واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


نئے موضوع کی سفارش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-07, 05:47 PM   #1
نئے موضوع کی سفارش
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 23-07-07, 05:47 PM

محترم منتظم صاحبان،
ً
پاکستان اےک خوبصورت ملک ہے۔ مری آ پ حضرات سے گزارش ہے کہ “شمالی علاقہ جات “ کے حوالے سے بھی فورم مںاےک سےکشن کا اضافہ کےا جائے۔
چونکہ آج مرا فورم مےں پہلا دن ہے اس لےے مجھے الفاظ لکھنے مےں دشواری آ رہی ہے اگر آپ مری اس سلسلے مےں کوئی مدد کر سکےں تو نوازش ہو گی۔
اس کے علاوہ مں نے آج موبائل سےکشن مں اےک وےب سائٹ دی تھی وہ بھی delete کر دی گئی۔ وجہ نہں سمجھ آئی اور disappoint بھی ہوں۔ السلام و علےکم

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 514
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 23-07-07, 06:22 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,180
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے موضوع کی سفارش

جناب سب سے پہلے تو آپ کو فورمز پہ خوش آمدید اور بھائی آپ کی درخواست پر بہت جلد عمل کردیا جا ئے گا۔ اور رہی بات آپ کی ویب سائیٹ والی پوسٹ Deleteکرنے کی تو بھائی ہوسکتا ہے جو ویب سائیٹ آپ نے پوسٹ کی ہو وہ فورم کے منشور کے خلاف ہو، اور یہ ایک عوامی فورمز ہے یہاں سب کا برابر حق ہے، ویسے میں‌دیکھ لیتا یوں ۔ Dont Worry
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 23-07-07, 08:55 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نئے موضوع کی سفارش

سلام!
سب سے پہلے تو اپکو فورمز پر خوش امدید۔ اور اپ کی پوسٹ میں سے لینک اس لیے نکال دیا تھا کہ اپکی پوسٹ ایک سائیٹ کا تعارف تھا بس۔ اس کے لیے اپکو سائٹس کے لنک والے فورمز میں لکھنا چاہیے تھا۔

اپکی شمالی علاقہ جات والی درخواست کافی معقول ہے۔ کیا اپ اس کی مزید وضاحت کریں‌گے کہ اس فورمز کا میں‌ مقصد کیا ہو گا۔ اور اس کو کس طرح سے اپ استعمال کرنا چا رہے ہیں۔۔

لکھنے میں جو دشواری ہو کچھ دنوں میں دور ہو جائے گا۔ اپ حوصلہ نہ ہاریں اور نہ ہی دل کو چھوٹا کریں ۔ ہمارا اور اپکا ساتھ اچھا گزرے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 24-07-07, 04:11 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شمالی علاقہ جات اور فورم

پےارے عدنان بھائی اور منتظمےن صاحب! السلام وعلکےم
سب سے پہلے تو آپ بھائےوں کا شکرےہ کہ آپ نے اتنے اچھے انداز مےں خوش آمدےد کہا اور مری
پوسٹ کا فوی جواب دےا جس سے کافی اپنائےت اور اپنے پن کا احساس ہوا اور کافی حد تک کل کی disappontment بھی relaese ہوئی۔شکرےہ
رہی شمالی علاقہ جات کی فورم مےں وجہ تواس کے مندرجہ ذےل فائدے مری نظر مےں ہےں
1۔بہت سارے ممبر جو عرض پاکستان کی ان خوبصورت جگہوں کا سفر کر چکے ہےں۔ وہ اپنے ideas،comments, tips, and memmories دوسرے لوگوں کے ساتھ شئر کرےںگے جس سے نئے جانے والوں کو کافی motivation ہوگی۔ سےاحت مں اضافے سے جہاں شمالی علاقے کے پسماندہ بھائےوں
کوreliefملے گا وہاں سےاحت کو بھی اک انڈسٹری بننے کی صورت مل جائے گی۔
2۔بےرون ملک پےدا اور بڑے ہونے والی اےک بڑی پاکستانی جوان نسل کو بھی اپنے پےارے ملک پاکستان
سے تعارف اور اس کی خوبصوری کا اندازہ ہو سکے گا۔
3۔ہو سکتا ہے کہ آپ کے فورم سے آئندہ مستقبل مےں سفرنامے لکھنےوالوں کو پلےٹ فارم مل جائےاور آپ کا فورم کئی لوگوں کی صلاحےتوں کو نکھارنے مں مدد ملے۔

نوٹ: ےہ مری ناقص رائے ہے، کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہں۔
دوبارہ ملاقات ہو گی عدنان بھائی اور منتظمےن سے۔ محبت اور حوصلہ افزائی کا پھر شکرےہ۔ مسٹر رائٹ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 24-07-07, 04:27 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نئے موضوع کی سفارش

سلام!
رائٹ بھائی! ماشاءاللہ اپکا خیال تو بہت ہی اچھا اور زبردست ہے۔ اس سے کافی سارے لوگوں کو فائدہ بھی مل سکتا ہے۔ تو پھر کیوں نہ ہم میرا پاکستان میں “‌پاکستان کی سیاحت“‌کے نام سے ایک نیا فورم شروع کیا جائے۔۔ اگر کسی بھائی کے ذہن میں‌کچھ اور آئیڈیا بھی ہو تو مجھے بتائیں۔

اپکی اردو پہلے سے کافی اچھی ہو گی ہے۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 24-07-07, 04:35 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے موضوع کی سفارش

بھائی آپ دراصل ے کو y کے ساتھ لیکھ رہے ہیں اگر آپ “ے“ کو i کے ساتھ لیکھے تو آپ کا مسلہ انشاءاللہ حل ہو جائے گا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-10-10)
پرانا 16-10-10, 10:52 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمتِ مرداں ،مددِ خدا ،
پھردیکھنا ھوتا ھے کیا؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (16-10-10)
پرانا 16-10-10, 11:30 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,040
کمائي: 55,135
شکریہ: 11,770
1,558 مراسلہ میں 4,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عروج صاحبہ اتنا پرانا موضوع چھیڑ دیا ۔ اب تو اس پر کام ہو بھی چکا ہے ۔
سیر و سیاحت کے نام سے ایک سیکشن بنا ہوا ہے۔
اقتباس:
تو پھر کیوں نہ ہم میرا پاکستان میں “‌پاکستان کی سیاحت“‌کے نام سے ایک نیا فورم شروع کیا جائے۔۔ اگر کسی بھائی کے ذہن میں‌کچھ اور آئیڈیا بھی ہو تو مجھے بتائیں۔
مگر دیگر ملکوں کی سیر و سیاحت کے متعلق بھی سیکشن ہونا چاہئے ۔ ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-10-10)
جواب

Tags
فورم, فورمز, فارم, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, ویب, نظر, موبائل, منشور, محبت, آج, اردو, بھائی, تعارف, جواب, جلد, حل, حضرات, خوش, خلاف, دل, درخواست, سفر, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس نے چھ گھنٹے بعد ہی دوباہ کام شروع کردیا جاویداسد خبریں 5 03-12-10 10:07 PM
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
موضوع بند کیا گیا محمد الیاس تجاویز اور شکایات 4 26-09-09 01:15 PM
V سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت ابو عمار گپ شپ 1 26-05-08 05:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger