| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 805
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
محترم بھائی کل ہی ذیادہ مسئلہ ہوا تھا جس پر جیسا شافریشہ بھائی نے کہا کسی حد تک قابوپا لیا ہے۔ اِنشااللہ تعالیٰ اب مسئلہ نہیں ہو گیا۔ شکریہ Last edited by زارا; 17-03-11 at 11:19 AM. وجہ: Spell Correct of ALLAH |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
ابھی مکمل طور پر ٹھیک نہیں ھوا ھے ۔ پیج کھلنے میں اتنا زیادہ وقت لگ رہا ھے کہ دماغ میں جھنجھناھٹ شروع ھوجاتی ھے ۔ اب ایسی کیفیت میں بندہ کیا لکھے اور کیا پڑھے۔ شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن میرے پاس تو ماشاللہ بالکل ٹھیک آپن ہو رہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کل تو پیج کھلنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ جب کھلتا تو کچھ نہیںآرہا تھا۔ پھر سائن آوٹ اور سائن ان ہوا تو پھر کچھ گذارا ہوا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی کل مسئلہ تھا جو کسی حد تک اب حل ہو گیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اب بھی ہماری ٹیکنیکل ٹیم کام کررہی ہے، انشاءاللہ جلد مزید بہتری آئے گی!!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,041
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم مبشر بھائی السلامُ علیکم،
بھائی فائروالزتو سیکورٹی ایشوکیلئے لگائی جاتی ہے اورسیکورٹی کاخیال انتظامیہ کو ہے۔ باقی ٹیکنیکل فالٹس دُورکئے جا رہے ہیں اورتقریباًدُورہو چُکے ہیں۔ اب انشاللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ۔ شکریہ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-03-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
فورم ڈاؤن ہونے کے بعد جب سے دوبارہ آن لائن آیا ہے تو لاگ ان ہونے پر اوپر نئے مراسلات کے ساتھ لکھا ہوا ہوتا تھا کتنے مراسلات جب میں آف لائن تھا، پوسٹ ہوئے۔ اب ایسا نہیں ہے۔ کیوں؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-03-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جی عمر بھائی ابھی یہ مسئلہ حل نہیںہوا ہے انشاء اللہ اُمید ہے کہ جلد ہی یہ فیچر بھی دوبارہ ایکٹیو ہوجائے گا!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,616
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
نئے مراسلات کا بٹن جو تھا، اس کے ساتھ مراسلات کی تعداد اور موضوعات کی تعداد بھی لکھی ہوتی تھی، جو کہ اب نہیں نظر آرہی۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوئے۔, ہوتا, ہوجائے, فورم, ہے۔, کتنے, پوسٹ, ڈاؤن, لکھا, نظر, مراسلات, مسئلہ, آیا, ایکٹیو, ایسا, اوپر, انشاء, ابھی, بھائی, تھا،, جلد, حل, دوبارہ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کالم نویسی، چربہ سازی اور ٹیمپلیٹ کا استعمال | گوہر | گپ شپ | 3 | 30-05-10 10:36 AM |
| پاکستان کے خلاف نیا عالمی گریٹ گیم۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر:محمداحمد ترازی | رضی | صحافت | 1 | 04-08-09 12:20 PM |
| انٹر نیٹ پر جعل سازی سے بچاؤ کے لئے سافٹ ویئرتیار کر لیا گیا | champion_pakistani | خبریں | 0 | 18-07-08 10:00 AM |
| انٹرنیٹ پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے | Real_Light | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 17-06-08 02:02 PM |
| صحافیوں کے تحفظ اور آزادیٴ صحافت کیلئے قانون سازی کرینگے ‘شازیہ مری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:57 AM |