واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


نام اردو میں کر دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-12, 01:23 AM   #1
نام اردو میں کر دیں
کاشف جمیل کاشف جمیل آف لائن ہے 27-01-12, 01:23 AM

السلام علیکم

برائے مہربانی میری آپ سے گزارش ہے کہ میرا نام اردو میں کر دیں۔ اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ میرے پروفائل میں ::: اجنبی::: کیوں لکھا آتا ہے۔

 
کاشف جمیل's Avatar
کاشف جمیل
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مقام: سعودی عرب
عمر: 26
مراسلات: 123
شکریہ: 82
75 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
کاشف جمیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (27-01-12)
پرانا 27-01-12, 01:49 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاشف جمیل کردیا گیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (27-01-12)
پرانا 27-01-12, 02:21 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ کے مراسلوں کی تعداد جوں جوں بڑھتی جائے گی اجنبی سے رتبے بڑھتے ہوئے بدلتے جائیں گے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-12), عبدالقدوس (27-01-12)
پرانا 27-01-12, 10:28 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
کاشف جمیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مقام: سعودی عرب
عمر: 26
مراسلات: 123
کمائي: 2,428
شکریہ: 82
75 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
کاشف جمیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

آپ کے مراسلوں کی تعداد جوں جوں بڑھتی جائے گی اجنبی سے رتبے بڑھتے ہوئے بدلتے جائیں گے۔

والسلام
السلام علیکم

کعنان بھائی کتنے اور مراسلے بھیجوں تو یہ اجنبی ختم ہو گا۔

پاک نیٹ پہ اجنبی کچھ عجیب سا لگتا ہے۔
کاشف جمیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کاشف جمیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-01-12), نبیل خان (27-01-12)
پرانا 27-01-12, 10:38 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

کاشف بھائی آپ اجنبی پر توجہ نہ دیں مراسلے بھیجنے کی دوڑ میں بندہ خود ہی پریشان رہتا ھے، اس سے بھی ممبران کی توجہ ختم ہو جاتی ھے، عام روٹین میں آپ باتیں شیئر کریں وہی طریقہ درست اور فائدہ مند ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (03-02-12)
پرانا 27-01-12, 11:15 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,381
کمائي: 95,571
شکریہ: 52,494
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کاشف جمیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

کعنان بھائی کتنے اور مراسلے بھیجوں تو یہ اجنبی ختم ہو گا۔

پاک نیٹ پہ اجنبی کچھ عجیب سا لگتا ہے۔
اجنبی کیوں عجیب لگتا ہے؟کیا آپ نے وہ گانا نہیں سُنا ہوا کہ

اجنبی مجھے تم یاد آتے ہو
میں تنہا ہوں
تمہارے بن
میں تنہا ہوں
تمہارے بن
مجھے تم کیوں رُلاتے ہو
اجنبی مجھے تم
یاد آتے ہیں

جناب اجنبی بھی یاد آیا کرتے ہیں۔ فکر ناٹ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (04-02-12)
پرانا 27-01-12, 11:22 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
کاشف جمیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مقام: سعودی عرب
عمر: 26
مراسلات: 123
کمائي: 2,428
شکریہ: 82
75 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
کاشف جمیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اجنبی کیوں عجیب لگتا ہے؟کیا آپ نے وہ گانا نہیں سُنا ہوا کہ

اجنبی مجھے تم یاد آتے ہو
میں تنہا ہوں
تمہارے بن
میں تنہا ہوں
تمہارے بن
مجھے تم کیوں رُلاتے ہو
اجنبی مجھے تم
یاد آتے ہیں

جناب اجنبی بھی یاد آیا کرتے ہیں۔ فکر ناٹ
السلام علیکم

ہائیں۔۔ (مجھے تم کیوں رُلاتے ہو) حیدر بھائی میں نے کب آپ کو رولایا ہے۔۔۔ ھاھاھاھاھا

یاد کرنے کا شکریہ
کاشف جمیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-12, 06:13 PM   #8
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جلدی سے 100 کا عدد پار کرلیں پھر دیکھیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-12, 01:46 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بھی تو ہے
اجنبی مجھ کو اتنا بتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل میرا کیوں پریشان ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-12, 01:46 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بھی تو ہے
اجنبی مجھ کو اتنا بتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل میرا کیوں پریشان ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 02:42 PM   #11
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
وہ بھی تو ہے
اجنبی مجھ کو اتنا بتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل میرا کیوں پریشان ہے
ہمیں پتہ ہے لیکن سب کے سامنے نہیں کیونکہ تھوڑی سی ملاقات کے بعد دوری خون کے رشتے بھی اجنبی محسوس ہوتے ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-12, 09:04 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
محمدارسلان سلفی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2012
مراسلات: 2
کمائي: 237
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ایسا بھی ہوتا ہے ۔ ۔
محمدارسلان سلفی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger