| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 282
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (01-10-09), shafresha (02-10-09), منتظمین (08-10-09), محمدعدنان (08-10-09), مسافر (02-10-09), ایس اے نقوی (02-10-09), ابرارحسین (02-10-09), حیدر (02-10-09), رانا امر (02-10-09), راجہ اکرام (01-10-09), طارق راحیل (01-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
پر کیا نئے لکھاری پاک نیٹ کے شاعر نہیں ؟
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لکھاریوں کے نام پر فورمز ؟
یہ تجویز تو غلط ہے، لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایوارڈ اور پوائنٹس جو تشکیل دیے گئے ہیں،میرے خیال سے تو اتنا کافی ہے، تاہم شاعری کے حوالے سے ذیلی فورم بنائے جا سکتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ رہا تحریر کے لیے لکھاریوں کے لیے
http://pak.net/%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D8%AE%D9%84% DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%A7%D8%B1/ اور یہ رہا شاعروں کے لیے شاعروں کی بیٹھک شاعروں کی بیٹھک - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر صاحب
بات تو اچھی ہے۔ حوصلہ افزائی بھی ہو گی اور ترتیب بھی ہو جائے گی لیکن ایک بات خراب ہو جائے گی شاعر اور لکھاری ادھر چلے جائیں گے اور ہم غریب گپ شپ میں رہ جائیں گے۔ اور شاعروں کی صحبت سے اور لکھاریوں کے نئے نئے خیالات سے محروم رہ جائیں گے اس لئے چلنے دو ناک کی سیدھ پر کیا خیال ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے آئیڈیا برا نہیں۔ اسطرح لکھاریوں میں مقابلہ کا رجحان بھہی بڑھے گا،
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (01-10-09), ڈاکٹرنور (02-10-09), ایس اے نقوی (02-10-09), حیدر (02-10-09), راجہ اکرام (02-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں لکھاریوں کیلیئے اچھا آئیڈیا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ راجہ بھائی کی بات درست ہے۔ اس طرح ہم لوگ بہت کچھ سیکھنے سے محروم ہو جائیں گے۔ کیونکہ منتظمین بھائی نے میری کسی تجویز کے جواب میں اچھا جواب دیا تھا کہ "اس طرح راہ چلتے کئی ٹاپکس پر نظر پڑ جاتی ہے اور آدمی اس میں بھی دلچسپی لے لیتا ہے"۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | گلاب خان (08-10-09), ڈاکٹرنور (02-10-09), مسافر (02-10-09), ایس اے نقوی (02-10-09), راجہ اکرام (02-10-09), عروج (21-10-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو ایک تجویز ہے۔۔۔
اور صلائے عام ہے یا ران نکتہ داں کیلئے اور لوگوں کی بھی رائے لے لیتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,496
شکریہ: 1,554
2,992 مراسلہ میں 8,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہیں بات چیت چلتی رہے تو مناسب رہے گا کہ ہم ایسے ناک کی سیدھ میں چلنے والے بھی اچھی اچھی باتوں سے مستفید ہوتے رہیں گے۔
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (21-10-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم مخصوص ہونے کا یہ ضروری مطلب تو نہیں کہ لکھاری کہیں اور جائیں گے ہی نہیں۔ پورا فورم ہی کھلا ہے اور انکی شمولیت تو ہر جگہ پھر بھی رہے گی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے کسی سیکشن میں جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں ادیبوں کی فہرست میں جانے پہچانے نام دکھائی دئیے جیسے سعدیہ سحر، فیصل ناصر، رصی الدین رصی وغیرہ ۔ یہ کوئی ادیب حضرات ہیں یا اسی فورم کے ادیب؟ اگر اسی فورم کے ممبر ہیں تو انکے نام سے سیکشنز کیسے بنے؟ اور اگر ان کے نام سے سیشکنز بن سکتے ہیں تو پھر کسی اور کے نام سے بھی بن سکتے ہیں؟ اور اگر کسی اور کے نام سے بن سکتے ہیں تو پھر تو بڑا گڑدم گھٹالا ہو جائے گا۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ ڈاکٹر نور بھائی کی تجویز پر دوبارہ غور کر لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (21-10-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, پاک, پاکستان, ڈاکٹرنور, لوگ, نظر, مقابلہ, آدمی, انتظامیہ, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حضرات, شاعری, غور, غلط, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 2 | 28-01-11 03:29 PM |
| صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:29 AM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:26 AM |
| شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 03:45 AM |
| میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:55 AM |