| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||||
|
||||||
|
مناظر: 1021
|
||||||
| 2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (02-07-09), وسیم (03-12-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی دوسری بار بنا کوئی وجہ بتائے پوسٹ پھر ڈیلیٹ کی گئی
میں نے تیسری بار وہی پوسٹ کی ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناظم اعلیٰ شاہد صاحب نے فورم میںداخلے پر پابندی کی دھمکی دینے کے ساتھ ساتھ پوسٹ تیسری بار ڈیلیٹ کردی گئی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میری محترم شاہد بھائی سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو بہترین طریقے سے حل کیا جائے۔ کسی بھی پوسٹ کو اسطرح ڈیلیٹ کرنا میری نظر میں ایک اچھا عمل نہیں ہے،
![]() کسی بھی ممبر کے ساتھ باقاعدہ بات چیت کی جانی چاہیے، ![]() اگر کس جگہ غلطی ہوئی ہے تو اسکو ماننا چاہیے اور اسکی تصحیح کرنی چاہیے ۔ تاکہ سب ممبرز کا اعتماد اور اتفاق بنا رہے۔ اگر شاہد بھائی کو بات بری لگے تو بین کر سکتے ہیں بٹن دبا کے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
حنا جی کچھ دیر انتظار کریں اس بارے میں میری اور شاہد بھائی کی کچھ بات چیت چل رہی ہے آپ کو بھی چاہیے کہ کچھ دیر انتظار کریں شکریہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (03-12-08) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین کارکردگی دکھانے والے اراکین برائے سال 2008
اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 154-155-156-157 ناظم اعلیٰ شاہد صاحب نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈیلیٹ کردی 02-12-08, 06:33 PM معظم >یہ پیغام میاں شاہد پرانا 02-12-08, 11:55 PM حنا >یہ پیغام میاں شاہد پرانا 03-12-08, 12:33 AM معظم >یہ پیغام میاں شاہدThis is my job U may continue in Quiz Competition ناظم اعلیٰ شاہد صاحب کے پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر معظّم صاحب کا تبصرہ اقتباس:
یہ سب کیا ہے آپ سب جانتے ہی ہوں گے |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,970
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سہی کہا بٹن دباکے |
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (03-12-08) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس بھائی اور منتظمین بھائی آپ اس پوسٹ اچھی طرح دیکھ لیں اس میں کیا خرابی ہے جو ڈیلیٹ کی گئی اقتباس:
جن الفاظ کو میں نے بلو کیا ہے ان تمام جگہوں پر آئی ایس او بطور مخفف ہے اب شاہد بھائی نے صرف یہ کرنا ہے کہ شاہد بھائی کی نظر میں کمپیوٹر کے حوالے سے آئی ایس او کی جو بھی فُل فارم ہے وہ لکھنی ہے بلکل آسان سادہ اور عام سی بات ہے آئی ایس او کا فُل فارم سب کے سامنے واضح ہو جائے گا اس کو ہر ممبر ٹرائی کر سکتا ہے اور کسی بھی کمپیوٹر کے ماہر سے بھی پوچھ سکتا ہے آپ سب گرین الفاظ بھی دیکھ سکتے ہیں یہاں شاہد بھائی نے آئی ایس او کا فُل فارم لکھا ہے آپ سب سوال کو اچھی طرح دیکھ لیں صرف مُخفف پوچھا گیا ہے کسی قسم کی وضاحت نہیں مانگی گئی ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 یہ بتائیںکہ ISO کن الفاظ کا مُخفف ہے؟ نوٹ : 1۔ یہ سوال کمپیوٹر کے حوالے سے ہے۔ 2۔ جوابات بذریعہ ذاتی مراسلہ Private Message وصول کئے جائیںگے۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اقتباس:
وسلام |
|
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وعلیکم السلام
اگر میزبان کے نزدیک ضروری ہے تو سوال کرتے وقت وضاحت کرنا میزبان کی ذمہ داری ہے آپ یقین مانے یہاں یہ مسئلہ بھی نہیں ہے صرف مخفف بتانا ہے جناب اگر سوال ہو 2 اور 2 کتنے ہوتے تو جواب 4 بتایا جائے گا یہ نہیں کے 1 اور 3 چار ہوتے ہے مگر شاہد بھائی نے جواب میں لکھا 4 تو 1 اور3 ہوتے ہے جس نے بھی 2 اور 2 کا جواب 4 لکھا جواب غلط ہے پھر اعتراض پر کہا گیا کہ 2اور 2 کے جواب 4 کو درست تسلیم کر لیتے ہے سوال اگر یہ ہو کہ 2 اور 2 کتنے ہوتے ہے کا جواب 1 اور 3 چار ہوتے ہے کسی صورت نہیں ہے کیا لسٹ میں نام نہ ہونا آپ کے نزدیک ذمہ داری کو نبھانا ہے؟ اختیارات کا ناجائز فائدہ وہی لوگ اٹھاتے ہے جن کے پاس اختیارات ہوتے ہے کسی کی صحیح بات کا جواب نا ہونا دوسرے ممبرز کو اختیارات کا ناجائز فائدہ حاصل کرنے کی خبر نا ہونے دینا ممبرز کی بات کا کوئی جواب نہ ہونے پر بین کرنے کی دھمکیاں دینا ناظم اعلیٰ شاہد صاحب کے نزدیک وقت کی ضرورت ہے اگر انتظامیہ بھی ان سب باتوں کو صحیح سمجھتی ہے تو اس کو فورم کے منشور میں لکھ دے پھر یہ سب باتیں فورم کا قانون ہوں گی محترم جس جگہ غلطی ہے اس کو صحیح کریں میرے علاوہ 6 اور لوگوں وہی جواب دیا ہے جو صحیح ہے اگر وہ دوستی کا لحاظ کر رہے ہے تو آپ ا ن کی صحیح بات کا پاس بھی تو کریں میں یہ بات کل بھی شاہد صاحب کہ کہہ چکی ہوں اور آپ درخواست کرتی ہوں غلط کو صحیح قرارنہ دیں اقتباس:
اور اپنے اختیارات کا ممکن حد تک ناجائز فائدہ حاصل کررہے ہے |
||
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
غلط بات کو صحیح قرار دینے اور اختیارات کا ناجائز فائدہ حاصل کرنے سے مسائل کبھی حل نہیں ہوتے یہی کچھ ہوتا ہے جو ہو رہا ہے اگر آج ایک ممبر کو چپ کرادیا جائے گا ( پوسٹ ڈیلیٹ بین ) وغیرہ کل پھر مذید مسائل حاضر ہوں گے
اختیارات کا ناجائز فائدہ حاصل کرنے سے بہتر ہے مسئلہ حل کریں صحیح کو صحیح قرار دیں |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,174
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم عرفان حیدر صاحب یہ بات جہاں سے شروع ہوئی وہ بھی غور کے قابل ہے
شاہد بھائی کا یہ کہنا کہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈ آرگنائزیشن آئی ایس او کا مخفف نہیں ہے فورم پر سات لوگوں نے یہی جواب دیا - میرے جواب کا پرنٹ آپ دیکھ لیں ![]() شاہد بھائی کا یہ کہنا کہ آئی ایس او فُل فارم یہ ان 4-5 لائن میں شامل تمام الفاظ ہے حوالے کے لئے اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 3 دیکھیئے An ISO image is an archive file (a.k.a. disk image) of an optical disc using a conventional ISO (International Organization for Standardization) format that is supported by many software vendors. ISO image files typically have a file extension of .ISO but Mac OS X ISO images often have the extension .CDR. The name "ISO" is taken from the ISO 9660 file system used with CD-ROM media جس میں سے ایک لفظ بھی ان کا ذاتی نہیں ہے بلکہ وکی پیڈیا سے لفظ بہ لفظ کاپی کیا گیا ہے جہاں یہ بتایا گیا ہے کہ ڈاٹ آئی ایس او سے کیا مراد ہے وکی پیڈیا پر بھی آئی ایس او کا فُل فارم بریکٹ میں لکھا ہوا ہے ISO image - Wikipedia, the free encyclopedia اب ان 4-5 لائن میں کیا ہے یہ سب کے سامنے واضح ہے مذید شاہد بھائی کا کہنا ہے معظّم صاحب کاجواب یہ ہے جو کہ واحد صحیح جواب ہے اس لائن کو غور سے دیکھیں یہ کسی طرح سے بھی آئی ایس او کی فُل فارم مانی جاسکتی ہے؟ اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے یہ ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھا اور شاید یہ میاں جی بھی کہیں پر کہہ چکے ہیںکہ ان کو سوال میںمزید وضاحت کرنا چاہیے تھی۔
میری آپ تمام صاحبان سے درخواست ہے کہ جذبہ خیرسگالی کے تحت اس معاملہ کو یہیں پر ختم کردینا بہتر ہوگا |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | J.S (03-12-08) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ایک منٹ میاں عبدالقدوس، بی بی جی جواب چاہتی ہیں لہذا مجھے جوابدینے دیں. اسٹار ٹی وی کے ڈرامے دیکھنے کا یہی نتیجہ ہوتا ہے،. میرے مکمل جواب کا انتظار کریں وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (03-12-08) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حنا بی بی
کتنے دن سے یہ سب ہنگامہ دیکھ رہی ہوں۔سب محترم ارکان سمجھا چکے مگر آپ میں نہ مانوں کی رٹ پر کاربند ہیں۔ لگتا ہے آپ سرفروش کی بہن ہیں(جو خدا نہ کرے کہ آپ ہوں)۔ بہرحال اس رویہ سے فورم کا ماحول متاثر ہو رہا ہے۔ بڑی بہن کی طرح سمجھا رہی ہوں۔ یا تو بات کو ختم کر کے سب کی طرح گھل مل جاؤ اور واپس وہی ماحول آنے دو جیسے سب ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹتے ہیں یا پھر اگر تم انتظامیہ سے اتنی بدظن ہو تو خاموشی سے خدا حافظ کہ دو۔ جھگڑے سے کوئی فائدہ نہیں۔ نہ اپنا بی پی ہائی کرو نہ دوسروں کا۔ اللہ تمہارا نگہبان ہو۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, فرض, گذارش, پوسٹ, پاکستانی, قواعد, نظر, مکمل, مقابلہ, منشور, معلوم, انتظامیہ, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, جلد, حل, حنا, خون, خلاف, دل, درخواست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کون جیتے گا (آخری پوسٹ وینر) | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 398 | 19-06-11 12:14 PM |
| چاکلیٹ ڈیلائٹ | ام غزل | باورچی خانہ | 2 | 29-01-11 01:59 PM |
| سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار | جاویداسد | خبریں | 3 | 15-12-10 08:55 AM |
| یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ | حنا | تجاویز اور شکایات | 20 | 05-07-09 12:33 AM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |