| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 904
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-07-11), ھارون اعظم (22-07-11), محمد یاسرعلی (22-07-11), حیدر (23-07-11), سیپ (23-07-11), عبدالقدوس (24-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
شکر اللہ کا کسی مقابلے کا اعلان تو ہوا بھائی گزارش ہے اگر ممکن ہو تو اس کو جوابات کے لیے بند کر دیا جائے تاکہ سوال پہ ہی سب کی توجہ بنی رہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکو یاھو پر کیوں، اور یہاں پر کیوں نہیں۔
پاک چین دوستی کے 60 درخشاں سال یوں تو تاریخ میں افراد اور اقوام کے مابین دوستی اور محبت کی داستانوں کے ساتھ ساتھ جنگ و جدال اور نفرتوں کی بیشما ر مثالیں ملتی ہیں ۔ جن میں قدیم ایران اور یونانیوں کے مابین جنگ، فراعنہ اور بنی اسرائیل کے مابین جنگیں اور نفرتیں، رومیوں اور مصریوں کے مابین جنگ، ازمنہ و وسطی کی صلیبی جنگیں ، منگولوں کی مشرق اور مغرب کےجانب یلغار اور قتل و غارت گری کے علاوہ ماضی قریب میں جنگ عظیم اولّ اور عالمی جنگ عظیم دوم ّ انتہائی دور رس نتائج کے حامل رہی ہیں۔ البتہ تاریخ ِعالم کے مطالعہ سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ اکثر ان مملکتوں اور حکومتوں کو ہی پائیداری نصیب ہوئی جنہوں نے دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھایا۔ اور اچھے برے دنوں میں ایک دوسرے کی مدد اور معاونت کرتے رہے۔ البتہ ان طاقتور حکمرانوں اور شہنشاہوں پر زوال آیا۔ جنہو ں نے طاقت کے نشے میں اپنے چھوٹے ہمسایوں پر بزور شمشیر قبضہ جمانے کی کو شش کی ، ناجائز ٹیکس لگا ئے۔ اور اپنی رعایا کو کمزور کر کے بعد میں انہی کے ہاتھوں سازشوں اور غضب کا شکار ہوئے۔ ہندوستان میں مغل شہنشاہوں اور برطانیہ کی عظیم شہنشاہیت بھی بر صغیر میں اپنے ہی رعایا کی غیظ و غضب کا شکار ہوئے۔ اور بالآخر شکست سے دوچار ہوئے ۔ ہماری مملکتوں کو تاریخ کے تلخ حقائق سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ تاریخ کے مطالعہ سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ چین اور برصغیر ہندو وپاک قدیم تہذیب ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی زرخیز زمین اور دوستانہ آب و ہو ا کے حامل مما لک رہے ہیں۔ اس لئے بیرونی طاقتوں نے مقامی سازشی عناصرکے ساتھ ملکر ان خطوں پر قبضہ جمانے کی کوششیں کی ہیں ۔ البتہ چین ماوزے تنگ کی سربراہی میں 1949ء کی عوامی انقلاب کے بعد اکسویں صدی کے اہم اقتصادی و عسکری طاقت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ جبکہ پاکستان ابھی تک سامراجی قوّتوں اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ریشہ دوانیوں کے سبب آج بھی کئی خطرات سے دوچار ہے۔ لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستانی سیاستدان اب بھی ہوش کی نا خن لیں ۔ اورچینی قوم کی خود انحصاری ، محنت اور مثالی دوستانہ رویے سے سبق سیکھتے ہوئے ملک کے اندرونی حالات پر توجہ دیں۔ بالخصوص مہنگائی ، افراط ِ زر اور بے روزگاری پر قابو پنانے کی کوشش کریں ۔ اقتصادی خودکفالت کے بغیر تعلیمی ، صحتی ، سماجی بہبود اور دفا عی کوششیں سب کے سب لاحاصل یعنی صدا بہ صحرا ثابت ہونگی۔ مولانا حالی کے یہ اشعار ہمارے عظیم ہمسایہ ملک چین پر صحیح معنوں میں صادق آتے ہیں۔ کاٹیے دن زندگی کے ان چٹانوں کی طرح جو سدا رہتے ہیں چوکس پاسبانوں کی طرح سعی سے اکتاتے اور محنت سے کنیاتے نہیں جھیلتے ہیں سختیوں کو سخت جانوں کےطرح آس کھیتی کے پنپنے کی انہیں ہو یا نہ ہو ہیں اسے پانی دیے جاتے کسانو ں کیطرح کام سے کام اپنے ان کو گو ہو عالم نکتہ چین رہتے ہیں بتیس دانتوں میں زبانوں کی طرح ان دنوں پاکستان اور چین اپنی دوستی اور سفارتی تعلقات کی ساٹھویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اور پاکستان کے وزیر اعظم جناب یوسف رضا گیلانی اپنے وزیروں ، مشیروں اور سماجی و اقتصادی ماہرین کے ہمراہ چین کے دورے پر ہیں۔ اس اہم اور تاریخی موقع پر دونو ں برادر ہمسایہ ممالک نے نہ صرف اپنے روائتی دوستی کی تجدید کی بلکہ نئے عزم جزبے اور ولولے کے ساتھ آگے بڑھنے کے خواہش کا اظہارکیا ہے۔ پاک چین دوستی جدید دنیا میں ایک ضرب المثل بن چکی ہے۔ اور یہ تعلقات نہ صرف حکومتوں تک محدود ہے بلکہ تناور درخت کی مانند ہو چکی ہے۔ جو اقتصادی، سائنسی ، تعلیمی اور عسکری تعاون پر محیط ہے۔ اور دونوں ممالک اس دوستی اور تعلقات کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتی ہیں ۔ جنکے مثبت ثمرات سے دونوں ممالک کے عوام یکساں طور مستفید ہو رہے ہیں جن میں قراقرم ہائی وے (KKH) ، گوادر پورٹ کی تعمیر ، سینڈک پروجیکٹ اور پاکستان میں توانائی کے مسئلے سے نمٹنے کےلئے چین کی مالی و فنیّ امداد قا بل ذکر ہے۔ البتہ عسکری شعبے میں چین کے ماہرین اور حکومت کا تعاون وسیع شعبوں پر محیط ہے ۔ جنکا احاطہ اور تذکرہ اس مختصر سے مقالہ میں ممکن نہیں ۔ گلگت و بلتستان چین سے ملحقہ علاقہ جات ہیں ۔ اور ہنزہ کے عوام اور بلتستان کے عوام کے چین کے ساتھ تاریخی ، سیاسی و اقتصادی روابط رہے ہے۔ جنہیں بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ KKH کی مرمت اور تعمیر ِنو بالخصوص گلگت تا سوست ڈرائی پورٹ کو 4 جنوری 2010 ءکے سانحہء عطاآباد سے جو دھچکا لگا ہے۔ اور جسکے نتیجے میں ابھی تک KKH دوطرفہ تجارت کے لئے بند ہو چکا ہے۔ نیز ایک مصنوعی جھیل کے وجود میں آنے کے سبب نہ صرف تےس (30) کلو میٹر کے قریب شاہراہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ بلکہ اسکے نتیجے میں ایک گاؤں مکمل طور پر اور دو گاؤں ششکٹ اور گلمت جزوی طور پر جھیل میں ڈوب گئے ہیں۔ اور تحصیل گوجال کے 25,000 نفوس پاکستان کے دوسرے حصوں سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں۔ KKH پاک چین دوستی اور تجارت کے لئے ہمیشہ سے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اور اسے آٹھویں عجوبہء عالم قرار دیا گیا ہے۔ اسکی تباہ شدہ پلوں اور شاہراہ کی فوری تعمیر پر توجہ مبذول کی جانی چاہیئے تاکہ دونوں ممالک کے مابین زمینی رابطہ بر قرار رہنے کے ساتھ ساتھ اربوں روپوں کی تجارت بحال رہ سکے ۔ اور ہزاروں افراد کے روزگار کے لئے موافق ذرائع اور وسائل پیدا کئے جا سکیں۔ انشا اللہ پاک چین دوستی زندہ باد تحریر: احمد جامی سخی ، ایم۔اے۔ سوشیالوجی صدر قراقرم لسنرز کلب، گلگت ۔
__________________
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم
السلام علیکم۔ لگتا ہے کسی کو ٹی شرٹ کی ضرورت نہیں۔؟ ![]() ![]() ![]() ![]()
Last edited by اسراراحمد چوہدری; 26-07-11 at 07:24 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, ٹی, پاک, پاکستان, نیٹ, چین, میل, موقع, مقام, yahoo, آغاز, انعام, ارسال, تاریخ, جولائی, جواب, جائے, حل, خوبصورت, دی, دوستی, سالگرہ, شرٹ, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک امریکہ دوستی | فیصل ناصر | سیاست | 33 | 20-06-11 03:59 PM |
| پاک چین دوستی اور امریکا | گلاب خان | اپکے کالم | 0 | 20-12-10 05:17 AM |
| دوستی کا فرق۔ | وسیم | گپ شپ | 19 | 13-01-09 12:48 PM |
| دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | J.S | دلچسپ اور عجیب | 0 | 02-11-08 09:22 PM |
| دوستی | لاسلکی | گپ شپ | 3 | 27-05-08 11:21 AM |