واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


پاک نیٹ مقابلہ جات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-11, 08:11 AM   #1
پاک نیٹ مقابلہ جات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 09-07-11, 08:11 AM

دوستوں کبھی کبھی پاک نیٹ پہ مختلف قسم کے مقابلہ جات ہوا کرتے تھے مگر آج کل ۔۔۔۔۔۔

کیا ایسا نہیں لگ رہا کے اب پاک نیٹ کا ماحول بھی یکسانیت کا شکار ہوتا جارہا ہے اس ہی کیا ہی اچھا ہو کے پرانی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے کوٕئی مقابلہ ہی کرا دیا جاے

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 317
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (09-07-11), shafresha (09-07-11), فخر بٹ (15-07-11), پاکستانی (09-07-11), حیدر (11-07-11), سیپ (09-07-11), عبدالقدوس (10-07-11), عبداللہ آدم (16-07-11)
پرانا 09-07-11, 10:24 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی آءیڈیا ہے آپ کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟/
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-11), حیدر (11-07-11), سیپ (09-07-11)
پرانا 09-07-11, 09:36 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی شاعری کا مقابلہ ہو سکتا
سوال جواب کا ہو سکتا ہے
ڈیزائنگ کا ہو سکتا
مضمون نگاری کا ہو سکتا ہے
اور باقی دوست کافی مشورے دے سکتے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (15-07-11), سیپ (09-07-11), عبدالقدوس (10-07-11), عبداللہ آدم (16-07-11)
پرانا 09-07-11, 11:13 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,213
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

انشا اللہ بہت جلد مقابلے شروع کیئے جائیں گے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (15-07-11), پاکستانی (10-07-11), محمد یاسرعلی (10-07-11)
پرانا 15-07-11, 06:24 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


میں انتظار کروں گی
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (17-07-11)
پرانا 16-07-11, 09:38 PM   #6
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم دوستو!
السلام علیکم۔امید ہے آپ سب اللہ تعالی کے فضل وکرم سے بخیریت ہونگے۔کافی عرصہ بعد شرکت ہو رہی ہے۔معذرت۔یہ بات واقعی قابل توجہ۔۔۔۔ کوئز ہونا چاہئے۔توجناب۔2011کو پاک چین دوستی کا سال قرار دیا گیا ہے۔میرا خیال ہے اس حوالہ سے مقابلہ ہونا چاہئے۔بلکہ ہماری طرف سے شعری کا مقابلہ۔۔۔۔۔
عنوان ہوگا ۔۔ پاک چین دوستی۔۔۔ بہترین شعر پر خوبصورت انعام ہوگا۔اگر فورم کے انچارج کی طرف سے اجازت ہو ۔اس مقابلہ کے حوالہ سے معلومات جاری ہوں۔
نیک خواہشات کے ساتھ دعاگو! اسراراحمد چوہدری
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-07-11), محمد یاسرعلی (16-07-11), حیدر (18-07-11), سیفی خان (16-07-11)
کمائي نے اسراراحمد چوہدری کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-07-11 حیدر Great Sugestions. Please Carry On 0
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کرا, کرتے, پہ, پاک, پرانی, یکسانیت, یادوں, قسم, لگ, نیٹ, مگر, مقابلہ, ماحول, مختلف, ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟, آج, ایسا, جاے, جات, جارہا, دوستوں, شکار, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
اسے کیا کہا جائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نوبل1976 فن و فنکار 20 17-10-10 10:16 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
میری مدد کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 15 02-03-10 03:59 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger