واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پاک نیٹ انتظامیہ سے میں شدید احتجاج کرتا ہوں ۔ یہ کیا ہے ؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 12:56 PM   #1
پاک نیٹ انتظامیہ سے میں شدید احتجاج کرتا ہوں ۔ یہ کیا ہے ؟
بزم خیال بزم خیال آف لائن ہے 06-05-11, 12:56 PM

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ
درودشریف حضوراکرم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) پر


میں شدید احتجاج کرتا ہوں نبی آخری الزماں حضوراکرم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کا نام جیسے اوپر نظر آرہا ہے مجھے ہر گز ہر گز قبول نہیں ۔

جن سے محبت ہمیں اپنی جان و مال اور اولاد سے زیادہ ہے ۔ ان پر درود شریف بھیجنے کے لئے کیا صرف گپ شپ کا فورم ہی بچا تھا جو 5 اکتوبر 2009 سے یہ دھاگہ وہاں چل رہا ہے ۔
نئے ممبر نے شائد لا علمی میں یہ دھاگہ گپ شپ فورم میں بنا دیا ہو گا ۔ مگر کیا کسی نے توجہ نہیں دی کہ گپ شپ میں کونسا دھاگہ بنایا جا رہا ہے ۔
اسرائیل سے ہمیں نفرت ہے پاک نیٹ پر اس کا جھنڈا بھی قبول نہیں ۔
اقتباس:
بہت بہت بہت شکریہ بھائی۔
فلسطین کے جھنڈے کو اس کی جگہ لگانا چاہئیے۔
زندہ باد پاکستان
زندہ باد فلسطین
زندہ باد اسلام
اقتباس:
اپنی ترتیب درست کرلیں
اسلام کو سب سے اوپر آنا چاہیے پھر کچھ بھی
شکریہ
کیا ہے یہ سب ؟ اس دھاگہ میں صرف اسلام کو نیچے لکھنے پر ترتیب درست کرنے کا کہا جاتا ہے ۔ اور دوسری طرف میرے آقا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ کے نیچے لکھا جا رہا ہے ۔ یہاں ہمیں مقام و رتبہ کا خیال کیوں نہیں آتا ۔
واللہ اعلم
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا

 
بزم خیال's Avatar
بزم خیال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 543
18 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), فیصل ناصر (06-05-11), پاکستانی (06-05-11), ھارون اعظم (06-05-11), نورالدین (06-05-11), موجو (06-05-11), محمدمبشرعلی (06-05-11), محمدعدنان (12-05-11), مرزا عامر (06-05-11), ایکسٹو (12-05-11), ابوسعد (07-05-11), ارشد کمبوہ (06-05-11), بلال الراعی (13-05-11), حیدر (06-05-11), راجہ اکرام (06-05-11), عبداللہ آدم (06-05-11), عبداللہ خراسانی (06-05-11), عروج (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 01:14 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمود بھائی آپ کی بات درست ہے!
میرے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ پاک نیٹ‌پر آنے والے رش کے حساب سے سب سے ذیادہ جس سیکشن کا وزٹ کیا جاتا ہے وہ "گپ شپ" کا ہی سیکشن ہے۔ یوں نئے آنے والے اکثر ساتھیوں کی نظر سے یہ تھریڈ ضرور گزرتا ہے اور کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھ لے تو صاحب تھریڈ کا مقصد یقینا پورا ہوجاتا ہے۔
گپ شپ والے سیکشن کی مقبولیت ہی کہ وجہ سے میں نے بھی اپنے کئی تھریڈ متعلقہ سیکشن سے ہٹ کر گپ شپ کے تھریڈ میں بنائے تھے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ ساتھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں!!!!

یہ تو تھی میری رائے اب دیکھیں باقی ساتھی بشمول صاحب تھریڈ کے اس بارے میں کیا رائے دیتے ہیں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے  
15 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرخ ظفر (12-05-11), ھارون اعظم (06-05-11), نورالدین (06-05-11), موجو (06-05-11), محمدعدنان (12-05-11), مرزا عامر (06-05-11), آبی ٹوکول (06-05-11), ابوسعد (07-05-11), ارشد کمبوہ (06-05-11), بزم خیال (06-05-11), حیدر (06-05-11), رضی (07-05-11), سیفی خان (06-05-11), شمشاد احمد (10-05-11), عبداللہ آدم (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 01:24 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,518
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامک سیکشن میں منتقل کردیا گیا ہے
محمود بھائی اگر آپ ایسی باتوں پر رہورٹ کردیں تو بھی کافی ہے ، جہاں تک انتظامیہ کا نوٹس نا لینے کی بات ہے انتظامیہ میں بھی انسان ہی ہیں‌ان کی نظر ناپڑی اس بات پر ۔
لیکن جب بات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہو تو ذمہ داری سب کی برابر ہوجاتی ہے ۔
اس میں انتظامیہ اور غیر انتظامیہ کا فرق نہیں رہتا ہے ۔
محمود بھائی ماشاءاللہ سے آپ بھی کافی عرصہ سے پاک نیٹ پر ہیں ۔ آپ کی بھی نظر اس دھاگے پر آج پڑی ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), ھارون اعظم (06-05-11), موجو (06-05-11), منتظمین (06-05-11), محمدعدنان (12-05-11), مرزا عامر (06-05-11), مسٹر شیف (06-05-11), Zullu230 (12-05-11), آبی ٹوکول (06-05-11), ارشد کمبوہ (06-05-11), بزم خیال (06-05-11), حیدر (06-05-11), راجہ اکرام (06-05-11), رضی (07-05-11)
پرانا 06-05-11, 01:25 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تہہ دل سے پاک نیٹ انتظامیہ کا مشکور ہوں کہ جنہوں نے چند منٹ میں ہی نا دانستہ غلطی کا ازالہ کر دیا ۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور آپ کا حامی و ناصر ہو آمین

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)
درودشریف حضوراکرم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) پر


شکریہ
بزم خیال آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), نورالدین (06-05-11), موجو (06-05-11), منتظمین (06-05-11), محمدعدنان (12-05-11), مرزا عامر (06-05-11), ارشد کمبوہ (06-05-11), حیدر (06-05-11), رضی (07-05-11), شمشاد احمد (10-05-11)
پرانا 06-05-11, 05:21 PM   #5
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا بھول کر ہو گیا ہو گا
اللہ معاف فرماۓ
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), بزم خیال (06-05-11), حیدر (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 06:59 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو بندکرنے کی سفارش کرتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), skjatala (09-05-11), Zullu230 (12-05-11), بزم خیال (06-05-11), حیدر (06-05-11)
پرانا 12-05-11, 09:58 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس کو بندکرنے کی سفارش کرتا ہوں
میں بھی اس دھاگے کو بند کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-05-11)
پرانا 12-05-11, 10:12 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بند ہے ۔
منتظمین آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-11), ننھا بچہ (12-05-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورمز, پاک, وسلم, نفرت, چاہیے, نام, نظر, مقام, محمد, محبت, آواز, آتا, اللہ, انتظامیہ, احتجاج, اسلام, بنا, توجہ, جگہ, درود شریف, شکریہ, شدید, علمی, عمومی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں پاک نیٹ چھوڑتا ہوں ایس اے نقوی تجاویز اور شکایات 14 07-05-09 09:11 PM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
میریٹ بم دھماکے سے کچرا دانوں میں شیشوں کا ڈھیرلگ گیا ابن جلال خبریں 3 23-09-08 05:38 PM
بھائی انٹرنیٹ کیفے والوں خیال کرو۔۔۔۔فلپائن کی ایک کیفے میں دھماکہ ابن جلال خبریں 0 13-04-08 05:43 PM
ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی وجدان خبریں 0 20-02-08 08:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger