واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پاک نیٹ ایوارڈز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-11, 08:20 AM   #1
پاک نیٹ ایوارڈز
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 09-07-11, 08:20 AM

اسلام علیکم دوستوں
میری انتظامیہ کو ایک تجویز ہے کہ جیسے آرٹ کے ہر شعبے کے سالانہ ایوارڈہوتے ہیں اسی طرح پاک نیٹ کے ممبراں کو بھی مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی دیکھانے والوں میں ایوارڈ تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کیا جا تاکہ ہر ممبر دوسرے سے اچھا کام کرنے کی کوشش کرے

باقی ممبران سے گزارش ہے کے وہ بھی اس سلسلے میں ابھی تجویز دیں شکریہ

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 271
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-11), نیلم خان (09-07-11)
پرانا 09-07-11, 02:21 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
مکرمی یاسر بھائی
پاک نیٹ پر ایوارڈز کا ایک باقاعدہ سلسلہ ہے جو شروع دن سے ہی چل رہا ہے۔ جس میں مختلف ایوارڈز اور انعامات دیے جاتے رہے ہیں۔
صرف خاص کارکردگی ہی نہیں بلکہ مراسلات کی تعداد پر بھی ایوارڈ دیے جاتے رہے ہیں۔
گزشتہ کچھ وقت سے شاید کچھ فنی مسائل درپیش ہیں۔ امید ہے جلد ہی یہ سلسلہ ایک بار پھر پوری آب و تاب سے شروع ہو جائے گا ۔

آپ کی جانب سے پاک نیٹ کی بہتری کے لیے دلچسپی ہمارے لیے بہت خوش کن ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (09-07-11), محمد یاسرعلی (09-07-11), سیفی خان (09-07-11)
جواب

Tags
کوشش, کارکردگی, کرے, گزارش, پاک, والوں, نیٹ, ممبران, مختلف, اچھا کام, انتظامیہ, ابھی, اسلام, بہترین, تقسیم, تجویز, جیسے, دیں, دوستوں, دوسرے, سلسلہ, سلسلے, شکریہ, شروع, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مکہ کو مرکز بنانے کا مطالبہ اور مکہ ایوارڈز کا اعلان میاں شاہد عمومی بحث 5 17-05-08 09:53 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM
ایوارڈز کے لئے اپلائی کرنے کا مسئلہ وجدان تجاویز اور شکایات 6 30-01-08 10:15 AM
::: گولڈن گلوب ایوارڈز کا بائیکاٹ ::: ابو کاشان فن و فنکار 0 07-01-08 12:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger