدی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناظم اعلی صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔
خلیل جبران آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خلیل جبران آفریدی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-12-11), راجہ اکرام (28-12-11)
پرانا 13-01-12, 07:17 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 1
کمائي: 134
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس آپ روز پاک سائٹ پر آئیں اردو آپکو خود لکھنی آ جائے گی


ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــ

Last edited by shafresha; 13-01-12 at 07:28 PM. وجہ: سائیٹ ایڈریس کا اخراج
budoushi آف لائن ہے   Reply With Quote
budoushi کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حوصلہ عروج شعر و شاعری 6 20-11-10 04:57 PM
کچھ صابر اور حوصلہ مند قوم پر! ALI-OAD خبریں 2 19-11-10 10:50 PM
ایک حوصلہ مند جوان میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 13 19-07-08 10:16 AM
وصل کا خواب میاں شاہد احسان دانش 4 08-05-08 08:50 AM
وصل کي شب زبیر شعر و شاعری 0 14-07-07 01:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger