واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


نعیم کے الفاظ کی مذمت کرتا ہوں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-09, 01:05 PM   #1
نعیم کے الفاظ کی مذمت کرتا ہوں
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 29-12-09, 01:05 PM

اسلام و علیکم!
انتظامیہ سے سوال بھی ہے کہ نعیم صاحب نے ایک نئی پوسٹ میں لکھا کہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
کراچی میں حسینیت کے دعوے دار ۔ یزیدیت پسند ہیں ۔ جنھوں نے کئ دکانیں جلادی اس میں میری بھی دکان شامل ہے۔ میں ان سے پوچھتا ہوں کیا ہم نے بم دہماکہ کر کے تمہارے یزید مارے ہیں۔


میں ان الفاظ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ سے پوچھتا ہوں کہ ابھی تک ان الفاظ کو ایڈیٹ کیوں نہیں کیا گیا
اگر میں کوئی غلط بات بول گیا تو پھر درد محسوس بھی کیا جائے گا اور انکی جلن بھی ہو گی
قوانین سب کےلئے یکساں ہوںے چاہیئے
بار بار فورم ہذا پر ایک فقہ کو ڈی گریڈ کیا جاتا ہے انتظامیہ کو اس امر پر توجہ دینا چاہیئے شکریہ
اگر کسی اور رکن کو ان الفاظ پر مذمت کرنی ہے تو کرسکتا ہے
میں تو حسینی ہوں مجھے ان الفاظ کی تکلیف ہے
میں آج پھر کہتا ہوں کہ
حسینیت زندہ باد
یزیدیت مردہ باد

والسلام سید انجم شاہ

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 854
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (01-01-10), فرحان دانش (29-12-09), نیلم خان (29-12-09), اویسی (27-08-10), حیدر (29-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (01-01-10)
پرانا 29-12-09, 01:44 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,067
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام ہمیں محبت اور بھائ چارے کا درس دیتا ہے میں بھی مذمت کرتی ہوں‌ کہ کسی کے مسلک اور مذہب کو اس طرح ہٹ نہیں کرنا چاہیئے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (01-01-10), shafresha (29-12-09), فرحان دانش (29-12-09), ایس اے نقوی (29-12-09), حیدر (29-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09), شاہ جی 90 (01-01-10)
پرانا 29-12-09, 03:55 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,170
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی یہ معاملہ پہلے ہی اسٹاف میں موجود ہے امید ہے توقف فرمائیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), حیدر (29-12-09), شاہ جی 90 (01-01-10)
پرانا 29-12-09, 04:05 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,518
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے مرسلات ایڈٹ کردیے گئے ہیں ۔
اور چونکہ یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے ۔
اس لیے یہ دھاگہ بند کیا جارہا ہے
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), فیصل ناصر (29-12-09), حیدر (29-12-09), راجہ اکرام (29-12-09), شاہ جی 90 (01-01-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, ہے۔, کوئی, کرنی, کراچی, کرتے, پوسٹ, پسند, نئی, آج, الفاظ, ابھی, اسلام, بول, توجہ, جائے, جاتا, دینا, درد, زندہ, سید, سوال, شاہ, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترجمہ کرنے والی عینک عدنان دانی عمومی سائنس 3 03-01-11 09:58 AM
::: ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، سی ڈیز کی متعدد دکانوں کو نقصان ::: ابو کاشان خبریں 3 11-10-10 12:31 PM
ملا عبدالسلام ضعیف کےامریکی عقوبت خانوں میں گزرے شب وروز شاہد جمیل حفیظ اپکے کالم 2 15-10-08 07:32 PM
عینک Ashfaq Ahmed قہقہے ہی قہقے 7 14-04-08 10:13 AM
سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger