| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1268
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اوپر والے مراسلے میں مندرجہ زیل چیزیں دیکھیں۔ 1۔ہندسوں درمیان فاصلہ دیکھیں۔ 2۔ "اگر کسی اور کے ساتھ بھی مسائل ہیں " کے شروع میں فاصلہ دیکھیں حالنکہ میں نے یہ نہیں دیا۔ اور ممکن ہے کہ یہاں پر ظاہر ہو۔ 3۔"میں کچھ دنوں سے کچھ عجیب و غریب" کے شروع میں فاصلہ دیکھیں۔ 4۔ صرف چیک کرنے کے لیے "میں" کے میم پر آکر کلک کریں اور دباکر رکھتے ہوئے اسکو آگے لجائیں، یعنی لفظ "میں" کو سلیکٹ کرنے کی کوشش کریں۔ دیکھتے ہیں کہ آپ کامیاب ہوتے ہیں کہ نہیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپکا شکریہ میں جلد ہی وضاحت کروں گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
انتظار رہے گا، آپکے جواب کا منتظیمین بھائی۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کریڈٹ کا تو میں بھی نوٹ کر رہا ہوں لیکن دوسرے مسائل میرے پاس فل وقت نہیں ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میرے پاس بھی ایسا ویسا کوئی مسلہ نہیںہے سوائے کریڈٹ کے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جناب جب آپ لوگوں کے ساتھ بھی یہ مسئلہ تھا تو بتایا کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟ وسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سرکار صرف کمائی کا مسئلہ تھا۔ میںنے تو اس لیے نہیں لکھا کہ شاید پالیسی میں کچھ تبدیلی کی گئی ہو
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (20-02-08) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,331
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں کمائی کا مسئلہ تو میرے ساتھ بھی تھا اور میں نے بھی عبدالقدوس کی بتائی گی وجہ کی وجہ سے نہیں شکایت کی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
بہرحال اگر آئندہ کسی کے ساتھ بھی کسی قسم کا مسئلہ ہو تو براہ مہربانی اسکو منتظیمین کے علم میں لائیں۔ میں جب پہلے دن جب یہ مسئلہ اپنے ساتھ دیکھا تو میں بھی یہی سمجھا مگر پھر بھی میں نے منتظیمین سے زاتی پیغام کے زریعے اسکو موضوع گفتگو بنایا، مگر اب جب کے دوبارہ یہ مسئلہ ہوا تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسکو ایک موضوع بنادوں تاکہ اگر کسی اور کے ساتھ مذکورہ مسئلہ ہوتو وہ بھی بتائے۔ خیر آپ لوگوں کا شکریہ کہ آپنے بھی اس میں اپنا حصہ ڈالا۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فل وقت تو کریڈٹ والا مسئلہ حل ہوگیا ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() |
اصل میں جہاں اردو نہ لکھے جانے والے مسلہ کا تعلق ہے تو اس کی میں وضاخت کرتا چلو، اصل مسلہ یہ ہے کہ وہاں پر وی بی والے AJAX استعمال کرتے ہیں اور AJAX میں ایڈیٹ کر کے اردو انٹیگریٹ کرنا ابھی ممکن نہیںہے شائد، بس یہ مسلہ ہے اور جہاں تک تعلق مسلہ سپیسنگ کا ہے وہ بس cssمیں مسلہ ہے ،
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اگر ایسا ممکن نہیں تو پھر اس FCK Editor میں ہم اردو کس طرح لکھ رہے ہیں۔ شروع میں تو اس میں بھی انگریزی ہی لکھی جاتی ہوگی۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() |
اس سلسلے میں مجھے کچھ زیادہ علم نہیں ہے البتہ کوشیش کریں گے کہ نبیل سے رابطہ کر کہ کچھ کیا جا سکے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فورم, گوگل, ٹیک, پاکستان, مکمل, ممکن, مسائل, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تصویر, جواب, جلد, حل, حسن, خرم, عبدالقدوس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک ساتھ تین طلاق دینے کا حکم! | sahj | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 44 | 09-03-11 01:22 AM |
| وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے | جاویداسد | خبریں | 1 | 01-12-10 01:59 PM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 05:25 PM |
| عورت - انجینئر کی نظر میں - خواتین سے معذرت کے ساتھ | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 8 | 10-09-09 02:49 AM |
| اگر دنیا خواتین کے ہاتھ میں ہو | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 73 | 06-09-09 01:04 AM |