واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: پاک نیٹ کے بارے میں ٓپ کا نظریہ
کیا یہ ایک سنجیدہ فورم ہے؟ 1 5.00%
کیا یہ ایک تعمیری فورم ہے؟ 12 60.00%
کیا یہ ایک معتدل فورم ہے؟ 6 30.00%
کیا یہ ایک غیر سنجیدہ فورم ہے؟ 1 5.00%
ووٹ دینے والے: 20. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

پاک نیٹ کے بارے میں آپ کا ذاتی نظریہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-11, 09:01 PM   #1
پاک نیٹ کے بارے میں آپ کا ذاتی نظریہ
skjatala skjatala آن لائن ہے 05-06-11, 09:01 PM

پاک نیٹ کے بارے میں آپ کا ذاتی نظریہ
1؂ کیا یہ سنجیدہ فورم ہے۔
2؂ کیا یہ تعمیری فورم ہے
3؂ کیا یہ معتدل فورم ہے۔
4؂ کیا یہ غیر سنجیدہ فورم ہے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 05-06-11 at 09:18 PM..

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1100
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
asakpke (12-06-11), shafresha (06-06-11), فخر بٹ (06-06-11), ھارون اعظم (05-06-11), ابوسعد (07-06-11), حیدر (05-06-11), راجہ اکرام (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11), عروج (08-06-11)
پرانا 05-06-11, 09:07 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,398
شکریہ: 5,864
3,222 مراسلہ میں 6,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے والی آپشن تو یہاں ہے ہی نہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), فخر بٹ (06-06-11), احمد نذیر (05-06-11), حیدر (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 09:20 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,858
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی کچھ نہیں کہ سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), حیدر (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 09:24 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میرے والی آپشن تو یہاں ہے ہی نہیں
ہاں ایک آپشن رہ گیا جو صرف تمہارے لیئے ہو سکتا تھا،
کیا یہ فورم صرف بچگانہ ذہن رکھنے والوں کے لیئے ہے
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
asakpke (12-06-11), ننھا بچہ (05-06-11), حیدر (05-06-11), شھزادباجوہ (08-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:18 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,382
کمائي: 95,573
شکریہ: 52,496
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹ دے دیا ہے بھائی۔ کہیں یہاں بھی بتانے کی ضرورت تو نہیں ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), احمد نذیر (06-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:24 PM   #6
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے تو ایک تعمیری فورم ہے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (06-06-11)
پرانا 05-06-11, 11:47 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپشن مزيد بھي ہوتے تو فيصلہ شايد زيادہ آسان ہو جاتا
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-11, 11:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد بھی مزید آپشن کون کون سے ہو سکتے ہیں ۔ ذرا فہرست بنائیں تا کہ فیصلہ کرنے میں ساتھیوں کو آسانی ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 02:01 AM   #9
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,122
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس ایک فورم ہے اور بس
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), فیصل ناصر (06-06-11), فخر بٹ (06-06-11), حیدر (06-06-11), شھزادباجوہ (08-06-11), عبدالقدوس (06-06-11), عبداللہ حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 08:34 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,873
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,227 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک فورم ہے جہاں آمریت تھوڑی کم ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), فیصل ناصر (07-06-11), فخر بٹ (06-06-11), حیدر (06-06-11), شھزادباجوہ (08-06-11)
پرانا 06-06-11, 10:49 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,129
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,628 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس اتنی سی آراء ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 11:11 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹنگ ميں‌زيادہ سےزيادہ اختيار ووٹ دينے‌والے كو ہونا چاہے۔۔۔
مثلا ہر آپش ميں دونوں ميں سے‌كسي ايك كو اختيار كرنے‌كا حق ہو۔ مثلا

1؂ کیا یہ سنجیدہ فورم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہيں
2؂ کیا یہ تعمیری فورم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہيں
3؂ کیا یہ معتدل فورم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہيں
4؂ کیا یہ غیر سنجیدہ فورم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہيں
5۔ كيا يہ ايك فيملي فورم ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہيں
6۔كيا يہ كمرشل فورم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہيں
7۔ كيا يہ كسي مخصوص ايجنڈے پر كام كر رہا ہے۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔۔‌نہيں
وغيرہ وغيرہ وغيرہ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), فیصل ناصر (07-06-11), حیدر (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 02:29 PM   #13
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میرے والی آپشن تو یہاں ہے ہی نہیں
آپ کی آپشن ہےکیا جناب
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 02:32 PM   #14
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک تعمیری فورم ہے جسے میر ے خیال سے اور زیادہ تعمیر کی ضرورت ہے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-06-11), عبدالقدوس (06-06-11)
پرانا 06-06-11, 10:24 PM   #15
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
بس ایک فورم ہے اور بس
ووٹ بھی ڈال دو بس !!!!!!!!!!
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہوتے, فورم, پاک, ووٹ, والی, والوں, لیئے, نیٹ, ننھا, نظریہ, معتدل, آپشن, ابھی, بچہ, بتانے, جاتا, خیال, دے, ذہن, ذاتی, رکھنے, سنجیدہ, ضرورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
کیا نیٹ بک لیپ ٹاپ کا متبادل ہو سکتی ہے؟ یاسر عمران مرزا Ask Experts ماہرین کی رائے 31 26-04-11 05:55 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
مقبوضہ کشمیر، پنجاب، راجستھان میں بھارتی انٹلیجنس نیٹ ورک نئے سرے سے قائم مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:39 PM
ذاتی کمپیوٹر یا نیٹ ورک کا انتخاب کشورناہید کمپیوٹر کی باتیں 6 29-07-07 08:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger