واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پاک نیٹ انتظامیہ سے واک آوٹ کرتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-11, 09:12 AM   #1
پاک نیٹ انتظامیہ سے واک آوٹ کرتا ہوں
عصمت عصمت آف لائن ہے 02-06-11, 09:12 AM

میں پاک نیٹ کی انتظامیہ سے واک اوٹ کرتا ہوں
جب تک میری سابقہ تھریڈ بحال نہیں کی جائیں گی یا ان پر ووٹ نہیں کرائے جائنگے میں پاک نیٹ پر کوئی اپنی تھریڈ نہیں لگاونگا
اگر انتظامیہ یہ نہیں کر سکتی میری جتنی بھی تھریڈ ہیں ان کو پاک نیٹ سے مکمل طور پر ڈیلٹ کر دیا جائے
مجھے میرا حق دیا جائے نہ کہ صلب کیا جائے
اختیار ارباب سے میں التجا نہیں کرتا بلکہ اپنا حق مانگتا ہوں
-----------------------------------------------------------------------------------------------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 780
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), اویسی (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 09:15 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,573
شکریہ: 52,496
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فورم پر کسی بھی تھریڈ یا مراسلے کو Move کرنے کا فیصلہ ہمیشہ مشاورت سے ہی کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں کسی سے بھی کوئی تخصیص نہیں برتی جاتی،۔

والسلام
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), skjatala (02-06-11), ھارون اعظم (03-06-11), وجدان عالم (03-06-11), منتظمین (02-06-11), اویسی (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11), عبدالقدوس (02-06-11), عروج (02-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 09:23 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے عصمت بھيا اگر وقت گذاري كے لئے پاك نٹ پر نہيں آتے بلكہ سيكھنے سكھانے كي نيت سے آتے ہيں تو موچھ پوچھ نيچي كر كے كام ميں لگے ہو۔۔۔۔۔۔ اور ہاں يار۔۔۔ حقوق مانگنے سے‌نہيں دينے سے ملتے ہيں۔۔۔۔۔ جب ہم دوسروں كے حقوق ديں‌گے تو ہمارے بھي مل ہي جائيں‌گے۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), کنعان (02-06-11), ھارون اعظم (03-06-11), وجدان عالم (03-06-11), اویسی (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11), جلالپوری (02-06-11), حیدر (02-06-11), راجہ اکرام (02-06-11), عروج (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 10:05 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عصمت آپ سمیت تمام ممبران بشمول ناظمین اعلیٰ‌ تک کے تھریڈ و مُراسلات بلا امتیاز ڈیلیٹ، اَن اپرو اور ایڈیٹ کیئے جاتے ہیں اور اس بات کا فیصلہ باقاعدہ مشورے اور بحث کے بعد کیا جاتا ہے۔

اُمید ہے کے آپ انتظامیہ کی مجبوری کو سمجھیں گے اور اپنا تعاون جاری رکھیں گے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (02-06-11), اویسی (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11), حیدر (02-06-11), عروج (02-06-11), عصمت (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 10:13 AM   #5
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,814
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر میری سب تھریڈ ڈیلیٹ کر دی جائیں یہ انتظامیہ تو کر سکتی ہے
-----------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), skjatala (02-06-11), اویسی (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 10:28 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
پھر میری سب تھریڈ ڈیلیٹ کر دی جائیں یہ انتظامیہ تو کر سکتی ہے
-----------------
مجھے افسوس ہے بھائی کے میں آپ کو سمجھانے میں‌ناکام رہا!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (02-06-11), حیدر (02-06-11), عروج (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 10:38 AM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

عصمت بھائی ایک ایک صاحبِ عقل اورباشعوراِنسان ہوکر ایسی حرکت کریں گے اِسکی توقع نہیں تھی۔ میں کرتی تو بات سمجھ میں آتی تھی۔

اگر تھریڈ موو کرنے کی بات کی جائے توپاک نیٹ پر کسی بھی تھریڈ یا پوسٹ کو موو کرنے کا فیصلہ کنسرن موڈریٹریکطرفہ نہیں کرتا بلکہ ٹیم کی مشاورت سے ہی کیا جاتا ہے پھرخواہ وہ دھاگہ یا پوسٹ نارمل ممبرزکی ہویا ٹیم ممبرزکی۔

ایسا صرف آپکے ساتھ نہیں ہوا بلکہ مجھ سمیت ممبران جن میں موڈریٹرزاور ناظمین اعلیٰ‌ بھی شامل ہیں کے غیرضروری و غیرمتعلقہ یا نازیب تھریڈزاورپوسٹس وغیرہ بغیرکسی فرق و امتیاز کےباہمی مشاورت سے ڈیلیٹ یا اور ایڈیٹ کردیئے جاتے ہیں۔

اگرآپکا کوئی دھاگہ یا پوسٹ ڈیلیٹ ہوا ہے تو آپکو عظم کرنا چاہیے کہ اگلی بار ایسا تھریڈ نہیں بنائیں گے جوموو ہو بلکہ ایسا بنائیں گے جسے سب پسند کریں۔

ایک بات ضرورکہوں گی پاک نیٹ پرکسی بھی تھریڈ یا پوسٹ پر ایکشن بلا امیتاز کیا جاتا ہے۔ لہذٰا اِس کو مثبت اورتعمیری لیں اورکوشش کریں کہ اچھے اورمعیاری تھریڈ بنائیں۔ جزاک اللہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-06-11), skjatala (02-06-11), احمد نذیر (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11), جلالپوری (02-06-11), حیدر (02-06-11), عروج (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 11:53 AM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عصمت بھائی واک آؤٹ صحت کے لیے مضر ہے۔ وزارت پاک فورم
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-11), skjatala (02-06-11), وجدان عالم (03-06-11), اویسی (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 11:55 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عصمت بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-11), skjatala (02-06-11), اویسی (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 12:19 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,398
شکریہ: 5,864
3,222 مراسلہ میں 6,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ بندہ کیا کیا کرتا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-11), skjatala (02-06-11), وجدان عالم (03-06-11), اویسی (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 12:31 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا واک آوٹ منظور کیا جاتا ہے۔۔ ہڑتال کب کر رہے ہیں؟

Moderated Message:
انتظامیہ کسی بھی موضوع کو خالص اپنی مرضی (discretion) بند، ختم یا پھر اس میں مناسب تبدیلی کر سکتی ہے۔ ہر ادارے کے کچھ اصول اور قواعد و ضوابط ہوتے ہیں۔ پاک۔نیٹ پر اپ پاک۔نیٹ کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے مراسلات بھیج سکتے ہیں اگر آپ خیال کرتے ہیں کہ اپ اپنی بہن سے بھی یہ پوچھ سکتے ہیں کہ اپ نہا رہی ہوں اور چوہا باتھ روم میں گھس جائے تو ان کا ردعمل کیا ہوگیا ، تو اس کے بعد اپ کے اس طرح کے موضوعات پر دوبارہ سے غور کیا جاسکتا ہے۔ اس کو ہر گز شخصی طور پر نہ لیں کیونکہ پاک۔نیٹ ایک فیملی فورم ہے اور زیادہ تر اراکین، جو یہاں‌پر شراکت کرتے ہیں، اپنی تمام تر فیملیز کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ جن میں ماں، باپ، بھائی، بہن، بیوی بچے بمع اپنے شوہروں کے شامل ہوتی ہیں۔۔۔ کیا اپ اپنی فیملی کے ساتھ ایسے موضوعات پر گفتگو کر سکتے ہیں؟ اپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-11), فیصل ناصر (02-06-11), ھارون اعظم (03-06-11), وجدان عالم (03-06-11), ننھا بچہ (02-06-11), wajee (02-06-11), اویسی (02-06-11), احمد نذیر (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11), بزم خیال (02-06-11), جلالپوری (02-06-11), حیدر (02-06-11), عبدالقدوس (02-06-11), عدنان دانی (02-06-11), عروج (02-06-11)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-06-11 wajee بالکل درست 100
02-06-11 عدنان دانی دستیاب نہیں 1
02-06-11 عبدالقدوس 1+ 1
پرانا 02-06-11, 12:44 PM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار عصمت کڈہن وڈا تھی سیں!
اسلام علیکم!
کہتے ہیں زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔ جب زیادہ لوگ ایک ہی بات کہ رہے ہوں تو اس بات پر غور فکر ضرور کرنی چاہیئے-
کبھی کبھی اپنا محاسبہ کر تے رہنا چاہیے۔ناراض نہ ہونا مجھے لگتا ہے اپنے رویوں کی وجہ سے جہاں کا کام کرتے ہو وہاں بھی زیادہ مقبول نہیں ہو-
اس طرح ترقی بھی ایک جگہ آکر رک جائے گی- امید ہے آپ اپنے رویہ پر غور کرو گے۔ اور بچوں کہ طرح میں “مرونڈا ای کھانا ایں” کی بار بار رٹ نہیں لگاؤ گے-
فقط تمہارا خیر اندیش
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-11), ننھا بچہ (02-06-11), اویسی (02-06-11), احمد نذیر (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11), بزم خیال (02-06-11), جلالپوری (02-06-11), حیدر (02-06-11), عبدالقدوس (02-06-11), عروج (02-06-11)
کمائي نے skjatala کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-06-11 عبدالقدوس انکل مثال کمال دی ہے "مرونڈا ای کھانا ایں" 10
پرانا 02-06-11, 12:52 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
مرونڈا ای کھانا ایں
لاہور اور اس کے مضافات میں مقیم بچے برف والا گولا کھانے کی ضد کرتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-11), skjatala (02-06-11), وجدان عالم (03-06-11), اویسی (02-06-11), احمد نذیر (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11), بزم خیال (02-06-11), حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 01:21 PM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے جتالہ بھائی ملتان کے علاقے بہت گھومے ہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-11), skjatala (02-06-11), اویسی (02-06-11), حیدر (02-06-11)
پرانا 02-06-11, 01:44 PM   #15
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لاہور اور اس کے مضافات میں مقیم بچے برف والا گولا کھانے کی ضد کرتے ہیں
لاہور میں پہلے ہمارے بچپن میں گٹّا بہت مشہور تھا۔گٹّے والا اس کے مور، گھوڑا، سائیکل اور مختلف طرح کے جانور بنا کے بیچتا تھا۔بچوں کو بہت پسند ہوتا تھا-
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-11), اویسی (02-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11), حیدر (02-06-11)
جواب

Tags
کوئی, کرائے, کرتا, گی, پاک, یا, ووٹ, نیٹ, مکمل, مانگتا, آوٹ, اپنی, اوٹ, انتظامیہ, ارباب, بلکہ, بحال, تھریڈ, جائیں, جائے, جتنی, حق, سکتی, سابقہ, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوابوں کا بھرم ٹُوٹ گیا راجہ اکرام شعر و شاعری 7 09-06-11 05:51 PM
سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار جاویداسد خبریں 3 15-12-10 08:55 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں فرحان دانش پاکستان میں دہشت گردی 7 22-08-10 04:32 PM
گیٹ آوٹ طالبان شاہد جمیل حفیظ اپکے کالم 0 02-10-08 02:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger