واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پاک نیٹ سے اسرائیل کو ہٹانا چاہئیے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-11, 08:39 AM   #1
پاک نیٹ سے اسرائیل کو ہٹانا چاہئیے
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 05-05-11, 08:39 AM

پاک نیٹ سے اسرائیل کو ہٹانا چاہئیے

testing.jpg

بس ایک تجویز ہے ، امید ہے اس پر غور کریں گے!

__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

Last edited by shafresha; 05-05-11 at 11:57 AM.. وجہ: تصویر کے سائز میں کمی!

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1256
8 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (06-05-11), shafresha (05-05-11), ھارون اعظم (05-05-11), موجو (05-05-11), محمدعدنان (06-05-11), ابوسعد (06-05-11), ذوالفقار علی (06-05-11), عروج (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 08:44 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌اس تجویز کی مخالفت کرتا ہوں۔
محض جھنڈا ہٹا دینے سے اسرائیل کا وجود تو ختم نہیں ہوجائے گا؟؟؟؟

ایں خیال است و محال است و جنوں!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فریدون (05-05-11), کنعان (05-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 08:49 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,518
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں شاہ فریشہ بھائی
پاک نیٹ سے جھنڈا نہیں اسرائیل کا وجود ختم کرنے کی کوششیں کرلیتے ہیں ۔
اس کے بارے میں امید کرتی ہوں۔ آپ کا خیال کافی مثبت ہوگا ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), ابن آدم (05-05-11), عبداللہ حیدر (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 08:50 AM   #4
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محض جھنڈا ہٹا دینے سے اسرائیل کا وجود تو ختم نہیں ہوجائے گا؟؟؟؟

آپ ٹھیک کہتے ہیں مگر میرے خیال میں ہم کو بھی اپنے بساط کے مطابق کچھ کرنا چاہئیے
عارف اقبال آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), skjatala (06-05-11), ذوالفقار علی (06-05-11), عبداللہ حیدر (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 09:05 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,538
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اظہار لاتعلقی اور اس سے تعلق رکھنے والوں کو پاک نیٹ میں اپنی کم مائیگی کا احساس دلانے کیلئے بہتر ہے ،جس طرح کفار اور دشمنانِ پاکستان دنیا کے نقشے میں پاکستان کا وجود دیکھنا پسند نہیں کرتے تو ہم اپنے پیارے پاک نیٹ میں اسے کیوں سجائیں؟
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے  
13 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (06-05-11), shafresha (05-05-11), skjatala (06-05-11), ھارون اعظم (05-05-11), موجو (05-05-11), محمدمبشرعلی (06-05-11), محمدعدنان (06-05-11), اویسی (05-05-11), ابوسعد (06-05-11), راجہ اکرام (05-05-11), سیفی خان (05-05-11), عبداللہ حیدر (05-05-11), عروج (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 09:30 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,398
شکریہ: 5,864
3,222 مراسلہ میں 6,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل صحیح کہا
لیکن اسکے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے جھنڈے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (06-05-11), shafresha (05-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 09:40 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,736
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل کا نام نہیں ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے غیر سفارتی تعلقات رہے ہیں۔
جن فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں‌ہم ایسا کررہے ہیں خود اُنہوں نے تو اسرائیل کو تسلیم کیا ہوا ہے لیکن ہم "شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار" اب تک اسرائیل نہ کھپے کا نعرہ لگا رہے ہیں۔

زمینی حقائق کو تسلیم کرنا چاہیئے، اسرائیل اور امریکہ ایک حقیقت ہیں!
انہیں‌ختم کرنے کے لیئے سر سید احمد خان جیسی پالیسی پر عمل کرنا ہوگا، جھنڈا یا لوگو ہٹانا محض بچکانہ عمل ہے!!!
shafresha آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (06-05-11), فریدون (05-05-11), کنعان (05-05-11), نورالدین (06-05-11), منتظمین (05-05-11), ابوسعد (06-05-11), ارشد کمبوہ (05-05-11), رضی (05-05-11), شھزادباجوہ (15-06-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 09:55 AM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ اسرائیل کا جھنڈا فورم پر رہنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔ دل ساڑنے کو۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے  
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 10:10 AM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,538
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے دل جلے کم ہیں کیا؟
مہتاب آن لائن ہے  
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 10:50 AM   #10
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,608
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 937 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
میں بھی اس تجویز کی حمایت کرتا ہوں کہ اسرائیل کا جھنڈا ہٹا دینا چاہیے۔ ہاں پاک نیٹ خفیہ اور غیرسفارتی تعلقات رکھنا چاہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟
حقیقت تو یہ ہے کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (06-05-11), shafresha (05-05-11), ھارون اعظم (05-05-11), مہتاب (05-05-11), ذوالفقار علی (06-05-11), راجہ اکرام (05-05-11), عبداللہ حیدر (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:09 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ذاتی طور پر یہ کہوں گا ۔ چونکہ ناپاک اسرائیل کا جھنڈا ہٹانا پاک نیٹ کے دائرہ اختیار میں ہے لہذا اس کو ہٹانے میں دیر نہیں کرنی چاہئے۔
آج جھنڈا قبول کر رہے ہیں کل کو کوئی اسرائیلی قادیانی فورم پر اسرائیل پاکستان دوستی تھریڈ شروع کر دے گا۔ اور پھر ایک دن اسرائیل کو بھی تسلیم کرنے والوں کو کھلم کھلا تسلیم کرنے کا موقع مل جائے گا۔


نوٹ: کسی کا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (06-05-11), shafresha (05-05-11), ھارون اعظم (05-05-11), موجو (05-05-11), عروج (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:11 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہاں ایک بات کی وضاحت کر دوں ۔ امریکی کٹ پتلی حکومت کے پیچھے اصل اسرائیلی لابی ہے جو دراصل اپنے احداف پورے کر رہی ہے۔ اور قرآن میں بہت واضح ہے کہ یہودی و نصرانی کبھی بھی ہمارے دوست نہیں‌ہوسکتے
dxbgraphics آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), موجو (05-05-11), ذوالفقار علی (06-05-11), عروج (06-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:16 AM   #13
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,608
شکریہ: 1,636
320 مراسلہ میں 937 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا ایہا الذین اٰمنو لاتتخذوالیہود والنصاریٰ اولیاء بعضہم اولیاء بعض
موجو آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), ھارون اعظم (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 11:17 AM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,518
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے نزدیک اسرائیل کو تسلیم کرنا نا کرنا اہم نہیں ۔
اسرائیل ایک حقیقت ہے جیسے ابلیس ایک حقیقت ہے ۔
اسرائیل کو دشمن تسلیم کرنا ہمارے لیے ذیادہ ضروری ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (06-05-11), shafresha (05-05-11), skjatala (06-05-11), فیصل ناصر (05-05-11), موجو (05-05-11), منتظمین (05-05-11), جلالپوری (02-06-11), راجہ اکرام (05-05-11), رضی (05-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-05-11 shafresha اسرائیل کو دشمن تسلیم کرنا ہمارے لیے ذیادہ ضروری ہے ۔ 0
پرانا 05-05-11, 11:26 AM   #15
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,538
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو کیا پھر شیطان کا لوگو/جھنڈا بھی ہونا چاہئے ؟
مہتاب آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (06-05-11), shafresha (05-05-11), ننھا بچہ (05-05-11), عارف اقبال (05-05-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
blog, com, images, png, ہٹا, ہٹانا, ہوجائے, کوششیں, کرتا, گے, پاک, وجود, نیٹ, چاہئیے, مخالفت, امید, اسرائیل, بھائی, تجویز, جھنڈا, جنوں, خیال, ختم, دینے, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger